Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profileg
Inayat Sarparah

@InayatSarparah5

I am @InayatSarparah core team member of @Groupquetta .

ID:817701718372839424

calendar_today07-01-2017 11:57:36

33,6K Tweets

9,7K Followers

2,9K Following

Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سول ہسپتال میں ایک مریض کو ایمرجنسی میں (+B) بھی پازیٹو بلڈ ضرورت ہے جس بھائی کا بلڈ گروپ (+B) یا (+o) ہے اس نمبر پر جلدی رابطہ کریں

03418036465 شکریہ 👏
Quetta Online Volunteers Blood Donors Pakistan 🇵🇰

account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

'میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تومیں مزدور کی اجرت بڑھا دونگا'
حضرت ابوبکر صدیق ؓ

account_circle
AIDBalochistan(@AidBalochistan) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے ایڈ بلوچستان کے عادل جہانگیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پبلک اکاؤٹبلٹی فورم کے ممبرز کی ملاقات۔

ROBs

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے ایڈ بلوچستان کے عادل جہانگیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پبلک اکاؤٹبلٹی فورم کے ممبرز کی ملاقات۔ #InformationCommissionBalochistan #RTIBalochistanROBs #RTIBalochistan #RTIChampions
account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

جن کے بڑے آپ کے دشمن رہے ہوں
ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا

جن کے بڑے آپ کے دشمن رہے ہوں ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا #true
account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

سر یہ دیکھے نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے کوئٹہ میں مہینے میں چھ دفعہ یہ نوٹیفکیشن جاری ہوتا ہے اور ان کے گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے حالانکہ ان کو ابھی جس دن گیس ہو اس دن کا نوٹیفکیشن جاری کرنا چاہیے نہ کہ گیس بند ہونے کا
SSGC Official Sarfraz Bugti

سر یہ دیکھے نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے کوئٹہ میں مہینے میں چھ دفعہ یہ نوٹیفکیشن جاری ہوتا ہے اور ان کے گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے حالانکہ ان کو ابھی جس دن گیس ہو اس دن کا نوٹیفکیشن جاری کرنا چاہیے نہ کہ گیس بند ہونے کا @SSGC_Official @PakSarfrazbugti
account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

Experience the serenity of untouched beauty as you stroll along the coastline, with only the sound of the gentle waves lapping against the shore.
online

Experience the serenity of untouched beauty as you stroll along the coastline, with only the sound of the gentle waves lapping against the shore. #Gwadar #Gwadaronline #Quettaonline
account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

بالکل یہ جانور دن بھر پلاسٹک اور کچرے کھاتے رہتے ہیں اور ابھی عید الاضحی کو یہ مارکیٹ میں بکنے اجائیں گے ایکسیڈنٹ اور ٹریفک جام کے وجہ بھی ہے

account_circle
Zia Khan (#SocialChange)(@ZiaKhanqta) 's Twitter Profile Photo

ان سب کو پکڑ کر خیرات کرنا چاہیے کیونکہ یہ پودوں اور انسانوں دونوں کے لیے خطرناک ہیں.

account_circle
Zia Khan (#SocialChange)(@ZiaKhanqta) 's Twitter Profile Photo

گوادر سے قمبر بلوچ جو اپنی معذوری کے باوجود ایک بڑے دل کا مالک ہے انہوں نے اپنا وہیل چیئر ایک غریب کو عطیہ کیا.
ہم قمبر کے لیے ایک آٹو وہیل چیئر لے رہے ہیں جس کے لیے آپ سب کے تعاون کی درخواست ہے.
جو دوست اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں میسج یا کمنٹس کریں.…

account_circle
Inayat Sarparah(@InayatSarparah5) 's Twitter Profile Photo

معذور کوٹے پر BPSCمیںfinance Dep کی جانب سے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسرBP-17کے پوسٹ ائےتھے پوسٹیں کینسل یااسٹےپہ چلےگئےجن میں معذورں کہ پوسٹیں بھی چلےگئےحالانکہ ان محکموں میں ان پوسٹوں پرابھی کوئی معذور نہیں گزشتہ 1سال سےتیاری کرہ ہیں
Sarfraz Bugti Nargis Sumalani Zia Khan (#SocialChange)

معذور کوٹے پر BPSCمیںfinance Dep کی جانب سے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسرBP-17کے پوسٹ ائےتھے پوسٹیں کینسل یااسٹےپہ چلےگئےجن میں معذورں کہ پوسٹیں بھی چلےگئےحالانکہ ان محکموں میں ان پوسٹوں پرابھی کوئی معذور نہیں گزشتہ 1سال سےتیاری کرہ ہیں @PakSarfrazbugti @NargisSumalani @ZiaKhanqta
account_circle