𝑷𝑻𝑰 𝑴𝒊𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒊 (𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹)(@HAMZAAW94825263) 's Twitter Profileg
𝑷𝑻𝑰 𝑴𝒊𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒊 (𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹)

@HAMZAAW94825263

MAIN BHI IMRAN RIAZ HUN
MAIN IMRAN KHAN HUUN

ID:1533745599333507072

calendar_today06-06-2022 09:40:32

1,7K Tweets

234 Followers

377 Following

Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

پریس کانفرنس کا جواب ، ISPR صاحب میں اپنے آپ کو کنٹرول کر رہا ہوں ۔

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے روز ہو سکتا ہے پاکستان میں انٹرنیٹ بند کر دیا جائے، ابھی سے نو مئ کی اصل حقیقت پر آواز اٹھانا شروع کر دیں۔

شیر افضل مروت کی زبانی سنیئے 9 مئ کی حقیقت کیا ؟

ریٹویٹ کریں اور یہ پیغام جلد آگے پہنچائیں ۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRaizKhann) 's Twitter Profile Photo

سکولوں میں بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے ، حضور کر لیا مائنس ؟؟؟

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

آگر کوئی جج سٹینڈ لیتا ہے تو باقی ججز کو اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ کمپرومائزڈ جج کو ایک منٹ میں سسٹم سے باہر نکال دینا چاہیے،جسٹس منصور علی شاہ۔۔۔!!!

اس ویڈیو میں قاضی کا چہرہ دیکھنے لائق ہے 😂

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن

“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“

account_circle
Ubaid Khan (خان کا سپاہی)(@imubaidkhan29) 's Twitter Profile Photo

اور کتنا مائنس کرو گے عمران خان کو؟
جب بھی کوئی فخر کا کام ہوگا پاکستان میں تو نام عمران خان کا ہی لیا جائے گا

account_circle
𝑷𝑻𝑰 𝑴𝒊𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒊 (𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹)(@HAMZAAW94825263) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض بھائی ، آپ نے کچھ عرصہ پہلے ایک۔سرپرائز کی بات کی تھی تحرک انصاف کے حوالے سے کیا اب بتانا پسند کریں گے وہ کیا سرپرائز تھا ؟ کیونکہ اب تک تو سامنے نہیں آیا قریب 2 مہینے ہوچکے ہیں.یق ابھی وقت نہیں ہے اس کا ؟
Imran Khan

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

یا تو میرا ذیابیطس وڑ گیا یا آپ کا سافٹ وئیر وڑ گیا ہے
کیونکہ 12 سال سے میں تو علاج کررہا ہوں ذیابیطس کا
شیر افضل مروت

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”

Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph The Telegraph from the prison.
telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle
Kamran Wahid(@Khankamoo) 's Twitter Profile Photo

موجودہ جسٹس بابر ستار کے سوال پر عمران خان کا جواب جو اب دیکھنے کو بھی مل رہا

میری جو فطرت ہے اس میں 'سرینڈر' کا نام نہیں ہے

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی : 2018 میں جب سینیٹ کے الیکشن ہو رہے تھے تو ن لیگ سے شیر کا نشان کس نے لیا تھا ؟

🔥 روکو ذرا صبر کرو 🔥

منصور علی : غریدہ سینیٹ کے الیکشن میں شیر کا نشان ہوتا ہے ؟

اسکے بعد پروگرام جاری رہا یا ۔۔۔۔ ؟

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کا نیا انکشاف 🚨

پاکستان تحریک انصاف پورے ملک کو سرپرائز دینے جارہی اس بار سب خیران ہو کر رہ جائے گے 🔥

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی منتیں 🚨

عمران خان کے سارے لوگ کیوں منتیں کر رہے ہیں مذاکرات کیلئے اس کے پیچھے کیا وجہ ہے ؟

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر آنے والی ہے 🚨

2 دن بہت بڑی خبر دینے والا ہوں سب کے سب خیران رہ جائے گے

عمران ریاض خان کا سرپرائز 🔥

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جس ٹرافی کو آج کے کھلاڑی بس دیکھ ہی سکتے ہیں اسے حاصل کرنے والا جیل میں ہے۔

account_circle