Muhammad Ahmad
@Hig459
تکمیلِ پاکستان آور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
ID:1339636596602249217
17-12-2020 18:20:58
87,4K Tweets
29,5K Followers
28,6K Following
🚨سندھ کے کچے کے ڈاکو قندار خان کا ریاست پاکستان سمیت حکومت،آرمی چیف،صدر مملکت، وزیراعظم ، آئی جی سندھ، سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلا چیلنج،
کوئی بھی ہمارا کچھ نہیں اکھاڑ سکتا،
#کچے_کے_ڈاکوؤں_کو_پٹہ_ڈالو
رمضان کے مہینے میں یہ پہلی بار دیکھا گیا کہ قیمتیں اوپر جانے کی بجائے نیچے آئی ہیں، اس کا کریڈٹ اگر کسی ایک شخصیت کو جاتا ہے تو اسکا نام Maryam Nawaz Sharif ہے۔