Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profileg
Irsh ❤

@IRS104

#Medical_Student_💊💉
#❤
#PaKhT00N😊
#Be_Who_You_Are_Not_Who_The_World_Wants_You_To_Be👈

ID:1239918028034359298

calendar_today17-03-2020 14:14:59

43,5K Tweets

13,3K Followers

10,9K Following

Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 🙏❤️

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ، جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 🙏❤️
account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں 💯

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

*☚اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*
  
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
( ، سورۃ الشرح)

*☚اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*   #صبح_بخیر_زندگی ﷽ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ ( #القرآن، سورۃ الشرح)
account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

جو غصے کو پی جائیں، معاف کردیں انکے لئے جنت کی بشارت ہے۔♥️

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

بے شک گھروں میں بہترین گھر وہ ہیں
جس میں تلاوتِ قرآن روزانہ ہوتی ہو۔🥀

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

زمین عقلمندوں سے تو بھر گئی🤔
لیکن درد مندوں سے خالی ہے🙄

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

:
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ کہئیے اور خوش رہئے آپ🥀 کی ذندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے 🤲

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا!!!!
صرف دو لوگ آپ کو صحیح طرح سے سمجھ سکتے ہیں
ایک وہ جو آپ کے حالات سے گزرا ہوا اور دوسرا وہ جو آپ سے شدید محبت کرتا ہو۔🥀

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

نفرتیں وہاں جنم لیتی ہیں جہاں ذات پات اور رنگ و نسل کی اہمیت انسانیت سے زیادہ ہو ۔
❤️🥀

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

یہ چیونٹیاں چلتے وقت تھوڑی دیر رک کر ایک دوسرے کو کیا کہتی ہیں؟🙄

account_circle
Irsh ❤(@IRS104) 's Twitter Profile Photo

*☚اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*
  
لَّآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنۡتَ سُبۡحٰانَكَ ۖ  اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰالِمِيۡنَ ۖۚ○
'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے'
                           آمین️

*☚اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*   #صبح_بخیر_زندگی   لَّآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنۡتَ سُبۡحٰانَكَ ۖ  اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰالِمِيۡنَ ۖۚ○ 'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے'                            آمین️