Ibrar Inayat(@Ibraram9) 's Twitter Profileg
Ibrar Inayat

@Ibraram9

ID:1249718451494625280

calendar_today13-04-2020 15:18:09

5,9K Tweets

1,9K Followers

2,3K Following

Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

ٹرین مارچ سرہاری پہنچ گیا، عمران خان نے کہا تھا کہ شعور کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے اب کوئی اس کو بند نہیں کرسکتا اور آج انکا کہا سچ پاگیا ہے، سرہاری جیسے پسماندہ علاقے میں عوامی جوش و خروش اس شعور کا نتیجہ ہے جس کے لئے عمران خان نے 28 سال جدوجہد کی ہے،

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ظلم سہہ رہے ہیں اور مسکرا رہے ہیں کیوں کہ حق کی جانب کھڑے ہیں!
صنم جاوید پاکستان کی حقیقی صنف آہن قوم آپ کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھے گی

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

کراچی ریوڑ روڈ جہاں FC اور رینجر کے جیک پوسٹوں ہے وہا کے قریب غیرقانونی ایرانی تیل فروخت کی جارہے ہیں

لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں

account_circle
War Monitor(@WarMonitors) 's Twitter Profile Photo

⚡️Leaked Video: Several casualties among the Israeli army were transferred from the Gaza Strip to several hospitals via helicopters.

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

یہ پولیس ہی اصل میں ان بچوں کو عادی مجرم بناتی ہے جو بچوں کو ٹارچر کر کے بڑے فخر سے ویڈیو بناتے اور پھر اسے وائرل بھی کرتے ہیں۔

کوئی آئی جی صاحب کو جگاؤ اس سے پہلے کہ ساری عوام شاہد جٹ بن جائے۔
تھانوں کی عمارات کی آرائش کی بجائے پولیس کی تربیت پر توجہ دینی چاہئے تھی۔
Faisalabad Police

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکی پولیس کا یونیورسٹی طلبا پر دھاوا
فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے متعدد طلبا و اساتذہ کو گرفتار کر لیا

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاۓ🔥✅

مقامی لوگوں کے مطابق موٹروے پولیس یہاں سے لوگوں کے بکریاں اٹھا کر لیے جاتے ہیں

اور یہ چوری کے بکریاں پھر اپنے افسروں کو کھلاتے ہے

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

Former Labour leader Jeremy Corbyn says Imran Khan is a great person and that he will raise his voice for him in parliament. He condemns the treatment Imran Khan is going through at the hands of Pakistani authorities.

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

تلمبہ سٹی کا واقعہ
ظلم کی انتہا کردی ۔۔۔
تگہ گروپ کے غنڈوں نے ایک غریب رکشہ ڈرائیور کو مار مار کر چلنے کے قابل نہ چھوڑا ۔۔ اگر کوئی شخص مدد کو آگے بڑھاتا تو اس کو پسٹل سے دھمکایا جاتا
15 پر کال کی گئی تو پولیس بھی نہ پہنچ سکی ۔ یہ ہے ہمارے ملک کا نظام 😥😥😡😡🖐️🖐️🖐️🖐️

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں فیکٹریاں بند ہونے کے بعد 10 لاکھ افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے. اب صرف وہ لوگ یہاں بچ جائیں گے جو سستا آٹا خریدنے جائیں گے اپنی جان گوائیں گے

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین
گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق بچیوں کو سکول میں ڈانس سیکھانے پر والدین اکٹھے ہو کر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 54/2L اوکاڑہ پہنچ گئے شدید احتجاج کیا

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

دو سال ہو گئے آپ نے ہر حربہ لگا لیا لیکن قوم عمران خان کے بغیر کچھ قبول نہیں کر رہی !!

account_circle