Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profileg
Hiba ☕

@hiba_says

Hope For The Best Expect The Worst And Take What Comes ❣️

ID:1721728053372764160

calendar_today07-11-2023 03:15:43

16,0K Tweets

6,6K Followers

3,9K Following

Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

Ya ALLAH, please never make me the cause of pain or burden for someone.
Ameen ❤️
🌼Jummah Mubarak 🌼

account_circle
Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

حضرت علیؓ نے فرمایا :
صبح کا آغاز صدقے سے کیا کرو کیونکہ مصیبت صدقے سے آگے قدم نہیں بڑھاتی ، اللہ تعالیٰ صدقے کی وجہ سے 70 بیماریوں کو دور فرماتا ہے۔
🌼صبح بخیر 🌼

account_circle
Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

اور اللّٰہ کے سوا نہ کوئی تمہارا دوست ہے اور نہ مددگار۔
شام بخیر ۔🥀

account_circle
Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

مولاعلی نے فرمایا:
جب تم نا ممکن حالات میں بھی اللہ کا در نہیں چھوڑتے تب وہ تمہیں اپنے معجزات سے نوازتا ہے
🌼دوپہر بخیر🌼

account_circle
Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی نے فرمایا :
سب رستے بند ہو سکتے ہیں مگر رب کی رحمت کا رستہ کبھی بند نہیں ہو سکتا۔🕊️
🌼صبح بخیر 🌼

account_circle
Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

حضرت علیؓ نے فرمایا :
زیادہ سوچنے سے بہتر ہے کہ استغفار کیا جائے زیادہ سوچنا مشکلات کو بڑھاتا ہے اور استغفار مشکلات کا حل ہے۔

🌼صبح بخیر🌼

account_circle
Hiba ☕(@hiba_says) 's Twitter Profile Photo

🌼JUMMAH MUBARAK🌼

May ALLAH guide you to the True essence of Islam and bless you with Jannathul Firdous.🥀

account_circle