Farzana Rodeni(@Farzana_Rodeni) 's Twitter Profileg
Farzana Rodeni

@Farzana_Rodeni

Sister Of Saifullah Rodeni My brother was forcibly disappeared from khuzdar Laqrian on 22 November 2013

ID:1724909557867278336

calendar_today15-11-2023 21:57:50

4,7K Tweets

1,0K Followers

23 Following

Farzana Rodeni(@Farzana_Rodeni) 's Twitter Profile Photo

ایکس کمپین!

راشد حسین بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانا صرف خاندان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب کا انسانی و اخلاقی فرض بھی ہے۔

آئیے 3 مئی کو اکٹھے ہو کر انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔

ایکس کمپین! راشد حسین بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانا صرف خاندان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب کا انسانی و اخلاقی فرض بھی ہے۔ آئیے 3 مئی کو اکٹھے ہو کر انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain
account_circle
یاسر بلوچ(@Sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا

خامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح



📅 ٣ مئی

⌚شام سات بجے سے رات بارہ تک

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا خامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح #SaveRashidHussain 📅 ٣ مئی ⌚شام سات بجے سے رات بارہ تک #SaveRashidHussain
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

انسانی حقوق کے لئے سرگرم تمام تنظیموں، سیاسی شخصیات، صحافیوں، وکلاء، طلباء سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پچھلے 6 سال سے جبری لاپتہ انسانی حقوق کے کارکن راشد حسین کی بازیابی کے لئے 3 مئی کو شام 7 بجے سے رات 12 تک ایکس کمپین میں شامل ہوکر اپنا انسانی حق ادا کریں۔

انسانی حقوق کے لئے سرگرم تمام تنظیموں، سیاسی شخصیات، صحافیوں، وکلاء، طلباء سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پچھلے 6 سال سے جبری لاپتہ انسانی حقوق کے کارکن راشد حسین کی بازیابی کے لئے 3 مئی کو شام 7 بجے سے رات 12 تک ایکس کمپین میں شامل ہوکر اپنا انسانی حق ادا کریں۔ #SaveRashidHussain
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین کی جبری گمشدگی کو 6 سال ہوچکے ہیں، وہ تاحال لاپتہ ہیں اور گزشتہ 8 ماہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کا کیس بلاجواز التوا کا شکار ہے۔ 3 مئی کو X مہم میں حصہ لے کر راشد حسین کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
Mahzeb Shafiq


Hamid Mir حامد میر

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

درد کے 11 سال، 11 سال کی خاموشی۔
11 سالوں سے ایک خاندان اجتماعی اذیت سے گزر رہا ہے۔ یہ صرف جمیل احمد کے خاندان کی کہانی نہیں ہے بلکہ بلوچستان کا ہر گھر جبری گمشدگیوں کے درد سے سوگوار ہے۔

درد کے 11 سال، 11 سال کی خاموشی۔ 11 سالوں سے ایک خاندان اجتماعی اذیت سے گزر رہا ہے۔ یہ صرف جمیل احمد کے خاندان کی کہانی نہیں ہے بلکہ بلوچستان کا ہر گھر جبری گمشدگیوں کے درد سے سوگوار ہے۔ #ReleaseJameelAhmad
account_circle
Deedag Baloch(@Deedagbaloch32) 's Twitter Profile Photo

'Behind every missing person in Balochistan, there's a story of heartache and uncertainty. We cannot stay silent. It's time for action and justice.

'Behind every missing person in Balochistan, there's a story of heartache and uncertainty. We cannot stay silent. It's time for action and justice. #Balochistan #ReleaseJameelAhmad
account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

The heart-wrenching story of Rashid Hussain Baloch's disappearance calls for our urgent attention. Sadia Baloch Let's mobilize, engage, and speak out against enforced disappearances. Let's not stop until Rashid is safely home. Let's all pledge to .

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

آئیے مل کر 3 مئی کو Fareeda Baluch اور ان کے خاندان کی آواز بنیں، ان کے جبری لاپتہ بھائی راشد حسین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لئے ایکس کمپین میں حصہ لے کر آواز اٹھائیں۔


Hamid Mir حامد میر Barrister Ahsan J. Pirzada Farhatullah Babar Asad Ali Toor

account_circle
Banadi baloch(@Banadi_baloch3) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین کی باحفاظت بازیابی کے لیے بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے 3 مئی 2024 کو X پر شام 7 بجے سے 12 بجے تک مہم چلائی جائے گی۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس مہم میں شامل ہو کر راشد حسین کی بوڑھی ماں کی آواز بنیں۔
Veengas Adil Raja Voice for Missing Persons of Sindh-VMPS Naeema Zehri

account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

Join me Ambreen Baloch in raising our voices for the safe return of Rashid Hussain Baloch, who forcibly disappeared in 2018. His family's pain is immeasurable as they endure the endless wait. Let's stand together and demand justice.

account_circle
Daily Intekhab(@Intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

انسانی حقوق کی تنظیمیںراشد حسین کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں، ایمان مزاری
dailyintekhab.pk/archives/466281

انسانی حقوق کی تنظیمیںراشد حسین کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں، ایمان مزاری dailyintekhab.pk/archives/466281 #Balochistan
account_circle