Govt of Azad Jammu & Kashmir
@GovtofAJK
Official account of Government of Azad Jammu and Kashmir.
ID:1354504534094196737
https://ajkpm.gok.pk/ 27-01-2021 19:00:50
3,7K Tweets
8,3K Followers
4 Following
22تاریخ کو لاہور میں تحریک انصاف کا ایک کنونشن ہوتا ہے تو پولیس پہنچ جاتی ہے ہتھکڑیاں لے کر اور قید وین لے کر ایک جماعت کو مسلسل ٹارگٹ کیا جارہا ہے کیا ایسے شفاف انتخابات ہوں گے؟حبیب اکرم
#وزیراعظم_عمران_خان
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کے حوالہ سےاہم قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔
وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس خان کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال
(05/04/2023)
#KashmiriLivesMatter
#PMTanveerIlyasKhan