Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profileg
Shaibi Malik

@ImShoaibQadeer

Former Focal Person to Governor Punjab || Never stop fighting until you arrive at your destined place || 🇵🇰

ID:927645732127019010

calendar_today06-11-2017 21:15:52

67,9K Tweets

126,6K Followers

373 Following

Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

حکومت کہہ رہی ہے کہ سب اچھا ہے پر سنئیے ایک طلبہ کی زبانی حالیہ حقائق
'ہماری جان اور عزت محفوظ نہیں ہے اور ہمیں ہی کہا جا رہا ہے مت بولو میڈیا کو نا بتاو۔'

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

لاء کلرک کو عمران خان نیازی کی ایک تصویر لیک کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔
اس برطرفی سے صرف نفرت میں اضافہ ہوا ہے اور کچھ نہیں۔
پتا نہیں یہ لوگ کب سمجھیں گے کہ قوم اب آپ سے نہیں ڈرتی وہ خان کے ساتھ ہے اور رہے گی

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

میرا ہی نیٹ خراب ہے یا آپ سب کا بھی ٹھیک نہیں چل رہا؟ کہیں پھر شارک اپنے مشن پر تو نہیں نکلی ہوئی؟

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

'کرغزستان میں موجود سفیر ہاسٹل میں گیا اور کہا ویڈیوز اپ لوڈ نہ کریں، ہماری وہاں بچیاں موجود ہیں،
حالت بہت بری ہے.'
شیخ وقاص اکرم

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

میرے لیے قوم باہر نہیں نکلی تو میں نے سوچا خود ہی ملک سے باہر نکل جاتا ہوں۔ نواز شریف کا دل میں بیان...

میرے لیے قوم باہر نہیں نکلی تو میں نے سوچا خود ہی ملک سے باہر نکل جاتا ہوں۔ نواز شریف کا دل میں بیان...
account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان کے طلباء و طالبات بہت تکلیف میں ہیں میرا ابھی اپنے ایک دوست کے ذریعے رابطہ ہوا ہے وہ کہتے ہیں کہ حکومتی اہلکار جھوٹ بول رہے ہیں

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سفیر نے آکر ہمیں کہا کہ آپ میڈیا سے بات کر رہے ہیں یہ غلط ہے، یہاں ہر کوئی صرف اپنا نام بچانے میں لگا ہوا ہے کسی کی جان اور عزت کا کسی کو لحاظ نہیں ہے، بشکیک سے طالبہ کی گفتگو

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

'آج ہم عمران خان کو بہت یاد کر رہے ہیں۔ کاش عمران خان یہاں ہوتے؛ وہ آج ہمارے لیے کھڑے ہوتے'- بشکیک، کیغزستان سے تعلق رکھنے والا ایک پاکستانی طالب علم

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کا نیا انقلابی بیانیہ ۔۔ میں۔۔ میرا بھائ اور میری بیٹی ۔۔ قوم ملک سلطنت ہماری باندی
فواد چوہدری

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

تمہیں کیا پتہ دل نازک پر کیا گزارتی ہے
اکیلے جب چائے پینی پڑتی ہے

تمہیں کیا پتہ دل نازک پر کیا گزارتی ہے اکیلے جب چائے پینی پڑتی ہے
account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

گرمی پوری کوشش کرہی ہے کہ ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ کے ساتھ میچ کر جائیں۔

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دیدار کی خوشی میں اسپیشل کپتان دیدار پروموشن شروع ہو چکی ہے۔
سب ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اپنے ہینڈل منشن کر کے میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں آج میں بھی دل کھول کر سب کو فالو کروں گا۔

عمران خان کے دیدار کی خوشی میں اسپیشل کپتان دیدار پروموشن شروع ہو چکی ہے۔ سب ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اپنے ہینڈل منشن کر کے میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں آج میں بھی دل کھول کر سب کو فالو کروں گا۔
account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین۔۔
حکومت اپنے چمچوں سے 'سب اچھا ہے' کی رپورٹنگ کروانے کی بجاۓ حقیقتاً سب اچھا کرنے کی کوشش کرے تو یہ حالات تو نہ ہوں👇

ذرا سوچئے اگر یہ پاکستان میں مقیم غیر ملکی طلبہ و طالبات کے ساتھ ہوا ہوتا تو پوری دنیا کا میڈیا اور وہ ممالک خود کتنا شور مچا رہے ہوتے۔

تازہ ترین۔۔ حکومت اپنے چمچوں سے 'سب اچھا ہے' کی رپورٹنگ کروانے کی بجاۓ حقیقتاً سب اچھا کرنے کی کوشش کرے تو یہ حالات تو نہ ہوں👇 ذرا سوچئے اگر یہ پاکستان میں مقیم غیر ملکی طلبہ و طالبات کے ساتھ ہوا ہوتا تو پوری دنیا کا میڈیا اور وہ ممالک خود کتنا شور مچا رہے ہوتے۔
account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

ہمیں مار رہے ہیں زبردستی بارش میں باہر نکال رہے ہیں ہم کہاں جائیں۔۔۔؟؟ حکومت ساتھ ملی ہوئی ہے۔۔۔!!!

طلبہ کی فریاد

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی مدرسوں میں کلام الٰہی قرآن پاک کی توہین پر کوئی نہیں بولتا ۔ کیونکہ یہاں کا مولوی مدرسہ مافیا بہت تگڑا ہے ۔

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

جن معززین کی دبئی میں جائیدادیں نکلی ہیں ان کا نام TV چینل یا اخبار میں ذکر کرنے سے قومی سلامتی کو شدید خطرہ ھے اس لیےمیڈیا خاموش ہوگیا ہے

account_circle