Mahnoor ⚖️♥️(@Here4_change) 's Twitter Profileg
Mahnoor ⚖️♥️

@Here4_change

Lawyer ⚖️ | Patriotic | Imran Khan ❤️| Humanity | Justice ♎

ID:1394265682422927360

calendar_today17-05-2021 12:17:10

96,9K Tweets

20,7K Followers

7,2K Following

Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

آج رضوان عباسی نے پھر جونئیر وکلاء بھیج دیے وہ آ کے کہنے لگے کہ رضوان ہائی کورٹ مصروف ہے،صرف بہانے ،عدالت کو ہم نے کہا ہے جب پچھلی سے پچھلی تاریخ پر آپ نے آرڈر میں کہہ دیا تھا کہ اگر رضوان عباسی نے پھر یہ ہی کام کیا تو آپ فیصلہ کردیں گے لہٰذا فیصلہ دیا جاۓ ،عدالت نے ایک بجے کا…

account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

مظفر آباد میں تین جگہوں پر تصادم کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی اداروں کی فائرنگ سے لوگ جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ مظاہرین کے قافلوں کو روکنے کی کوشش بھی کی جارہی ہے جس کے باعث تصادم ہورہا ہے جبکہ مظاہرین کی جانب سے گاڑیاں جلانے کی اطلاعات بھی ہیں۔

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں عمران خان کے خلاف جاری ٹرائل کی عدالتی کارروائی 'جس کی میڈیا کو کوئی آواز نہیں آتی' اس کی فئیر رپورٹنگ کا حکم دے دیا

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل عباسی بھی آج کافی برہم نظر آئے Shahid Hussain کے مطابق پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق کیس میں عدالت نے محکمہ داخلہ اور ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ' جلسہ کی اجازت نا دینے کا کوئی جواز نہیں ، بہت آسان ہے عدلیہ کے خلاف بات کرنا ، آپ سب…

account_circle
Ali Hamza(@alihamzaisb) 's Twitter Profile Photo

So will Sayeeda Warsi be the first international politician to meet Imran Khan since his incarceration from August 5th?

It has been reported after jail trial today that Accountability Court Judge Nasir Javeed Rana has accepted the application of Ms. Warsi to meet Khan...

account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد میں ایک بار حالات پھر خراب ہیں،انٹرنیٹ سروسز دوبارہ بند ہوچکی ہیں۔براڑ کوٹ ،کشمیر اسمبلی سمیت تین مقامات پر تصادم کی اطلاعات ہیں۔پولیس نے اسمبلی کے باہر آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے رینجرز اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی ہے۔

account_circle
salman akram raja(@salmanAraja) 's Twitter Profile Photo

On the idiotic suggestion that PTI be banned. Many job-seekers have crept out of their swamps speaking the language that pleases the ears of the so-called powerful. Pakistan never recovered from the banning of NAP. PTI is a much bigger party that binds the nation to democracy.

account_circle
Seemabia Tahir(@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

'اپنے لیڈر کو باہر لانے کے لیے تشدد پرچے اور گرفتاریاں تو کیا اگر میری جان بھی چلی جائے تو پیچھے نہیں ہٹوں گی اپنے خان کے لیے خود بھی نکلوں گی اور اپنے لوگوں کو بھی نکالوں گی'

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ججز قیدی بنے ہوئے ہیں۔ یہ ہائی کورٹ کے معزز جسٹس جہانگیری خود فرما رہے ہیں۔ نظام ننگا ہوچکا۔ اب اسےاسی طرح چلاتے رہنا ممکن نہیں۔

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف حکومت 10 اپریل 2022 سے پاکستان پر مسلط ہے ،سب جانتے ہیں کہ نام نہاد نگران حکومتیں بھی شہباز حکومت کا ہی تسلسل تھیں اگر دو سال سے زیادہ عرصہ میں نظام نہیں چلا تو اب آگے کی کیا امید ہے؟ پاکستان میں فوری آئین اور جمہوریت کو بحال کیا جائے۔۔۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سمابیعہ طاہر کو گرفتاری کے بعد جب عدالت پیش کیا گیا تب بھی وہ ایک ہی نعرہ لگا رہی تھی،
نا وہ باغی نا غدار
قیدی نمبر 804

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر عارف علوی کی سیالکوٹ میں عثمان ڈار کی رہائش گاہ آمد، ریحانہ ڈار نے استقبال کیا، عارف علوی کی ڈار خاندان سے اظہار یکجہتی۔۔۔!!!

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

انسانیت، پیار،، احساس،،قربانی،،دنیا کا امیر ترین بچہ،،
Humanity, love, feeling, sacrifice, world's richest child.

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عارف حمید بھٹی صاحب جو لگاتار دباؤ اور فسطائیت کا شکار تھے۔ بالآخر مجبوراً مستعفی ہو گئے۔ چند دن قبل ملاقات میں اندازہ ہو گیا تھا کہ انہیں کام نہیں کرنے دیا جائے گا۔ مگر اس معاشی قتل سے بھی سوچ تبدیل نہیں ہو سکتی۔

عارف حمید بھٹی صاحب جو لگاتار دباؤ اور فسطائیت کا شکار تھے۔ بالآخر مجبوراً مستعفی ہو گئے۔ چند دن قبل ملاقات میں اندازہ ہو گیا تھا کہ انہیں کام نہیں کرنے دیا جائے گا۔ مگر اس معاشی قتل سے بھی سوچ تبدیل نہیں ہو سکتی۔
account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں ایک نوجوان پولیس تصادم کے دوران دریا میں جاگرا، نوجوان کی حالت کے بارے میں ابھی تک کوئی مصدقہ خبر موصول نہیں ہوئی۔

account_circle