Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profileg
Fatima🇵🇰

@Fatii01_

Makkah One place, Billions lovers ♡
|PCT🇵🇰| King 🤴 Bobby 🥰
poetry lovers ✨️ ♥️@FatiXcato

ID:1213766662492545025

linkhttps://instagram.com/manoqueen375?igshid=NGExMmI2YTkyZg== calendar_today05-01-2020 10:18:39

88,4K Tweets

201,1K Followers

21,1K Following

Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

محبوب سمارٹ ہو تو چن ماهى اور اگر موٹا ہو تو ڈھول ماہیا کہلاتا ہے
🤣🤣🤣

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

بہت ساری عورتیں اس لئے فیسبک استعمال کرتی ہیں کیوں کہ ان کے شوہر کے پاس انکے ساتھ باتیں کرنے کا وقت نہیں ہوتا ۔
کیایہ سچی بات ہے🤔

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ تمہارے گھر والوں کو پتہ ہے کہ تم پاگل ہو؟

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کیا عورت کو عید پر اپنے والد کے قبر پر جانا جائز ہے؟

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ چوڑیاں بھی پہن لی ہیں ڈریس بھی پہن لیا ہے سرخی بھی لگا لی
اب جارہی ہوں برتن دھونے🥴🥴😒

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

وہ کیا ہے جو بیوی لے تو شوہر پریشان اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان۔🤔🤗

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

جس کے نام کی مہندی لگانے کا سوچا تھا عید پر وہ انکل جی بھی بلاک کر گئے.. میرا پہلا پیار ادھورا رہ گیا جے 😭😭

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی طرف سے پنجاب پولیس کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک🤤🤩

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

کرایہ دار اور بیوی شروع میں بہت معصوم بعد میں آہستہ آہستہ رنگ دیکھاتے ہیں🤣🤣🤣🤣

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
🫣 🤣

account_circle
Fatima🇵🇰(@Fatii01_) 's Twitter Profile Photo

ہیلپ لائن والی لڑکی کے علاوہ آج تک کسی نے بھی پیار سے بات نہیں کی 🙈🙈🙈🤣🤣

account_circle