Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profileg
Haris Baloch

@Haris_B7

فالو بیک کے لیے مجھے فالو کریں 💯💯

ID:3551140454

calendar_today13-09-2015 16:54:13

2,5K Tweets

2,0K Followers

1,6K Following

Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم
ہمارے پاس بیرون ممالک سم کارڈ کا اسٹاک موجود ہے، امریکہ برطانیہ سوئیڈن اور جاپان کے سم کارڈ انتہائی مناسب قیمت پہ موجود ہیں۔
رابطہ نمبر
واٹس ایپ
03098800210
پاکستان میں کہیں بھی
کیش آن ڈلیوری

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم
اگر آپ دن رات آن لائن کام کرکے کہ ایکس پہ محنت کر رہے ہیں تو تھوڑی سی محنت ٹک ٹاک پہ کریں۔
انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہو جائیں گے

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

آپ تمام آن لائن ارننگ کرنے والوں کو مشورہ ہے کہ ٹک ٹاک live کریں، گیسٹ کی حیثیت سے بھی ارننگ ہوگی اور اگر ایک ہزار فالورز ہیں تو اپنا براڈ بنائیں اچھا کانٹینٹ رکھیں اور زبردست ارننگ کریں۔۔ ٹک ٹاک سے بہتر ارننگ کوئی نہیں۔

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایکس اکاؤنٹ ویری فائی بیج لیا، دن رات محنت کی امپریشن بڑھے اور ارننگ نہیں ہوئی پھر بلو بیج ختم ہوا، میں نے انگلینڈ کی سم لگائی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا live گیا اب الحمدللہ ارننگ بھی ہورہی ہے اور بیرون ممالک دوست بھی بن رہے ہیں۔

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹک لائیو اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سہولت کے لیے سم کارڈ available ہے، امریکہ، برطانیہ، جاپان اور سوئیڈن جیسے ممالک کے سم کارڈ گھر بیٹھے حاصل کریں وہ بھی مناسب قیمت پہ برائے کرم امریکہ کے سم کارڈ کا اسٹاک محدود ہے پہلے آئیں پہلے پائیں۔۔
Cash on delivery

ٹک ٹک لائیو اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سہولت کے لیے سم کارڈ available ہے، امریکہ، برطانیہ، جاپان اور سوئیڈن جیسے ممالک کے سم کارڈ گھر بیٹھے حاصل کریں وہ بھی مناسب قیمت پہ برائے کرم امریکہ کے سم کارڈ کا اسٹاک محدود ہے پہلے آئیں پہلے پائیں۔۔ Cash on delivery
account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر ایکس کے ماہر یوزرز حاضری لگوائیں اب کیونکہ ads کا آپشن دکھ رہا ہے تو کیا آپ بتا سکتے ہیں اس پہ کام کس طرح کرنا ہے؟

ٹوئٹر ایکس کے ماہر یوزرز حاضری لگوائیں اب کیونکہ ads کا آپشن دکھ رہا ہے تو کیا آپ بتا سکتے ہیں اس پہ کام کس طرح کرنا ہے؟
account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم دوستوں برائے مہربانی ٹوئٹر ایکس ads کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔
شکریہ 😊

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم دوستوں اہم معاملہ درپیش ہے۔
میرا بلو ٹک ختم ہوگیا آج اور اب مجھے Analytics کا آپشن نظر نہیں آ رہا تو کیا مجھے دوبارا بلو بیج کے لیے اپلائی کرنا پڑے گا؟؟
اور ایکس پہ ایڈز کے بارے میں ڈیٹیل درکار ہیں۔۔

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

آپ کے خیال سے پاکستان میں کون سا پلیٹ فارم ارننگ کے لیے آسان اور بہترین ہے؟ میرے خیال سے فیسبک!!

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں انقلاب نام کی کوئی چیز مستقبل میں آئی تو وہ صوبہ پنجاب سے آئے گی۔

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

دنیا اس وقت ترقی کی بلندیوں پر ہے اور ہم آج بھی گدھوں کے ساتھ جی رہے ہیں۔

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو کرکٹ سے دلچسپی ہے؟
اگر ہے تو چار سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بتائیں آنے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے۔
Mine
Australia
India
South Africa
New Zealand

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر آج میں انباکس میں تمام خواتین مزدوروں کے میسج کا جواب دوں گا۔

account_circle
Haris Baloch(@Haris_B7) 's Twitter Profile Photo

زندگی خشک ہے ویران ہے افسردہ ہے
کسی مزدور کے بکھرے ہوئے بالوں کی طرح۔

زندگی خشک ہے ویران ہے افسردہ ہے کسی مزدور کے بکھرے ہوئے بالوں کی طرح۔ #یکم_مئی
account_circle