Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profileg
Imran Niazi

@Imranniazy1

Just a visitor on this planet. Trying to make a little difference.
💯Follow back

ID:1535945241198460928

calendar_today12-06-2022 11:21:12

10,8K Tweets

2,0K Followers

2,4K Following

Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

ثابت قدم ہوں ضبطِ الم کے مقام پر
ٹوٹا ہوا ضرور ہوں ہارا نہیں ہوں مَیں.!🥀

ثابت قدم ہوں ضبطِ الم کے مقام پر ٹوٹا ہوا ضرور ہوں ہارا نہیں ہوں مَیں.!🥀
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

جب کھبی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاؤ بات بہت قیمتی ھے ۔

افغانی کہاوت

جب کھبی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاؤ بات بہت قیمتی ھے ۔ افغانی کہاوت
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

'اگر آپ ایک شخص کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں، یا کسی کے درد کو کم کر سکتے ہیں، یا کسی پرندے کو اس کے گھونسلے تک لے جا سکتے ہیں، تو آپ کی زندگی بیکار نہیں ہو گی۔'
➖ ایملی ڈکنسن

'اگر آپ ایک شخص کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں، یا کسی کے درد کو کم کر سکتے ہیں، یا کسی پرندے کو اس کے گھونسلے تک لے جا سکتے ہیں، تو آپ کی زندگی بیکار نہیں ہو گی۔' ➖ ایملی ڈکنسن
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

شدید دھوپ میں سارے درخت سوکھ گئے
بس اک دعا کا شجر تھا جو بے ثمر نہ ہوا

شدید دھوپ میں سارے درخت سوکھ گئے بس اک دعا کا شجر تھا جو بے ثمر نہ ہوا
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

عورت کی ہاں اور نہیں میں اتنا قرب ہوتا ہے کہ ان کے درمیان سوئی بھی نہیں سما سکتی۔

عورت کی ہاں اور نہیں میں اتنا قرب ہوتا ہے کہ ان کے درمیان سوئی بھی نہیں سما سکتی۔
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

سلسلے جو وفا کے رکھتے ھیں
حوصلے انتہا کے رکھتے ھیں

ھم کبھی بد دعا نہیں دیتے
ھم سلیقے دعا کے رکھتے ھیں

ھم نہیں ھیں شکست کے قائل
ھم سفینے جلا کے رکھتے ھیں

سلسلے جو وفا کے رکھتے ھیں حوصلے انتہا کے رکھتے ھیں ھم کبھی بد دعا نہیں دیتے ھم سلیقے دعا کے رکھتے ھیں ھم نہیں ھیں شکست کے قائل ھم سفینے جلا کے رکھتے ھیں
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

پارلر کے سامنے بیٹھے فقیر نے بتایا کہ
'میں نے آج تک پارلر میں داخل ہونے والی خواتین کو باہر آتے نہیں دیکھا'۔ 🤔

پارلر کے سامنے بیٹھے فقیر نے بتایا کہ 'میں نے آج تک پارلر میں داخل ہونے والی خواتین کو باہر آتے نہیں دیکھا'۔ 🤔
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو تو
امریکہ کا جنگی بحری بیڑہ,,

جبکہ ہمارا چندے کا ڈبہ حرکت میں آجاتا ہے🔥

account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

کسی مولوی ٫ پیر ٫ پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ھے کہ بندہ کسی حَسین عورت سے دھوکہ کھائے۔

'سعادت حَسن منٹو'

کسی مولوی ٫ پیر ٫ پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ھے کہ بندہ کسی حَسین عورت سے دھوکہ کھائے۔ 'سعادت حَسن منٹو'
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سب سکھی،خوش گھرانے ایک جیسے ہوتے ہیں ،مگر ہر دکھی گھر کی ایک الگ کہانی ہے
ٹالسٹائی

دنیا کے سب سکھی،خوش گھرانے ایک جیسے ہوتے ہیں ،مگر ہر دکھی گھر کی ایک الگ کہانی ہے ٹالسٹائی
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

اُوکوں سُکھ پرنا کے گِھن گئے ہِن
سَاڈے درداں نال نِکاح تھی گَئے

اُوکوں سُکھ پرنا کے گِھن گئے ہِن سَاڈے درداں نال نِکاح تھی گَئے
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

اے خدا ! فاقہ کشوں پر مہربانی کیجئے
رزق کی تقسیم پر کچھ نظرِ ثانی کیجئے

اے خدا! دنیا میں ہم مہمان ہیں دو چار دن
اپنے مہمانوں کی کچھ تو میزبانی کیجئے

بے یقیں جھولی میں بھر کے کچھ یقیں کی روٹیاں
دُور مفلس کے شکم کی بدگمانی کیجئے

اے خدا ! فاقہ کشوں پر مہربانی کیجئے رزق کی تقسیم پر کچھ نظرِ ثانی کیجئے اے خدا! دنیا میں ہم مہمان ہیں دو چار دن اپنے مہمانوں کی کچھ تو میزبانی کیجئے بے یقیں جھولی میں بھر کے کچھ یقیں کی روٹیاں دُور مفلس کے شکم کی بدگمانی کیجئے
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

جب ہم نے پڑھا کہ سکندر اعظم 356 ق م میں پیدا ہوا اور 323 ق م میں وفات پائی تو ماسٹر جی سے پوچھا کہ یہ کیسے؟ ایک آدمی 356 میں پیدا ہو اور 323 میں مرے ۔ تو ماسٹر جی نے سوال کو سنجیدہ لہجے میںجواب دیا کہ۔۔۔۔۔

'پرانے زمانوں میں ظالم بادشاہ ایسے ہی مرا کرتے تھے

مشتاق احمد یوسفی

جب ہم نے پڑھا کہ سکندر اعظم 356 ق م میں پیدا ہوا اور 323 ق م میں وفات پائی تو ماسٹر جی سے پوچھا کہ یہ کیسے؟ ایک آدمی 356 میں پیدا ہو اور 323 میں مرے ۔ تو ماسٹر جی نے سوال کو سنجیدہ لہجے میںجواب دیا کہ۔۔۔۔۔ 'پرانے زمانوں میں ظالم بادشاہ ایسے ہی مرا کرتے تھے مشتاق احمد یوسفی
account_circle
Imran Niazi(@Imranniazy1) 's Twitter Profile Photo

ایسے کٹھور شہر میں رہتا ہوں میں جہاں
سب رائگاں ہے صبر بھی چیخ و پکار بھی!

ایسے کٹھور شہر میں رہتا ہوں میں جہاں سب رائگاں ہے صبر بھی چیخ و پکار بھی!
account_circle