Hassan Hashmi(@H_00981) 's Twitter Profileg
Hassan Hashmi

@H_00981

میں بھی نواز ہوں۔
Hassan Hashmi ( incharge media cell halqa LA 4 kharri Sharif)

ID:1079640099313340417

calendar_today31-12-2018 07:27:13

40,0K Tweets

2,2K Followers

2,1K Following

Hassan Hashmi(@H_00981) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر
اے عرش عظیم کے مالک!
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین

account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی مریم کے تھے اب بھی مریم کے رہیں گے۔
ہماری دعائیں انکے ساتھ ہیں۔
حلقہ کی عوام کی مریم نواز کے لیے نیک تمنائیں 🤲

account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز دی پین (بہن ) ہیں نا تو
تے میرا مسئلہ حل کروا
لاہور حلقہ 119 سے ایک خاتون کا دلچسپ مقالمہ
لاہور دے لوکاں دا وی وکھرا مزاج اے😅

account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں
✌️❤️😏

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں ✌️❤️😏
account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

اوپر اورنج ٹرین
اسکے نیچے حلقہ 119 NA
افتتاح
خدمت کرنے والوں کا ووٹ بنتا ہے؀
جس نے اس لاہور کو اورنج ٹرین سے جدید سہولیات مہیا کیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

دادا میں آپ کو رائیونڈ کا گُڑ بھیجتی ہوں کل انشاءاللّہ۔ کھا کے بتائیے گا

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

اپنے انگوٹھے کو بلیڈ سے چیرا لگا کر اپنے خون سے میاں نوازشریف کیلئے مُہر لگانی ہے شیر پر ٹھپہ لگا کر انہیں کامیاب بنانا ہے ، وہ اچھے لیڈر ہیں کام کرتے ہیں سارے منصوبے میاں محمد نواز شریف کے ہیں پورے پاکستان سے نواز شریف کے منصوبے نکال دیں تو پیچھے کھنڈر بچیں گے۔

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سروے نتائج کے مطابق پنجاب کے 54 فیصد افراد نےکہا کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجہ بنے
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/353612-

سروے نتائج کے مطابق پنجاب کے 54 فیصد افراد نےکہا کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجہ بنے مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/353612-
account_circle