Hasan Balouch(@HasanBalouch12) 's Twitter Profileg
Hasan Balouch

@HasanBalouch12

Hafiz|MBBS student|Debator|blogger|Social Media Influencer|
Central President @PMSUP_Official

ID:980736130617405442

calendar_today02-04-2018 09:18:09

5,5K Tweets

3,7K Followers

2,0K Following

Follow People
Hasan Balouch(@HasanBalouch12) 's Twitter Profile Photo

بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی

آنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا

میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیا

برق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا

بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی آنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیا برق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
account_circle
Hasan Balouch(@HasanBalouch12) 's Twitter Profile Photo

اس رعونت سے وہ جیتے ہیں کہ مرنا ہی نہیں
تخت پر بیٹھے ہیں یوں جیسے اترنا ہی نہیں

ان کا دعویٰ ہے کہ سورج بھی انہی کا ہے غلام
شب جو ہم پر آئی ہے اس کو گزرنا ہی نہیں

انتہا کر لیں ستم کی لوگ ابھی ہیں خواب میں
جاگ اٹھے جب لوگ تو ان کو ٹھہرنا ہی نہیں

اس رعونت سے وہ جیتے ہیں کہ مرنا ہی نہیں تخت پر بیٹھے ہیں یوں جیسے اترنا ہی نہیں ان کا دعویٰ ہے کہ سورج بھی انہی کا ہے غلام شب جو ہم پر آئی ہے اس کو گزرنا ہی نہیں انتہا کر لیں ستم کی لوگ ابھی ہیں خواب میں جاگ اٹھے جب لوگ تو ان کو ٹھہرنا ہی نہیں
account_circle
Hasan Balouch(@HasanBalouch12) 's Twitter Profile Photo

ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم

ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم

اسی لیے تو نہیں معتبر زمانے میں
کہ رنگ صورت دنیا نہیں بدلتے ہم

ہوا کو دیکھ کے جالبؔ مثال ہم عصراں
بجا یہ زعم ہمارا نہیں بدلتے ہم

ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم اسی لیے تو نہیں معتبر زمانے میں کہ رنگ صورت دنیا نہیں بدلتے ہم ہوا کو دیکھ کے جالبؔ مثال ہم عصراں بجا یہ زعم ہمارا نہیں بدلتے ہم
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

The latest statement of the HEC Chairman that he gave at the Karachi Literary Festival depicts the sorry state of education in PK. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan has been voicing for education reforms since long. A holistic reform of the Edu sector and revival of students union are need of the hour.

The latest statement of the HEC Chairman that he gave at the Karachi Literary Festival depicts the sorry state of education in PK. @JamiatPK has been voicing for education reforms since long. A holistic reform of the Edu sector and revival of students union are need of the hour.
account_circle
Hasan Balouch(@HasanBalouch12) 's Twitter Profile Photo

Received 'Young Hero Of Medical Community Award' from Vice Chancellor UHS Prof Javed Akram, Thanks to SEE Lahore Management & Jamiat❤🥰

Received 'Young Hero Of Medical Community Award' from Vice Chancellor UHS Prof Javed Akram, Thanks to SEE Lahore Management & Jamiat❤🥰
account_circle
Hasan Balouch(@HasanBalouch12) 's Twitter Profile Photo

جسٹس عائشہ اے ملک سے میرا پالا پڑا ہے. آج تک کسی طالب علم بالخصوص میڈیکل کو کبھی ریلیف نہیں دیا. اور نہ کبھی کسی حکومتی ادارے کے خلاف فیصلہ دیا.
اسی لیے اسے اتنی ناجائز ترقیاں دی جارہیں

جسٹس عائشہ اے ملک سے میرا پالا پڑا ہے. آج تک کسی طالب علم بالخصوص میڈیکل کو کبھی ریلیف نہیں دیا. اور نہ کبھی کسی حکومتی ادارے کے خلاف فیصلہ دیا. اسی لیے اسے اتنی ناجائز ترقیاں دی جارہیں #JusticeAyeshaMalik
account_circle