Hammad_Pti(@HamiPk) 's Twitter Profileg
Hammad_Pti

@HamiPk

ID:1155131855483625473

calendar_today27-07-2019 15:04:30

110,4K Tweets

8,5K Followers

10,0K Following

Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

کب سے عدالتی سرکس لگا رکھا ہے اور ابھی تک عمران خان کو انصاف ہی نہیں دیا گیا جبکہ ایک اشتہاری کو پروٹوکول اور جلسے کرنے کی مکمل سہولت دی جارہی ہے تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ مل رہی ہے لیکن انصاف نہیں ملا می لارڈ انصاف نہیں ملا

account_circle
Numi.Shah(@Shah15446472) 's Twitter Profile Photo

چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گای۔۔
یہ چیز اسی کا انتظار تھا ایسے ڈٹ جائ گے تو کوی کچھ نہیں کر سکتا۔۔🔥🔥
تحریک انصاف کا کارکن نہیں ملا تو آدھی رات کو اسکی بہن کو اٹھا لیا۔ صدر پاکستان بھی آجائے ہم نہیں ہلے گے۔ یہ تماشہ بند ہو گا ہماری بہن برآمد کرو ابھی۔
پھیلا دو ویڈیو کو۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

مایوس نہیں بھائیو،ووٹ کا استعمال لازمی کرنا ہے،
زیادہ سے زیادہ اپنے اردگرد لوگوں کو موٹیویٹ کرتے رہیں۔

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم نے بھی فیصلہ محفوظ کرلیا
فیصلہ 8 فروری 2024 کو سنایا جائے گا إنشاءاللّٰه ✌🇧🇫

پاکستانی قوم نے بھی فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ 8 فروری 2024 کو سنایا جائے گا إنشاءاللّٰه ✌🇧🇫
account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

لندن میں پاکستانی لڑکی نے شاہد خاقان عباسی کو گھیر لیا ہم تو بات کررہے ہیں کہ سارا ٹبر چور ہے
یہ جہاں جائیں گے پاکستانی انکو ضرور یاد دلاتے رہیں گے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

جتنا خطرناک حملہ تھا عمران خان کے بچنے کا کوئی امکان نہیں تھا لیکن کہتے نا مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے اللہ نے بچا لیا

اس کیس کی تحقیقات کو تو روک لیا گیا لیکن یہ کیس اب عوام کی عدالت میں ہے اور وہ جانتے ذمہ دار کون

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں 8فروری 2024 شہید ارشد شریف شہید ضل شاہ اور بھی ہمارے جتنے بہن بھائی شہید ہوئے جتنے زخمی ہوئے جتنوں پر تشدد ہوا ان سب کا حساب لینے کا دن اگیا ہے اپ کا ایک ایک ووٹ ان پر ایٹم بم بن کر گرے گا انشاءاللہ

پاکستانیوں 8فروری 2024 شہید ارشد شریف شہید ضل شاہ اور بھی ہمارے جتنے بہن بھائی شہید ہوئے جتنے زخمی ہوئے جتنوں پر تشدد ہوا ان سب کا حساب لینے کا دن اگیا ہے اپ کا ایک ایک ووٹ ان پر ایٹم بم بن کر گرے گا انشاءاللہ #فروری8_یوم_الحساب
account_circle
Roy Mukhtar Ahmad(@RoymukhtarRoy) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ نے کسی آئین شکن کو سزا نہیں دی
نہ ہی آئندہ آئین شکنی کا راستہ روکا
سب مجرم آزاد ہیں
اسی لئے اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم قاضی فائز عیسیٰ کا بے چینی سے انتظار کر رہے تھے
قاضی ان کی امیدوں پہ پورا اترا ہے
ملک اور قوم بھاڑ میں جائے !!

account_circle
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ImranRiazKn) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی 8 فروری تک ساتھ نبھانا🙏
کیونکہ
اس دن جیل کےایک بےگناہ قیدی کا قرض چکانی ھے..

اے زندگی 8 فروری تک ساتھ نبھانا🙏 کیونکہ اس دن جیل کےایک بےگناہ قیدی کا قرض چکانی ھے..
account_circle
Adnan Shahid(@AdnanSP_) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کو پرویز خٹک کے کہنے ہر گرفتار کیا گیا ہے،

شعیب شاہین

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

📢 ضروری اعلان:
فیصل آباد میں پولیس نے تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہم شیرہ کو اغوا کیا ہے۔ اس بے شرمی اور بربریت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فیصل آباد کے تمام کارکن اور عہدہ دار فوری طور پر اس وڈیو میں موجود افراد سے رابطہ قائم کر کے اس تھانے میں پہنچیں۔

account_circle
Tahir Malik(@TahirMalik_IK) 's Twitter Profile Photo

کراچی پی ٹی آئی جوانوں کا خوف کے بت توڑ کر 12 نومبر کو بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ 🔥🔥

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

آج تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں شیر پاکستان کو جیل میں
لیکن شیر پاکستان کو کوئی جھکا نہیں سکا ، ڈرا نہیں سکا کیونکہ شیرِ پاکستان کا ایمان صرف اللہ پر ہے
اور وہ اللہ شیرِ پاکستان کو اسی ایمان اور یقین کے بدلے کامیابی و کامرانی سے نوازے گا۔ ان شاءاللہ

آج تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں شیر پاکستان کو جیل میں لیکن شیر پاکستان کو کوئی جھکا نہیں سکا ، ڈرا نہیں سکا کیونکہ شیرِ پاکستان کا ایمان صرف اللہ پر ہے اور وہ اللہ شیرِ پاکستان کو اسی ایمان اور یقین کے بدلے کامیابی و کامرانی سے نوازے گا۔ ان شاءاللہ
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

اس نوجوان کو مت بھولیں جس نے اپنی جان پر کھیل کر مرشد عمران خان کو بچایا تھا ❤

account_circle
JAY KHAN(@Jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے بیغیرتی کی تمام حدیں پار کر دیں، مخالفین کے کہنے پر مقامی تحریک انصاف کے ورکر کی بہن کو پنجاب پولیس نے اُٹھا لیا، جس صوبے کا وزیرِ اعلٰی بدکردار نسل سے ہو وہاں اب حالات اِس نہج پر پہنچ چکے ہیں یا تو آٸین شکنی اور لاقانونیت والوں کو ماریں یا خود مر جاٸیں۔

account_circle
PTI Faisalabad Official(@RanaSar33884226) 's Twitter Profile Photo

یہ تمہاری بھول ہے کہ تمہاری یہ وحشیانہ بمباری ہمارا حوصلہ کم کردے گی۔ یہ نوجوان ان کے وارث ہیں جو تین سو تیرہ ہوکر بھی طوفان تھے۔
ڈر ختم ہو چکا ہے۔ *نوجوان گلی میں بیٹھ کر زیتون اور سرکہ کے ساتھ بیٹھے ناشتہ کررہے ہیں۔ جبکہ اوپر سے سینکڑوں میزائل گزر رہے ہیں۔*

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

تین نومبر ملکی تاریخ کا وہ سیاہ دن جس روز پاکستان کی تاریخ کے سب سے مقبول رہنما کی جان لینے کی کوشش کی گئی

account_circle