PTI Faisalabad(@HafizNo31925034) 's Twitter Profileg
PTI Faisalabad

@HafizNo31925034

Follow Me 100k dream Please 😓😓😓😓😔😔😔😔

ID:1528787701222318081

calendar_today23-05-2022 17:20:53

3,1K Tweets

2,0K Followers

2,0K Following

Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے ایک سپاہی فیصل خان نے بہاولنگر واقع کے بعد اپنی نوکری سے استعفیٰ دے کر اپنی پولیس کی وردی جلا دی

میں تو IG سے بھی ایسے ہی ردعمل کی امید کررہا تھا لیکن اس نے کہا کہ معاملہ معمولی ہے 🥹

account_circle
PTI Faisalabad(@HafizNo31925034) 's Twitter Profile Photo

x.com/ImranKhanPTI/s…
=RWkgaFpZ8jovNRziRQs__A&s=09
ہر انصافینز کی ٹائم لائن پر یہ ہو۔۔۔خان کا پیغام بغیر کسی ردوبدل کے ایسے ہی شیئر کرو

account_circle
FVibes_shop(@FVibes_shop) 's Twitter Profile Photo

Look like the Athlete you are 💥💪💥 with our OCBD (Oxford Cloth Button Down) Zip Fit Shirt. Fits closer with no Pec-Gap & tapers to a slim waist.
GET IT 👉fashionvibess.com/products/stret…

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹

بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے- رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے- اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز تو پہلے گندی ویڈیو کا اعلان کر چکی تھی ججز کو اب ہوش ائی کیا اب مریم نواز کے خلاف انکوائری ہوگی

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں #احمد_فراز
account_circle
PTI Faisalabad(@HafizNo31925034) 's Twitter Profile Photo

محترم گوہر صاحب اور عمر ایوب صاحب اگر آپ 8 فروری کی رات کی طرح جاکر سو گئے تو شاید ہم آپ کو معاف نہ کر سکیں۔ بہت بہت شکریہ.

محترم گوہر صاحب اور عمر ایوب صاحب اگر آپ 8 فروری کی رات کی طرح جاکر سو گئے تو شاید ہم آپ کو معاف نہ کر سکیں۔ بہت بہت شکریہ.
account_circle
PTI Faisalabad(@HafizNo31925034) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا کے دھمکی امیز بیان کو لے کر
کے پی میں تو کم از کم ایف آئی آر درج کروائیں۔
جاگ جاؤ

account_circle
PTI Faisalabad(@HafizNo31925034) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا نے خان صاحب کے وجود کو ہی پرابلم قرار دیا ہے،
یہ بہت سنگین اور گہری بات کی ہے۔
قیادت کو فوری طور پر ردعمل دینا چاہیے۔
جگاو انکو سب۔

account_circle
PTI Faisalabad(@HafizNo31925034) 's Twitter Profile Photo

خدا کے لئے سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں ورنہ قیامت کے دن اللہ تعالٰی ہم سے بھی پوچھیں گے 🙏😭

خدا کے لئے سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں ورنہ قیامت کے دن اللہ تعالٰی ہم سے بھی پوچھیں گے 🙏😭
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

صدام خان ترین بھی مراد سعید کی طرح سچی کھری اور چھبتی ہوئی باتیں کرتا ہے،
اس کی ویڈیو جہاں بھی نظر آئے آنکھیں بند کر کے ریٹویٹ کر دیا کریں۔

account_circle