Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profileg
Hussain Ahmed Ch

@HussainAhmedCh8

Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL
EX @BOLNETWORK & @92newschannel Senior Vice President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.

ID:965632083459805184

calendar_today19-02-2018 17:00:04

18,2K Tweets

21,3K Followers

6,3K Following

Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کے بھائی ڈیرہ اسماعیل خان سے نومنتخب ایم این اے فیصل امین گنڈا پور نے بطور ممبر قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا

account_circle
Hasnaat Malik(@HasnaatMalik) 's Twitter Profile Photo

Supreme Court's three judges committee has approved the fixation of constitution petitions filed by Mian Dawood adv, LHBA, Ch Aitzaz Ahsan, IHCBA, BHCBA & SCBA Additional Secretary Shahbaz Khosa in suo motu case regarding six IHC judges letter.

Supreme Court's three judges committee has approved the fixation of constitution petitions filed by Mian Dawood adv, LHBA, Ch Aitzaz Ahsan, IHCBA, BHCBA & SCBA Additional Secretary Shahbaz Khosa in suo motu case regarding six IHC judges letter.
account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ ، اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست ،جب اسلام آباد سے کسی گرفتار کرتے ہیں رکھتے اڈیالہ جیل میں ہیں لیکن اختیار اسلام آباد کی عدالت کا ہوتا ہے ، میرٹس پر آپ کا مضبوط کیس ہے لیکن مزید اس حوالے سے مشاورت کرکے آگاہ…

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

دائرہ اختیار پر دلائل و ریمارکس : ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب جیل رولز میں ترمیم کے حوالے سے درخواست لاہور ہائیکورٹ کا دائر اختیار ہے ،عدالتی معاون زینب جنجوعہ نے دلائل میں کہا کہ قابل سماعت ہونے کے حوالے اعتراض آیا ہے اس پر آئندہ سماعت پر عدالت کی معاونت…

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل نے دلائل میں کہا کہ اڈیالہ جیل رولز کے خلاف کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار اور عدالتی معاون آئندہ سماعت…

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر : اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا،ہمیں اب کالونیل دور کی زنجیروں سے باہر نکل آنے کی ضرورت ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ریمارکس

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی کو ایوان میں بلانے کے لیے ارکان قومی اسمبلی کی اسپیکر سے کڑاکے دار فون کی استدعا

account_circle
FAHD BASHIR(@FAHDBASHIR1) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اربوں روپے مالیت سے بنائی گئی میٹرو بس اسٹیشن پر شہریوں کی مشکلات آئے روز بڑھنے لگی راولپنڈی میٹرو بس اسٹیشن پر ٹوکن شارٹ ،پرچی سسٹم شروع ٹوکن شارٹ ہونے سے مختلف اسٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں
Punjab Masstransit Authority
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

ایک نظر یہاں بھی ۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری سامنے آگئی،پابندی کے باوجود بھی وزراء کے تنخواؤں، مراعات اور الاونس بل میں ترمیم کرکے اضافہ کیا جائے گا، وزراء ،مشیر اور معاونین مراعات بل کی سمری تیار کرکے ترمیم کے لئے متعلقہ محکمے کو ارسال ،وزراء ،مشیر اور…

پی ٹی آئی کے آج احتجاج میں کسی قسم کی اشتعال انگیزی، سڑک بلاک اور ریڈ زون میں داخل ہونے والوں کو سختی سے نمٹا جائے گا، اسلام آباد پولیس نے پلان تیار کرلیا

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ درخواست کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے بعد درخواست گزار عشبہ کامران کی میڈیا سے گفتگو

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

درخواست گزار عشبہ کامران ذاتی حیثیت میں پیش ہوئیں اور موقف اختیار کیا کہ میری درخواست میں آرٹیکل 59 کا بھی ذکر موجود ہے ،آرٹیکل 59اور 60 کی خلاف ورزی ہوئی ہے، آرٹیکل 6 کی کاروائی بنتی ہے، تمام صوبوں سے یکساں سینیٹرز منتخب ہوتے ہیں،خیبرپختونخوا میں ابھی الیکشن ہی نہیں ہوا الیکشن…

اہم خبر : چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ یکجا کردیا ایک اور بھی پٹیشن آئی ہوئی تھی اس کے ساتھ ہم اس درخواست کو یکجا کرینگے ،…

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی، آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سرگودھا کی رہائشی اشبا کامران کی درخواست پر آج سماعت کرینگے

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر: جیل قیدی کی جانب سے سیاسی بات چیت کرنے سے متعلق کیس ،جیل رولز کی شق 265 کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست پر اہم سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کرینگے ، عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد سے مزید معاونت طلب کر رکھی ہے ۔

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

نیوزی لینڈ ٹیم کی بہترین فیلڈنگ ،،
پاکستان کی آخری امید ' عماد وسیم'

account_circle