🌸 𝔽𝔸ℝ𝕐𝔸𝕃 ℙ𝕋𝕀 🌸(@Faryalfero) 's Twitter Profileg
🌸 𝔽𝔸ℝ𝕐𝔸𝕃 ℙ𝕋𝕀 🌸

@Faryalfero

A Jealous Women Does A Better Research Than The FBI... 🧐
#BehindYouSkipper
#PTIFAMILY

ID:1255034283355516928

calendar_today28-04-2020 07:21:24

265 Tweets

253 Followers

311 Following

Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

کون کون نکلے گا؟؟؟
ہر بندہ اسے کم از کم ایک دفعہ روزانہ پوسٹ ضرور کرے۔۔۔
تا کہ ہماری بزدل اور بکاؤ لیڈرشپ کو غیرت آ سکے۔

کون کون نکلے گا؟؟؟ ہر بندہ اسے کم از کم ایک دفعہ روزانہ پوسٹ ضرور کرے۔۔۔ تا کہ ہماری بزدل اور بکاؤ لیڈرشپ کو غیرت آ سکے۔
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان، بشرٰی بی بی اور ناحق قید کارکنوں کی رہائی کے لئے عوام کا احتجاج جاری۔

عمران خان، بشرٰی بی بی اور ناحق قید کارکنوں کی رہائی کے لئے عوام کا احتجاج جاری۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
account_circle
علیزے(@AleezZay) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan has boycotted the elections and It seems like this is PTI's Plan C and it will destroy the planning of current regime

Imran Khan has boycotted the elections and It seems like this is PTI's Plan C and it will destroy the planning of current regime
account_circle
شازین(@ShahZb7) 's Twitter Profile Photo

Very disappointing! Imran Khan announces boycott of upcoming elections, citing concerns over the oppressions from the state.

account_circle
Ghazal(@Sherni_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے الیکشن سے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ لگتا ہے یہ پاکستان تحریک انصاف کا پلان سی ہے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک پاکستان کے بعد یہ سب سے بڑی تحریک ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کریں گے کیونکہ اب اس ملک کے فیصلے اس ملک کی عوام کرے گی!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جو آخری گیند تک مقابلہ کرتا ہے وہی چیمپئن ہوتا ہے۔ آپ نے ہار نہیں ماننی کیونکہ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان جاتا ہے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Chairman Imran Khan spends his 100th day in jail today. A in which he is standing strong for his country despite all the injustices!

Chairman Imran Khan spends his 100th day in jail today. A #CenturyOfResilience in which he is standing strong for his country despite all the injustices!
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ایک سادہ درویش صفت دنیا بھر میں اپنے کلچر اپنے لباس کو پروموٹ کرنے والا سچا پاکستانی پاکستان اور پاکستانیوں کا ہمیشہ اچھا سوچنے والا آج اپنے ہی ملک میں ناانصافی کا شکار جس کو فئر ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا جارہا۔

ایک سادہ درویش صفت دنیا بھر میں اپنے کلچر اپنے لباس کو پروموٹ کرنے والا سچا پاکستانی پاکستان اور پاکستانیوں کا ہمیشہ اچھا سوچنے والا آج اپنے ہی ملک میں ناانصافی کا شکار جس کو فئر ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا جارہا۔ #StopInjusticeToKhan
account_circle
🌸 𝔽𝔸ℝ𝕐𝔸𝕃 ℙ𝕋𝕀 🌸(@Faryalfero) 's Twitter Profile Photo

“ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللّہ بناتا ہے”
- عمران خان

خوش قسمت ہے وہ قوم جس کو ایسا لیڈر نصیب ہوا، کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے، قوم اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے، رات ہے تاریک تو یقیناً نیا سورج طلوع ہونے کو ہے!


“ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللّہ بناتا ہے” - عمران خان خوش قسمت ہے وہ قوم جس کو ایسا لیڈر نصیب ہوا، کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے، قوم اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے، رات ہے تاریک تو یقیناً نیا سورج طلوع ہونے کو ہے! #BehindYouSkipper #FreeImranKhanNow
account_circle