Imran Khan (@ImranKhanPTI )

Imran Khan

Bio Prime Minister of Pakistan
Location Pakistan
Tweets 6,4K
Followers 12,1M
Following 18
Account created 12-03-2010 19:28:06
ID 122453931

Android : میری دعائیں اور ہمدردیاں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیساتھ ہیں اور متعلقہ حکام کو ان غمزدہ خاندانوں کی مکمل معاونت اور دیکھ بھال یقینی بنانے کے احکامات دیے جاچکے ہیں۔ اس سانحے کے بعد اب ریلوے کے پورے آپریشنل سیفٹی ایس او پیز کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔

Android : آج سہ پہر شیخوپورہ کے نزدیک ریلوے پھاٹک پر رونما ہونے والے المناک حادثے، جس کے نتیجے میں 20 افراد جن میں بیشتر ننکانہ صاحب سے واپس لوٹنے والےسکھ زائرین تھے، کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنجیدہ اور مغموم ہوں اور زخمیوں کے بہترین علاج و نگہداشت کیلئےحکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔

Android : My condolences and prayers go to the families of the deceased. Have directed relevant authorities to ensure facilitation and care for all the families. Our entire railway's operational safety SOPs will be reviewed immediately.

Android : Deeply saddened at the accident this afternoon at a railway crossing near Sheikhupura which resulted in the death of atleast 20 people, mainly Sikh pilgrims returning from Nankana Sahib. Have directed that proper medical care be provided to the injured.

Android : میں نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل سے رابطہ کیاہےاور میں دیگرعالمی رہنماؤں سے بھی بات کررہاہوں۔اس ناقابلِ قبول سمت میں بھارت کی پیش قدمی روکناضروری ہےکہ اس سےاہلِ کشمیرکےقانونی اوربین الاقوامی طورپرضمانت شدہ حقوق پرمزید زد پڑتی ہےاورجنوبی ایشیاء میں امن وسلامتی کوشدیدصدمہ پہنچتاہے۔

Android : پہلےمقبوضہ جموں وکشمیرپرغیرقانونی قبضہ جمانےکی بھارتی کوشش اوراب 25 ہزار ہندوستانی شہریوں کوڈومیسائل سرٹیفکیٹس کےاجراء سمیت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب بدلنےکےتمام بھارتی حربےسراسرغیرقانونی اورچوتھےجینیوا کنونشن سمیت بین الاقوامی قانون اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کےمنافی ہیں۔

Android : I have approached UN Secretary General and am reaching out to other world leaders. India must be stopped from this unacceptable path that further usurps the legal & internationally guaranteed rights of the Kashmiri people & seriously imperils peace and security in South Asia.

Android : First India's attempt at illegal annexation of IOJK & now its attempts to alter IOJK's demographic structure incl by issuance of domicile certificates to 25,000 Indian nationals are all illegal, in violation of UNSC resolutions & international law, incl 4th Geneva Convention.

Android : میں کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والا دہشت گردی کا قابلِ مذمت حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہئیوں اور محافظوں کو سلام پیش کرتا ہوں.
#PakistanStockExchange

Android : سمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔مجھےفخر ہےکہ کروناء سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطنِ عزیزکو پیہم درست سمت میں رکھنےکیلئےیہ تدبیر میرےکام آئی۔آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتےہیں توبحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گےانشاءاللہ۔
bloomberg.com/opinion/articl…

Android : My team was amongst the first to enforce smart lockdowns. I am proud of it for helping me continue to navigate our country through the Covid19 crisis. InshaAllah, from now onwards if we follow SOPs we will see off the worst of this crisis.
bloomberg.com/opinion/articl…

Android : سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کی رحلت پر نہایت رنجیدہ اور غمگین ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔

Android : ہندوتوا کی پیروکارقابض مودی سرکارکے
حکم پرغاصب بھارتی افواج کےہاتھوں رقم کی جانےوالی بربریت کی یہ داستانیں اقوام متحدہ،انسانی حقوق کی تنظیموں اورعالمی میڈیانےمرتب کررکھی ہیں۔ اس سفاکیت پرروا رکھاجانےوالا سکوت انسانی حقوق اورعالمی انسانی قوانین کیخلاف ہےجسےگوارانہیں کیاجاناچاہئیے۔

Android : تشددکاشکارہونےوالوں کی حمایت کےعالمی دن کےموقع پرآج میری عالمی برادری سےاپیل ہےکہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی کےمرتکب بھارت کامحاسبہ کرےجو بچوں/خواتین/جوانوں پرپیلٹ گنزچلاتا، جنسی حملےکرتا،برقی جھٹکوں سےانہیں موت کی نیندسلاتا اوران پربدترین ذہنی وجسمانی تشددآزماتاہے۔

Android : These atrocities by Indian Occupation forces on orders of the Hindutva Supremacist Occupation Modi govt are well documented by UN, HR orgs & intl media. A continuing silence in the face of such blatant abuse is against int human rights & humanitarian laws & must be unacceptable

Android : Today on International Day in Support of Victims of Torture, I call on the international community to hold India accountable for its human rights abuses in IOJK where women, men & children have faced pellet guns, sexual assault, electrocution, & physical & mental torture.

Android : مصائب و آلام کے دور میں اپنے عقائد کی آبیاری کیلئے اس نے بطور کھلاڑی اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے بہترین ایام اور پرکشش آمدن کو قربان کیا۔ اسکی قوت اور حوصلہ آج بھی دنیا بھر میں لوگوں کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔

Android : میری نگاہ میں وہ عظیم ترین کھلاڑی تھا، محض اس لئے نہیں کہ وہ قابل، ذہین اور نڈر تھا بلکہ اس لئے کہ اس کے اعتقادات مادی حصار سے آزاد ہوگئے اور وہ ایمان کی حد تک اس حقیقت کو پا گیا کہ جانوروں کے برعکس انسانوں کا وجود ایک مقصدِ عظیم سے جڑا ہوا ہے۔
youtu.be/KSHMnLzmo9w