Humara
@Humara40511282
ID:1275178858581499904
22-06-2020 21:29:29
42,9K Tweets
1,1K Followers
1,2K Following
حیرت ہے وزیراعظم Prime Minister's Office سمیت حکومت Government of Pakistan کے کسی بھی عہدیدار نے ابھی تک اسماعیل ہانیہ سے تعزیت نہیں کی۔
اقبال اور قائد کے پاکستان میں اسرائیل Israel ישראל 🇮🇱 کے ایک سہولت کار،شاہ اردن کو غدار کہنا بھی جرم قرار دیا گیاہے۔ موجودہ حکومت نے پاکستان کی روح کو بیچ دیا ہے۔ اگر عالم
خدا کا شکر ہے آپ نے پشاور لکھ دیا ورنہ نوجوانوں نے اسے کراچی قرار دے کر مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کے کھاتے میں ڈال دینا تھا۔
Murtaza Wahab Siddiqui بھائی بچت ہو گئی
😄🙏
People died because of their cowardice.
Thank you Neil Oliver for having me on to talk about our win against the FDA and why so many doctors stood by and did nothing.
Full interview in comments.
وزیر اعلٰی پنجاب کا سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں،شرمناک بات یہ ہے کہ یہ حکومت Government of Pakistan فلسطینی بچوں زخمیوں کو وہاں سے اٹھانے کے لیے ریاستی سطح پر کوئی سفارتی قدم نہیں اٹھا سکتی۔ بین الاقوامی عدالت انصاف اور
جو ہماری ماؤں بہنوں کی بےعزتی کریں، ہمارے بچوں کے کپڑے اتاریں ایسی فوج اور ایسی حکومت کے خلاف بغاوت جائز ہے۔ اگر کوئی خارجی فوج پاکستان پر مسلط ہوتی تو یہی سب کرتی۔
#PishinJalsa