Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profileg
Ibrar Bukhari™✒

@IbrarBukhari12

📰‏‏ Bureau Chief: Al-Ansar News
#ووٹ_کو_عزت_دو

ID:1328883399285739520

calendar_today18-11-2020 02:11:19

450 Tweets

2,1K Followers

1,9K Following

Follow People
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

اِس بیان کے بعد میں ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

تُم لوگوں کو سیاست مُبارک پر مجھے اپنے نبیٌ کی عزت اور حُرمت دُنیا اور آخرت کی کسی بھی عزیز چیز سے زیادہ عزیز ہے۔

اِس بیان کے بعد میں ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ تُم لوگوں کو سیاست مُبارک پر مجھے اپنے نبیٌ کی عزت اور حُرمت دُنیا اور آخرت کی کسی بھی عزیز چیز سے زیادہ عزیز ہے۔
account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

ایک اور طلاق اور نئے پیر کی تلاش شروع ہو سکتی ہے۔ '' موجودہ حالات سے نمٹنے کیلیے حکومت کی متوقع حکمتِ عملی''۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

پیسے کی اتنی بھوک کہ وزیرِاعظم نے اپنا ہی ووٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کو بیچ ڈالا؟

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ چھوٹی موٹی دھاندھلی تو دور بڑی ڈکیتیوں اور اغوا سے بھی الیکشن جیتنا مشکل ہو گیا ہے۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

جس طرح پورا پولنگ عملہ ہی اغوا کروا لیا اس سے آج مشاہد اللہ خان صاحب کے الفاظ پر مہر لگ گئ کہ ''یہ وارداتیے ہیں''۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

جب نواز شریف کو محبت دی تو ملک ترقی کرنے لگا اور جب مخالفت کی تو پورا ملک ڈوبنے لگا۔ پاسپورٹ ایک بہانہ ہے اصل معاملہ ملک کو خوشحالی سے بچانا ہے۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

نۓ سینیٹ الیکشنز کے بعد نہ کوئ کنوارہ رہے گا اور نہ کوئ گنجا۔ اور تو اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلیے سینیٹرز خود اسلحہ لیکر پہنچ جایا کریں گے۔ قانون سازی گئ تیل لینے۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے ججز خود ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت عدلیہ کو زلیل کروا رہے ہیں۔ کوئ کیا توہینِ عدالت کرےگا ججز خود توہینِ عدالت کر رہے ہیں۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

کوکین, شراب, چرس پینے والوں نے ضرورت نہ ہونے پر بھینسیں بیچ دیں۔ ضرورت نہ ہونے پر کہیں فوج اور ایٹم بم ہی نہ بیچ دیں؟

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

بیشک پورا برطانیہ مسمار کر دو لیکن صرف تعلیمی ادارے چھوڑ دو, ہم پھر سے سب کچھ بنا لیں گے:
(وِنسٹن چَرچِل)

'پڑھو گے لکھوگے, بنو گے نواب' اب وہ زمانہ نہیں رہا:
(فواد چوہدری)

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

مُلک چلانا اتنا ہی آسان ہے جتنا بُوٹ پالش کرنا اور ترقی کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا بُوٹ چاٹ کر چمکانا۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

عوام کو جوتے مارنے میں کوئ رنج نہ ہو اسلیے اِس قوم پر ایک احسان کرنا کہ اِس پر کوئ احسان نہ کرنا۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

نہ عدالت میں انصاف, نہ صحافت میں سچ, نہ فوج بارڈر پر, نہ حکومتی رِٹ۔ اِس کو کہتے ہیں''چاروں خانے چِت''۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

حدیثِ مبارکہ:

قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں: ایک جنت میں اور دو جہنم میں، رہاجنت والا تو وہ ایسا شخص ہوگاجس نےحق کوجانا اور اسی کے موافق فیصلہ کیا،اور وہ شخص جس نےحق کو تو جانا لیکن اپنے فیصلے میں ظلم کیا تووہ جہنم میں ہے،اور وہ شخص جس نےجہالت میں لوگوں کافیصلہ کیاوہ بھی جہنم میں ہے۔

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئ سوچ رہا ہے کہ سینکڑوں قِسم کے کرپشن کیسز سامنے آنے کے باوجود ہر اِدارہ عمران خان اور اِس کے حواریوں پر کاروائ کرنا تو دور اُلٹا اِن کی حفاظت کر رہا ہے۔ آخر اِس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے کوئ سمجھا سکتا ہے؟

account_circle
Ibrar Bukhari™✒(@IbrarBukhari12) 's Twitter Profile Photo

جو وزیر ''مسلم اُمہ'' کا نام لیتے ہوۓ ''منہ کا چُمہ'' بنا لیتے ہیں, یاد رکھیں مسلم اُمہ نے ویزے دینا بند کر دیے ہیں۔ ''اُجڑے باغاں دے گالڑھ راکھے''۔

account_circle