Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profileg
Hira Anamika

@HiraAnamika_007

peace lover😊

ID:1746251709024763905

calendar_today13-01-2024 19:24:16

23,0K Tweets

3,5K Followers

3,4K Following

Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

جب آپ مسلسل امیدیں غلط جگہ لگائے جا رہے ہوتے، پھر بار بار مایوس ہوتے اور پھر یکطرفہ ناراضگی پال کر بیٹھے ہوتے تو آپ صرف اپنا نقصان کرتے. کسی کا کچھ نہیں جاتا. اپنے مائنڈسیٹ کی ایسے حفاظت کریں جیسے اپنی قیمتی ترین چیزوں کی کرتے ہیں. آپ کے سوچنے کا انداز ہی آپ کے ساتھ رہ جاتا ہے

account_circle
Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

تابعی طاؤوس بن كيسان رحمہ اللہ دعا کیا کرتے تھے :

'اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى مُبْطِرٍ، وَفَقْرٍ مُلِبٍّ، أَوْ مُرِبٍّ.'

”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آپے سے باہر کر دینے والی امیری سے، اور جان نہ چھوڑنے والی فقیری سے۔“

(جامع معمر بن راشد : ١٩٦٣٣)

تابعی طاؤوس بن كيسان رحمہ اللہ دعا کیا کرتے تھے : 'اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى مُبْطِرٍ، وَفَقْرٍ مُلِبٍّ، أَوْ مُرِبٍّ.' ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آپے سے باہر کر دینے والی امیری سے، اور جان نہ چھوڑنے والی فقیری سے۔“ (جامع معمر بن راشد : ١٩٦٣٣)
account_circle
Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

Share ur experience everyone... Blue tick apka kitna days main a jata ... Mera to Sunday ko subscribe kiya abi tk ni Aya 🥺

account_circle
Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

___🌸♥️🌻✨

*دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے ، جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے، اور نہ ہی مستقبل کا خوف، صرف رحمت کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے بس ایک سجدہ اور نم آنکھیں دل سکون سے لبریز ہو جائے گا*🤍🩶
*تھکے ہوئے دل اور ریزہ ریزہ روح کیلئے اللّٰہ
ہی کافی ہے 🫰

account_circle
Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی! ھمارے ایمان کو تازہ و مضبوط رکھے- عبادت واعمال میں آسانی بخشے- فضل وکرم فرماۓ- ھمیشہ ہم سب کا نگہبان و مددگار ھو- آمین!

السلام عليکم!
ھمیشہ انسانیت کی
بہتری چاھو- اللہ
تمھارےدشمنوں کو بھی تمھارا مطیع کردےگا-
سدا خوش رہیں۔
صبح بخیر!

account_circle
Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

جسکا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہو ۔لوگ اسکے موڈ کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
*کیونکہ*
کوٸی چیز کتنی بھی قیمتی کیوں نہ ہو۔

*جب وہ مستقل خراب رہنے لگے تو اسکا ٹھکانہ کچرے کا ڈھیر ہی ہوتا ہے*۔اس لیے مسکراٸیے۔
اور آگے بڑھیے۔

جسکا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہو ۔لوگ اسکے موڈ کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ *کیونکہ* کوٸی چیز کتنی بھی قیمتی کیوں نہ ہو۔ *جب وہ مستقل خراب رہنے لگے تو اسکا ٹھکانہ کچرے کا ڈھیر ہی ہوتا ہے*۔اس لیے مسکراٸیے۔ اور آگے بڑھیے۔
account_circle
Hira Anamika(@HiraAnamika_007) 's Twitter Profile Photo

Stop scrolling and say:

SubhanAllah x3
Alhamdulillah x3
Allahu Akbar x3
Astaghfirullah x3
La ilaha illallah x3

Share for others they and you will. earn reward.

account_circle