ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profileg
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی

@IAmArxi

Imperfectly perfect in this perfectly imperfect world.

ID:740167270564003840

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCQfS0UTSUW0jShlRLU5W1NA calendar_today07-06-2016 13:03:23

70,2K Tweets

36,9K Followers

30,1K Following

Follow People
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے کہ جس کا نہ ہی کوئی سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہے اور نہ ہی سیلفی کا کوئی شوق !!

ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے کہ جس کا نہ ہی کوئی سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہے اور نہ ہی سیلفی کا کوئی شوق !! #Arxi
account_circle
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بہت سے حسین منظر صرف اسی امید پر چھوڑے کہ ہم انہیں تمہارے ساتھ دیکھیں گے ..!!!

ہم نے بہت سے حسین منظر صرف اسی امید پر چھوڑے کہ ہم انہیں تمہارے ساتھ دیکھیں گے ..!!! #Arxi

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں ..

صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی !!

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں .. صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی !! #Arxi

ڈھونڈ نے سے کہاں ملتے ہیں چاہنے والے ..

خدا خود دلاتا ہے وہ شخص جو دل کو سکون دے !!

ڈھونڈ نے سے کہاں ملتے ہیں چاہنے والے .. خدا خود دلاتا ہے وہ شخص جو دل کو سکون دے !! #Arxi

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ !!

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ !! #Arxi
account_circle
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

کوئی رات ایسی ہو کہ . . .
چاند پورا ہو ،
پهول مہکے ہوں ،
اور تم چلے آؤ ...!!!

کوئی رات ایسی ہو کہ . . . چاند پورا ہو ، پهول مہکے ہوں ، اور تم چلے آؤ ...!!! #Arxi