Muhammad Akmal(@Hig578) 's Twitter Profileg
Muhammad Akmal

@Hig578

تکمیل پاکستان اور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض

ID:1360631013215526915

calendar_today13-02-2021 16:45:24

61,5K Tweets

28,2K Followers

28,1K Following

Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے سرمایہ کاری اور سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوگا 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے آئی ایم ایف کے سربراہ اور بل گیٹس سے بھی ملاقات ہوگی

account_circle
MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک مل رہے ہیں
اور ہمارے بچوں کو کتابیں نہیں ملی رہی،کے پی کے کے یوتھیوں کی دہاڑئیں

پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک مل رہے ہیں اور ہمارے بچوں کو کتابیں نہیں ملی رہی،کے پی کے کے یوتھیوں کی دہاڑئیں
account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ سے کسانوں کا مطالبہ رہا تھا حکومت ہم سے زبردستی گندم مت خریدے،اب حکومت نے گندم خریداری اوپن کردی تو بھی کسانوں کو مسئلہ،اصل مسئلہ مافیا کو گندم سمگلنگ کی سہولت نہیں مل رہی:محکمہ خوراک پنجاب

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

جب کسی کی سیاست کی بنیاد ایسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی امید پر ہو اور وہ دوسری پارٹیوں سے بات چیت پر رضامند نہ ہو تو وہ اینٹی ایسٹیبلشمنٹ ہے نہ جمہوریت اور سولین بالادستی کا علمبردار۔ یہ روٹھے ہوئے عاشق کی طرح محبوب کو اس امید پر برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ وہ پھر انہیں گلے لگا لے گا

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

دو جنرلوں کی ففتھ جنریشن وار کا شکار ہونے والے نوسر باز کے ووٹ چوری کا زکر دکھی دل سے کرتے ہیں لیکن یہ بات نہیں کرتے اسے گملے میں اگایا گیا اور 2018 میں ججوں کی مدد سے مسلط کیا گیا ورنہ اس عظیم لیڈر کو صرف ایک سیٹ ملتی تھی

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان 224 ووٹ لے کر پنجاب اسمبلی کے سپیکر بن گئے اب دیکھتے ہیں یوتھیے ارکان کس طرح بھونکیں گے

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان 224 ووٹ لے کر پنجاب اسمبلی کے سپیکر بن گئے اب دیکھتے ہیں یوتھیے ارکان کس طرح بھونکیں گے #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کا وزیراعلی

کی تنخواہ سرکاری گھر اور پروٹوکول لینے سے انکار

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے میں جس عورت کو غیرت کے نام پر گولی مار دی جاتی ھے تحریک انصاف میں اس عورت کو مرشد کہا جاتا ھے

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو شب بارات کی مبارکباد
آج کی رات اللہ تعالیٰ سے خود کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بھی ترقی وخوشحالی کی دعائیں لازمی مانگیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعاوں کو قبول فرمائے
آمین

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَك حميدٌ مجيد.

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo


الحمدللہ آج مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہو کر حلف اٹھائیں گی پنجاب ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور میں داخل ہوگا پنجاب کے عوام عکس نواز کو بطور وزیراعلی خوش آمدید کہتے ہیں مریم نواز کی قیادت میں ترقی و خدمت کے نئے ریکارڈ قائم ہونگے

#خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر الحمدللہ آج مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہو کر حلف اٹھائیں گی پنجاب ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور میں داخل ہوگا پنجاب کے عوام عکس نواز کو بطور وزیراعلی خوش آمدید کہتے ہیں مریم نواز کی قیادت میں ترقی و خدمت کے نئے ریکارڈ قائم ہونگے
account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo


کارکنان اور عوام کی بھرپور ترجمانی پارٹی ورک اور پنجاب کی قیادت کرنے میں کوئی ثانی نہیں ہوگا ویلکم میڈم

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل عرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے جس قسم کی گفتگو پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے کی ہے اس سے لگتا ہے آج وہ گند ڈالنے کی پلاننگ کرکے آئے ہیں ، جمہوریت پسند نوٹ فرما لیں ۔ شکریہ

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

آج شب برات ہے
جن کے والدین دنیا سے جا چکے ہیں۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔اور جن کے حیات ہیں۔اللہ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اللہ ان کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
آپ بھی پلیز دعا فرما دیں

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خاتون پولیس آفیسر شہر بانو نقوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہر بانو آپ کا شکریہ آپ پر ہم سب کو فخر ہے

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

این اے 15 مانسہرہ PTI کا گشتاسپ خان دوبارہ گنتی سے بھاگ رہا ہے وکیل بابر اعوان کہہ رہا کہ قانون کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ ہو تو گنتی دوبارہ نہیں ہوتی
125پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ آنےسے پہلے نتائج کا اعلان کر دیا گیا تھا اتنا بڑا گھپلا کرکے جعلی لیڈ بنائی گئی لہذا دوبارہ گنتی تو ہوگی

account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

آج اسمبلی پہنچنے کہ بعد نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی تصویر سامنے رکھی ہے۔
2 دن پہلے حلف اٹھاتے وقت والد کی تصویر ہاتھ میں اور آج وزیراعلیٰ کا حلف اٹھاتےوقت والدہ کی تصویر پکڑی ہوئی ھے،
سمجھ جاو منافقو وہ اپنے ماں باپ سے ہوئی زیادتیوں کا حساب لےگی

آج اسمبلی پہنچنے کہ بعد نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی تصویر سامنے رکھی ہے۔ 2 دن پہلے حلف اٹھاتے وقت والد کی تصویر ہاتھ میں اور آج وزیراعلیٰ کا حلف اٹھاتےوقت والدہ کی تصویر پکڑی ہوئی ھے، سمجھ جاو منافقو وہ اپنے ماں باپ سے ہوئی زیادتیوں کا حساب لےگی
account_circle
Muhammad Naeem Tahir(@HIG456) 's Twitter Profile Photo

این اے 15 مانسہرہ سے تحریک انصاف دوبارہ گنتی سے بھاگ گیا۔ اگر آپ نے ووٹ چوری نہیں کی ہے تو دوبارہ گنتی سے کیوں بھاگ رہے ہو آخر کب تک بھاگو گے بہت جلد آپ کی چوری پکڑی جائے گی۔ مانسہرہ میں دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے

account_circle