ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profileg
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰

@Ifb77

I am proud son of Pakistan. And I am proud that I am son of my motherland. I love Pakistan.🇵🇰

ID:3280657165

calendar_today15-07-2015 12:39:03

18,9K Tweets

11,4K Followers

12,1K Following

ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کی تلخیاں جب
ادب کی حد پار کرتی ہیں۔
دلائل اور وضاحتیں دم توڑ
جاتی ہیں ، تب بااصول،
وفادار اور مخلص انسان
ہار جاتا ہے.!

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

میں بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتی /کرتاہوں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

سنو اے قرار جان ...!!!
میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز اتنی نایاب چیز اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں ، جس سے تمہیں تشبیح دوں ، تم بس
خود میں اکلوتے ہو ، بہت قیمتی ، بہت نایاب ، بہت خاص ...

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

خواہش اور چاہ میں بڑا فرق ہے۔۔خواہش انسان کو گھمنڈی کرتی ہے۔چاہ انسان کو مٹی کر دیتی ہے....
اور محبت میں صرف چاہ ہی رہ جاتی ہے انسان اتنا مٹی ہو جاتا ہے کہ پھر اس میں انا عزت نفس زرہ بھر بھی باقی نہی رہتی !!!

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

اے روح کو مطلوب شخص

میرے بدن کے سب اعضاء
تیرے ہاتھوں کی چاہ نا ملنے سے
دُکھنے لگے ہیں
اپنے دست لمس سے
میرے جسم و جاں کو معطر کرو
اور ہاں میرے دریچۂ دل کی
بیتاب دھڑکنیں
تیری بانہوں کی مدہوشی سے
ٹھیک ہونے کی ضد باندھ بیٹھی ہیں

تیرے دو بازوؤں کا حصار
میرے وجود کو مطلوب ھے.!!!

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

سُنو تم جانتے ہو ناں
تمہارا ساتھ چُھوٹے تو یہ پاؤں لڑکھڑاتے ہیں
مجھے چلنا نہیں آتا
سُنو
ایسا کرو کچھ دن
فقط کچھ دن ٹھہر جاؤ
میں چلنا سیکھ جاؤں تو چلے جانا
سنبھلنا سیکھ جاؤں تو چلے جانا .

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

آؤ جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر
کس کے غم کہاں تک ہیں
شدتیں کہاں تک ہیں

کچھ عزیز لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے
آج کل محبت کی
قیمتیں کہاں تک ہیں

فرصتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں...

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

کربلا والوں کے حوصلے تھے دید کے قابل۔۔۔۔۔!
جہاں پے صبر مشکل تھا وہاں پے شکر کرتے تھے

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

میری ایک حد ہے..
اور تم اُس میں بے حد ہو!
میں الف ہوں
اور تم اُس کی مد ہو!
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں..
مگر...
جو کہہ دوں..
تو تم میرے ہونے کی سند ہو!
میری ایک حد ہے
اور تم اُس میں بے حد ہو!

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کا
پختہ یقین ہے
کہ اس کائنات کا
سب سے عظیم شاعر
جب اپنی سب سے
خوبصورت نظم
کسی صفحے پر
قلم اور سیاہی سے
لکھے گا تو
تمہاری تصویر بن جائے گی

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

جو لفظ میں نے لکھے ہیں۔
تمہیں کیا لگتا ہے؟
اُن کی حقیقت میں نے جھیلی نہ ہو گی!!!

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

اے سکون ریز شخص!
کیسے بھی کرو۔۔۔۔
مگر میرے روبرو آؤ۔۔۔
میری اس ڈھیر اداسی کا تم ہی آخری حل ہو…

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے

اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو ؟
یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے ؟؟
تمام چھوڑو,
بس ایک کر لو جو استخارہ
, تو میں تمہارا

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا

account_circle
ᴀᵃˢʰⁱʳ ᴀˡⁱ 100% ғʙ 🇵🇰(@Ifb77) 's Twitter Profile Photo

نظر میں نور رہے، سانس بھی بحال رہے
پڑھو درود ﷺ کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

account_circle