ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰(@GQ_14_) 's Twitter Profileg
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰

@GQ_14_

#ImranKhan_PTI ❤️ #PakArmy

#NationBuilder

#اياك_نعبد_واياك_نستعين

X_CEO #TeamInsafiansPower @Teamipians

RTs 🚫 endorsements. https://t.co/3JCnd3crxQ

ID:1397084001802797056

calendar_today25-05-2021 07:03:05

162,0K Tweets

32,8K Followers

10,6K Following

خ ل🌹 و د🌹 🇸🇦💙💙(@2lrkh705) 's Twitter Profile Photo

((وَإِذْ قالَ إِبْراهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَداً آمِناً وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَراتِ …

{رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ}

اللهم امين يارب

((وَإِذْ قالَ إِبْراهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَداً آمِناً وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَراتِ … {رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ} اللهم امين يارب
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی 8 ماہ سے کس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں؟ عمران خان وہ شخص ہے جنہوں نے پاکستان کی بے لوث خدمت کی، پاکستان کو شناخت دی، پاکستان کو کینسر ہسپتال دیے، اور اس کے اوپر کرپشن کے کیسز ہیں۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

سسٹم میں بیٹھے لوگوں کو اصل غصہ
اس بات پر ہے کہ شیر پاکستان عمران احمد خان نیازی ڈیل نہیں کر رہا یے

سسٹم میں بیٹھے لوگوں کو اصل غصہ اس بات پر ہے کہ شیر پاکستان عمران احمد خان نیازی ڈیل نہیں کر رہا یے
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار نے حق ادا کر کے آج ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر جج ہیں
بےلگام اداروں کو نکیل اگر ڈل گئی تو سب اچھا ہی اچھا ہوگا...
آپکی بہادری کو پوری قوم کا سلام...

جسٹس بابر ستار نے حق ادا کر کے آج ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر جج ہیں بےلگام اداروں کو نکیل اگر ڈل گئی تو سب اچھا ہی اچھا ہوگا... آپکی بہادری کو پوری قوم کا سلام...
account_circle
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ayaz_Rehman_AR7) 's Twitter Profile Photo

'بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے'

267 days without murshid😥💔



Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

میاں محمودالرشید کو سلام جو تمام تر مشکلات کے باوجود جیل کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں
کیا ان کے لیے آسان نہیں تھا کہ مشکل وقت میں پریس کانفرنس کرتے اور پارٹی سے علحدہ ہو جاتے؟
وفاداری ثابت کرنے کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے جو انہوں نے دی ہے کہ ہیں ہمارے ہیرو۔

میاں محمودالرشید کو سلام جو تمام تر مشکلات کے باوجود جیل کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں کیا ان کے لیے آسان نہیں تھا کہ مشکل وقت میں پریس کانفرنس کرتے اور پارٹی سے علحدہ ہو جاتے؟ وفاداری ثابت کرنے کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے جو انہوں نے دی ہے کہ ہیں ہمارے ہیرو۔
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن جسٹس بابر ستار کے نام۔۔
حق کے ساتھ
سچ کے ساتھ
کون کون جسٹس بابر ستار کے ساتھ کھڑا ہے اور سوشل میڈیا پر انہیں ہوری طرح سپورٹ کرے گا؟؟؟

آج کا دن جسٹس بابر ستار کے نام۔۔ حق کے ساتھ سچ کے ساتھ کون کون جسٹس بابر ستار کے ساتھ کھڑا ہے اور سوشل میڈیا پر انہیں ہوری طرح سپورٹ کرے گا؟؟؟ #WeStandWithBabarSattarSb
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ایک ایک ٹویٹ ضرور کریں 👇

ن لیگ اور اس نظام کے گماشتوں کے ٹویٹس کے نیچے جا کر بھی یہی لکھیں

account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰(@GQ_14_) 's Twitter Profile Photo

اگر سائفر جھوٹ تھا تو سزا کیوں دی گئی ۔۔؟
اگر سچ تھا تو حکومت کیوں ختم کی گئی ؟
پاکستانی عوام کو ان دو سوالات کا جواب چاہئیے ۔۔!

اگر سائفر جھوٹ تھا تو سزا کیوں دی گئی ۔۔؟ اگر سچ تھا تو حکومت کیوں ختم کی گئی ؟ پاکستانی عوام کو ان دو سوالات کا جواب چاہئیے ۔۔!
account_circle
آئی جی پلوشہ(@IG_palwasha) 's Twitter Profile Photo

اس وقت دنیا کی بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو نہیں بلکہ عمران خان کا سیاسی قد ہے
زرداری ، نواز شریف اور فضل الرحمان عمران خان کے ٹخنوں کے برابر بھی نہیں ہے

account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰(@GQ_14_) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی شخص سے بولنے کا حق چھیننے کا کسی کو کوئی حق نہیں ۔
انسان کو انسان سمجھو!
انسان ہے تو بول سکتا ہے ، وہ اشرف المخلوقات ہے اسے انسان ہی رہنے دو ۔ جانور نہ بناؤ ۔۔۔!!

Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ

کسی بھی شخص سے بولنے کا حق چھیننے کا کسی کو کوئی حق نہیں ۔ انسان کو انسان سمجھو! انسان ہے تو بول سکتا ہے ، وہ اشرف المخلوقات ہے اسے انسان ہی رہنے دو ۔ جانور نہ بناؤ ۔۔۔!! #ReleaseOurKaptaan @iPiansRTs
account_circle