محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profileg
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln

@Ilyaschinioty

،رئیس ادارہ مرکزیہ دعوت و ارشاد،و امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان،و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب PML N،چنیوٹ

ID:1302410586186289152

calendar_today06-09-2020 00:58:43

346 Tweets

346 Followers

228 Following

محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

پچھلی مرتبہ جب خان صاحب کنٹینر پر چڑھے تھے،تو درج اعلان کئے تھے: 1 کروڑ نوکریاں،50لاکھ مکان،1ارب درخت لگا کر دونگا، IMF کے پاس نہیں جاؤں گا، کشمیر کا وکیل بنوں گا وغیرہ ۔۔۔۔۔ اب کی بار کنٹینر پر آئے تو چاھئے تھا کہ پہلے سابقہ کارگزاری بتاتے پھر نیا پلان دیتے، آگے دوڑ پچھلا چوڑ۔۔۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

عجیب بات ھے کہ جس لیٹر کو تمام ادارے غیر حقیقی غیر سنجیدہ اور بے معنیٰ قرار دے چکے ھیں وہ پی ٹی آئی کی بقاء راز بن چکا ھے اور جس انتخاب کے کرانے کا حکم عزت مآب چیف جسٹس ھائی کورٹ لاھور دے چکے وہ انکے نزدیک غیر قانونی اور غیر آئینی ھوگیا، مزاج یار میں آجائے وھی 'حقیقت'ھے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد حمزہ شہباز شریف کو ایم پی ایز کے 197 ووٹ لیکر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ھونے پر میاں محمد نواز شریف میاں شہباز شریف، مریم نواز اور پوری قوم کو اھل چنیوٹ کی طرف سے مبارک پیش کرتے ھیں۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

عجیب معاملہ ھے دعویٰ ھے کہ میں اللہ کے علاوہ کسی کے سامنے نہیں چھکتا، لیکن اللہ کی مخلوق ق لیگ نے اسے اپنے قدموں پر جکھا بھی دیا۔ مگر اسکا جھکانا بھی کام نہ آیا اور وہ اپنی وزارت عظمیٰ سے ھاتھ دھو بیٹھا۔اور جنکی چوکھٹ پر جھکا انہیں بھی ساتھ لے ڈوبا، اللہ ایسے انجام بد سے بجائے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

امریکہ وضاحت کر چکا،عدالتیں کہہ چکیں ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت کرچکے سارے ادارے اعلان کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ھوئی مگر وہ کہتا ھے میں نہ مانوں۔ بھائی جن پر سازش کرنے کا الزام ھے۔وہ اس موقف کی تائید نہیں کر رھے تو انہوں نے کیا سازش کرنی ھے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پیمرا کو ھدایت کریں کہ ٹی وی چینلز پر جو عورتیں آتی ھیں وہ سر ڈھانپ کر رکھا کریں، قرآن مجید کا بھی حکم ھے سر اور سینے جو چھپانے کا۔خبریں پڑھنے اور اطلاعات دینے کے نام پر اسلامی احکامات رو گردانی کسی طرح جائز نہیں ھے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

بہت اچھا کیا آپ نے بر وقت تردید کر دی۔ اب قوم یوتھ کے پاس الزامات اور دھمکیوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

بغیر تحقیق کئے بے بنیاد خبر پھیلانے پر ھم جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجتے ہیں، حمزہ شہباز شریف صاحب اور عبد العلیم خان نے کل بھی بڑے دوستانہ ماحول میں ھمارے سامنے ملکر افطاری کی ھے۔ تھپڑ تھپڑ پر نہ جائیں عبد العلیم خان صاحب نے عمران خان کو جو چیلنج کیا ھے اس کا جواب دیں۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

الحمد للّہ شہباز شریف صاحب کے حکومت سنبھالنے کے پہلے دن ھی گوادر بندر گاہ اور پی پیک منصوبہ کو تیز کرنے کی باتیں شروع ھو گئی ھیں، جس پچھلے ساڑھے تین سال طاق نسیان پر رکھ دیا گیا تھا۔ روپے کی قدر بڑھنے لگی ھے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

مرد مجاہد عبد العلیم خان نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا، جو اپنے محسنین کے ساتھ حسن سلوک کے بجائے انہیں گرفتار کروائے اس سے خیر کی کیا توقع ھو سکتی ھے، علیم خان صاحب کا چیلنج اپنی جگہ پر کھڑا ھے تحریک انصاف کے چیئرمین براہ راست جواب دیں امپورٹڈ مشیروں سے جواب نہ دلوائیں۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد شہباز شریف صاحب کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین سوچ اور صلاحیتیں بلا امتیاز پورے پاکستان کی تعمیر و ترقی پر صرف کریں گے۔
محمد الیاس چنیوٹی،امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان۔MPA PP 94

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ھونے پر انہیں مبارک پیش کرتا ہوں، امید ھے کہ پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام کروائیں گے۔
محمد الیاس چنیوٹی
امیر انٹرنیشنل ختم نبوت، پاکستان

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

ایک زمانہ تھا کہ میں کہتا تھا کہ عرفان صدیقی صاحب ایسے انسان ھیں کہ جو حکومتوں کی رھنمائی کرتے ھیں، اب یہ ذمہ داری منصور علی خان، حامد میر، شاہزیب خانزادہ، عبد اللہ طارق سہیل، سلیم صافی ادا کر رھے ھیں، اور احسن چٹھہ صاحب کا تو اپنا ھی رنگ ھے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

موجود سیاسی بحران کو ختم کرانے، قوم ،حکمرانوں کو صحیح سمت پر راہ لانے کے لئے عدلیہ انتظامیہ اور دیگر تمام اداروں کے سنہری اقدامات اُٹھانے پر خراج تحسین پیش، تجزیہ نگار منصور علی خان، عبد اللہ سہیل طارق ، معظم فخر حامد میر ،سلیم صافی صاحبان کے بے لاگ تجزے سنگ میل ثابت ھوئے۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ھے۔ تحریک عدم اعتماد بڑی خوشی اسلوبی سے کامیاب ھوگئی۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

عمران خان گوادر بندر گاہ، پاک چائنا کوری ڈور منصوبہ تباہی کرنے، ملک کو IMF کے حوالے کرنے، قادیانیوں کو پھر سے مسلمان منوانے، اسرائیل کو تسلیم کرانے اور ایٹمی ملک کو غیر مستحکم کرنے کے مکروہ عزائم کو شروع کر کے حکومت سے چلتے بنیں، اللہ عمران خان کے شر سے ھم سب کو محفوظ رکھے آمین۔

account_circle
محمد الياس چنیوٹى MPA pmln(@Ilyaschinioty) 's Twitter Profile Photo

50 سالہ پرانا سین یاد آرہا ھے:فورٹ سنڈیمن کا خان منجن بیچنے والا آیا کرتا تھا بندوں کا دائرہ لگوا کرپہلے منجن کی تعریف کرتا پھر بوٹ پالش والی ڈبیا نکالتا کہ اس میں ایسا سانپ ھے کہ دیکھ لے تو یہ ھو جاتا ھے پھنک مار دے تو بندہ رکھ ھو جاتا ھے، تماشا ختم ہو جاتا مگر سانپ نہ نکلتا،

account_circle