✍Kᴀʟᴇᴇᴍ Pᴛɪ۰ᴵᴷ✍(@IKPTI8) 's Twitter Profileg
✍Kᴀʟᴇᴇᴍ Pᴛɪ۰ᴵᴷ✍

@IKPTI8

۞﷽۞
۞ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۞
۞لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۞

ID:1338021536259862528

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today13-12-2020 07:23:01

60,8K Tweets

6,9K Followers

6,4K Following

Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قانون کے مطابق بری ہوچکے ہیں۔۔۔مگر بغض عمران میں بیٹھے لوگ انہیں رہا نہیں کر رہے ہیں۔۔۔

بیرسٹر سلمان صفدر۔۔۔🔥

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

تلاش گمشدہ
نام قیادت کی ایک بڑی لسٹ رمضان میں بڑے وعدے دعوئے کیے گئے
کہ عید تک صبر رکھو عید کے بعد پنجاب میں دما دم مست قلندر ہوگا

یہ سمجھتے ہم بھول جائیں گے مگر ہم نہیں بھولنے دینگے یاد دلاتے رہیں گے
والنٹیئر اس پر فوکس کریں پنجاب میں احتجاج اہم ہوگئے ہیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر وہ جو عید کے بعد دما دم مست قلندر ہونا تھا اس کا کیا ہوا۔۔۔۔؟؟؟

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کو آج انکے اہلخانہ سے شیشے کی دیوار حائل کرکے ملاقات کروائی گئی۔۔۔

حد ہو گئی ہے ویسے

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

سائفر اپیلیں : ایف آئی اے پراسیکیوٹر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

افسوس کا مقام ہے پھر کہتے ہیں کہ قیادت پر تنقید بلاوجہ ہوتی ہے
آج بشری بی بی کے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج صرف اس وجہ سے ہوئی
کہ ہمارے وکلاء عدالت میں حاضر ہی نہیں ہوئے ہیں
یہ نااہل قیادت پتہ نہیں کس کے اشاروں پر کام کر رہے ہے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کی بیوی پر جھوٹے الزامات لگانے والی اس ڈائین سے پوچھو۔۔۔خالی گلاس کیوں لئے پھرتی ہے۔۔؟؟ جتنے بھی ٹونے کر لے منتر پھونک لے تمہاری جعلی حکومت زیادہ دیر نہیں چلنی۔۔۔!!!

سلمان اکرم راجہ صاحب نے ملٹری قیدیوں کے گھر جا کے خاندانوں کو حوصلہ اور تسلی دی۔۔۔22 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہے سب بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔۔ملٹری کسٹڈی نا منظور۔۔۔!!!

سلمان اکرم راجہ صاحب نے ملٹری قیدیوں کے گھر جا کے خاندانوں کو حوصلہ اور تسلی دی۔۔۔22 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہے سب بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔۔ملٹری کسٹڈی نا منظور۔۔۔!!!
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں کچھ دیر بعد سماعت ہوگی تمام وکلاء اور عمر ایوب خان عدالت پہنچ گئے ہیں

انصاف کی امید تو نہیں مگر اللہ خیر کرے بس

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو پھر کل کی تاریخ دے دی گئی۔۔۔دعا کریں کہ آپ ان دونوں بے گناہ خواتین کو بھی رہائی مل جائے اب یہ بھی اپنے بچوں میں واپس آئیں۔۔۔!!!

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

صرف پتہ کروائیں کہ کیپٹن صفدر ان دنوں کہاں مصروف تھے۔ اور کس کے کہنے پر مصروف تھے؟ کافی کچھ کھل جائے گا۔

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب خوراک میں مبینہ زہر دینے کے الزام پر بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر کل سماعت کریں گے!

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

صدر پوتن کا امریکا کو ایران، اسرائیل کشیدگی سے دور رہنے کا پیغام

صدر پوتن کا امریکا کو ایران، اسرائیل کشیدگی سے دور رہنے کا پیغام
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قانون کے مطابق بری ہوچکے ہیں
مگر یہاں بغض عمران میں بیٹھے لوگ رہا نہیں کر رہے ہیں

بیرسٹر سلمان صفدر

account_circle