HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profileg
HUZAIFA BAIG

@HuzaifaBaig16

ہماری رگوں میں سبز خون دوڑتا ہے.. 🙃
اور جن رگوں میں سبز خون دوڑتا ہے وہ کبھی بنجر نہیں ہوتی،

ID:982554602234052608

calendar_today07-04-2018 09:44:06

24,1K Tweets

16,2K Followers

10,7K Following

HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

اگر بالفرض اسلام میں موسیقی حلال ہوتی تب بھی چاہت فتح علی خان کہ گانے حرام ہی ہونے تھے

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

ایرانی ڈرونز حملہ کو وسیع تناظر میں دیکھیں تو کیا یہ جواز ہوگا ایران پر حملہ کرنے کا؟ ..... اور ایران کے ہمسایہ ملک میں رجیم چینج کے ذریعے اپنے پٹھو بٹھانے کا ایک مقصد یہ تو نہیں تھا کہ یہاں امریکہ اپنے اڈے بنا کر ایران پر حملے کو آپریٹ کرے..........

جسٹ تھنکگ/اوور تھنکنگ .

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

عالمی اسٹیبلشمنٹ نے بہت فنڈنگ کی تھی عوام اور فوج کو آپس میں دور کرنے کی لیکن تمام فنڈنگ ضائع گئ،
پھر چند کرداروں پر ساری فنڈنگ کرکے رجیم چینج کروایا گیا، نتائج حسب منشا نکلے
بہاولنگر واقعہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے وڈیوز بنائی گئیں اور وہ وڈیوز ریلیز بھی کروائی گئیں،

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

یہاں ہر فرعون کے اوپر ایک اور فرعون بیٹھا ہے اور ہر فرعون کا زور اپنے سے نیچے والے فرعون پپر چلتا ہے

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

پلان اے کی ناکامی کے بعد پلان بی کی راہ ہموار کی جارہی ہے

نگران سیٹ اپ کو جاری رکھا جائے گا

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

فیصل آبادیوں نے لوٹے واڑ دئیے ہیں

راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر ٹھاہ

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں موبائل کی انٹرنیٹ سروس بند، موبائل سروس بند، ووٹ معلوم کرنے کی سروس 8300، بند،

دُنیا ٹیکنالوجی کے ذریعے ترقی کی انتہاؤں کو چُھو رہی ہے اور ہم تاریخ کے اہم موڑ پر جمہوریت کے سمندر میں اک معلق جزیرے پر قید ہو گئے ہیں

بےخبری بدخبری سے بھی بدتر ہ

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

اگر موبائل نیٹ ورک بند کرکے ہی الیکشن کروانے ہیں تو سب سے بیسٹ آپشن کرفیو والی ہے،،،
کرفیو لگائیں اور الیکشن کروا دیں
نا ڈھولا ہوسی
نا رولا ہوسی

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

اگر اسکرپٹ رائٹنگ کا یہی لیول رہا تو شائد اگلی پریس کانفرنس یا اگلا انٹرویو خان کے کتے،، شیرو،،، کا ہوگا
😂😂😂😂😂

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

شروع میں انڈیا والے بھی اسی خوش فہمی میں مبتلا تھے ،
کہ ساڈی گل ہو گئی اے😀😂

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

یکساں نصاب تعلیم کے بعد پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
یکساں نصاب تشہیر۔۔۔۔
اخبار کبھی ذریعہ ابلاغ ہوا کرتا تھا۔
اب صرف اشتہار بن کے رہ گیا.
الیکٹرانک میڈیا پر سیاسی ایڈورٹائزمنٹ
پیئڈ کنٹینٹ کے لوگو کے بغیر اور پرنٹ میڈیا پر اشتہار کے گرافک، ہیڈ لائن کے جیسی،،

یکساں نصاب تعلیم کے بعد پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یکساں نصاب تشہیر۔۔۔۔ اخبار کبھی ذریعہ ابلاغ ہوا کرتا تھا۔ اب صرف اشتہار بن کے رہ گیا. الیکٹرانک میڈیا پر سیاسی ایڈورٹائزمنٹ پیئڈ کنٹینٹ کے لوگو کے بغیر اور پرنٹ میڈیا پر اشتہار کے گرافک، ہیڈ لائن کے جیسی،،
account_circle
‏زہراعلی رضا(@ZahraAli_2) 's Twitter Profile Photo

تو پرندے مار دے سرو'و صنوبر مار دے
تیری مرضی جس کو دہشت گرد کہہ کر مار دے

تیرا اس کے ماننے والوں سے پالا پڑ گیا
جو پرندے بھج کے لشکر کے لشکر مار دے

اللّه پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے اہلیان فلسطین کی مدد فرما آمین 🤲🤲

صبح بخیر 💐
جمعہ مبارک 🌹

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

سوچو کیا منظر ھوگا ھنڈا 125 کی سوئی 90 پر ھوگی
ساتھ بریانی کا شاپر لٹک رھا ھوگا
جیب میں جنت کا ٹکٹ ھوگا

😂😂😂😂
میاں دے نعرے

account_circle
‏زہراعلی رضا(@ZahraAli_2) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے غزہ ہسپتال پر حملہ کر کے

بچوں حاملہ عورتوں ڈاکٹروں سمیت سینکڑوں لوگ شہید کر دئے 😔

اسلامک ممالک کے سربراہان سواے مذمت کے ایک لفظ نہ بول سکتے ہیں نہ سوچ سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں

چراغ سب کے بھجیں گے ہوا کسی کی نہیں

اسرائیل نے غزہ ہسپتال پر حملہ کر کے بچوں حاملہ عورتوں ڈاکٹروں سمیت سینکڑوں لوگ شہید کر دئے 😔 اسلامک ممالک کے سربراہان سواے مذمت کے ایک لفظ نہ بول سکتے ہیں نہ سوچ سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں چراغ سب کے بھجیں گے ہوا کسی کی نہیں #GazaAttack #FreePalastine #فلسطين_الان
account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

معاشی وٹہ سٹہ
ڈالر 26 روپے کم اور پیٹرول 26 روپے بڑھا دیا

🙄🙄🥺🥺

account_circle
HUZAIFA BAIG(@HuzaifaBaig16) 's Twitter Profile Photo

ہوسکتا ہے صدر کو پتا بھی نہ ھو اور اسکا استعفیٰ منظور ہوجائے.

account_circle