Hina(@HinaNawab3) 's Twitter Profileg
Hina

@HinaNawab3

“Honesty is more than not lying. It is truth telling, truth speaking, and truth living.”

ID:1129311413137223681

calendar_today17-05-2019 09:03:17

101,0K Tweets

20,5K Followers

89 Following

Hina(@HinaNawab3) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ضلع گجرات میں لکھن وال سے نیو یارک تک: انسہ نورین کی کہانی |DW ... youtu.be/8VOcYP6RAzU?si… via YouTube

account_circle
『KINGMAKER』(@restizwell) 's Twitter Profile Photo

مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک بسنے والے تمام مُسلمانوں کو رمضان کریم کی بہت بہت مُبارک ہو خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں

اللّہ پاک آپ کی تمام جائز حاجات کو قبول و مقبول فرماۓ اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرماۓ اور آسانیاں تقسیم کرنے کی ہمت عطاء فرماۓ

آمین یا رب العالمین

♥️

account_circle
Hina(@HinaNawab3) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہماری عبادت اور روزہ کی نیت قبول فرمائیں اور ہمیں نیکی کی ہدایت دیں
آمین ثم آمین ؀

account_circle
Fahmidah Yousfi(@fahmidahyousfi) 's Twitter Profile Photo

ویسے خیر سے امت مسلمہ دیوار کعبہ اور حجر اسود کے پاس جس قسم کی مار پیٹ اور ایکدوسرے کےباتھ پیر توڑرہی ہوتی ہے نا
اگر وہاں پنجاب پولیس کو تعینات کردیں تو ان کو پتہ چلے کہ مار پیٹ اور ہاتھ پیر توڑنا ہوتا کیا ہے

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہیں بڑھے گی ۔ آپ نے جو اسمبلی میں تماشہ دیکھا ہے ،جنہیں بلدیاتی نمائندہ نہیں ہونا چاہیئے انہیں انہوں نے ٹکٹیں دی ہیں اور وہ وہاں جا کر کوئی سیگرٹ کے کش لگا رہا ہے ،کوئی جوتے لہرا رہا ہے ،کوئی گالیاں نکال رہا ہے ۔پاکستان کی قومی اسمبلی سے آپ نے لنڈا…

account_circle
The Awazaar Sain(@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

ہم در بدر پڑے ہوئے ہے طلب کہیں پناہ ملے
یہ دوریاں ہیں کڑی بہت ملنے کی کوئی راہ ملے

کامران خان

account_circle
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧(@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے
تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے ایک دفعہ پھر رمضان کریم نصیب کیا اور گناہ معاف کروانے کا موقع دیا اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کریم کے روزہ رکھنے اور خوب عبادت کی توفیق عطا فرمائے آمین

الحمدللہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے ایک دفعہ پھر رمضان کریم نصیب کیا اور گناہ معاف کروانے کا موقع دیا اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کریم کے روزہ رکھنے اور خوب عبادت کی توفیق عطا فرمائے آمین #SMK #رمضان_كريم
account_circle
🅑🅔🅔🅝🅘🅢🅗🦋(@been1shh) 's Twitter Profile Photo

شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
-عدم

شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں -عدم
account_circle
Mohsin 🐦(@MohsinMD75) 's Twitter Profile Photo

أتمنى لجميع المسلمين في الخارج رمضان مبارك مليئ بالسلام والفرح والنمو الروحي

account_circle
『KINGMAKER』(@restizwell) 's Twitter Profile Photo

مُحمد ﷺ

جس سُہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام …

♥️

مُحمد ﷺ جس سُہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام … ♥️
account_circle
Hina(@HinaNawab3) 's Twitter Profile Photo

سارے سچے اور پکے مسلمان ایک دوسرے کو بھائی بھائی کہتے نہیں تھکتے لکھنا ،
یوٹیوب پہ صرف یہ ہی وڈیوز بناکر لگارہے ہیں کہ ہم رمضان گروسری کہاں سے اور کتنے کی کر رہے ہیں 🥹

فلسطین بھول گئے ؀


Ceasefire

account_circle
لال بجھکڑ(@afzaal_k) 's Twitter Profile Photo

اے نبی (ص)! لوگوں کو خبردار کر دو کہ تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے، اسے خواہ تم چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ بہرحال اسے جانتا ہے، زمین اور آسمان کی کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں ہے اور اس کا اقتدار ہر چیز پر حاوی ہے - اٰل عمران ٢٩

account_circle
لال بجھکڑ(@afzaal_k) 's Twitter Profile Photo

کہو! خدایا! ملک کے مالک! تو جسے چاہے، حکومت دے اور جس سے چاہے، چھین لے، جسے چاہے، عزت بخشے اور جس کو چاہے، ذلیل کر دے - بھلائی تیرا اختیار میں ہے - بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے - اٰل عمران ٢٦

account_circle
لال بجھکڑ(@afzaal_k) 's Twitter Profile Photo

اے نبی (ص)! لوگوں سے کہہ دو کہ 'اگر تم حقیقت میں اللہ سے محبّت رکھتے ہو، تو میری پیروی اختیار کرو، اللہ تم سے محبّت کرے گا اور تمہاری خطاؤں سے درگزر فرمائے گے - وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحیم ہے' - ان سے کہو کہ 'اللہ اور رسول (ص) کی اطاعت قبول کر لو' - اٰل عمران ٣١-٣٢

account_circle
『KINGMAKER』(@restizwell) 's Twitter Profile Photo

اللّہﷻ

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے …

♥️

account_circle