Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profileg
Mian Mohammad irfan

@IrfanluckyM

اے اللہ ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنا

ID:1428033982260723717

calendar_today18-08-2021 16:42:01

9,5K Tweets

5,9K Followers

7,4K Following

Follow People
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

*ﭘﻞ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ_____ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ!!

*ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ

*ﭘﻞ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ_____ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ!! *ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر اسے پکارتا ہے تو وہ
اُس کی دُعائیں قبول کرتا ہے

جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر اسے پکارتا ہے تو وہ اُس کی دُعائیں قبول کرتا ہے
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

خوش رنگ کس قدر خس و خاشاک تھے کبھی
ذرے بھی زیب و زینت افلاک تھے کبھی

اب ڈھونڈتے ہیں راہ تخاطب کے سلسلے
کیا ہم وہی ہیں تم سے جو بے باک تھے کبھی

کچھ اور بھی عزیز ہوئی ہیں نشانیاں
دامن وہ تار تار ہیں جو چاک تھے کبھی

ہم نے جنوں سے پہلے کیا تھا تمہیں پسند
اچھا تو ہم بھی

خوش رنگ کس قدر خس و خاشاک تھے کبھی ذرے بھی زیب و زینت افلاک تھے کبھی اب ڈھونڈتے ہیں راہ تخاطب کے سلسلے کیا ہم وہی ہیں تم سے جو بے باک تھے کبھی کچھ اور بھی عزیز ہوئی ہیں نشانیاں دامن وہ تار تار ہیں جو چاک تھے کبھی ہم نے جنوں سے پہلے کیا تھا تمہیں پسند اچھا تو ہم بھی
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک

الله پاک آپ کو صبح و شام اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے مشکلات کو آسان کرے اور دشمنوں کے شر سے ھمیشه کے لئے محفوظ فرمائے
آمین ثم آمین ﷽━━━━┓
📿 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان🕌
❤️ﷺﷺﷺﷺ ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک الله پاک آپ کو صبح و شام اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے مشکلات کو آسان کرے اور دشمنوں کے شر سے ھمیشه کے لئے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین ﷽━━━━┓ 📿 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان🕌 ❤️ﷺﷺﷺﷺ ❤️
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب تمہارے پاس دو آدمی فیصلہ کے لیے آئیں تو تم پہلے کے حق میں فیصلہ نہ کرو جب تک کہ دوسرے کی بات نہ سن لو, عنقریب تم جان لو گے کہ تم کیسے فیصلہ کرو“۔

ترمذی 1331

نیکی , ایمان کو تقویت دیتی ہے

اللہ اکبر - جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء

﷽ السلام علیکم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب تمہارے پاس دو آدمی فیصلہ کے لیے آئیں تو تم پہلے کے حق میں فیصلہ نہ کرو جب تک کہ دوسرے کی بات نہ سن لو, عنقریب تم جان لو گے کہ تم کیسے فیصلہ کرو“۔ ترمذی 1331 نیکی , ایمان کو تقویت دیتی ہے اللہ اکبر - جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈپریسڈ انسان کے لئے ہر نصیحت اور تسلی بیکار ہے اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو کسی کا گلے لگنا ہے۔۔۔🖤

ایک ڈپریسڈ انسان کے لئے ہر نصیحت اور تسلی بیکار ہے اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو کسی کا گلے لگنا ہے۔۔۔🖤
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

کس قیامت سے وہ گزرے ہونگے۔
جن کے یار وعدوں سے مُکرے ہونگے! ۔ ❤️🔥🥀

کس قیامت سے وہ گزرے ہونگے۔ جن کے یار وعدوں سے مُکرے ہونگے! ۔ ❤️🔥🥀
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر مجھے ملتان کے ایک دوست نے بھیجی ہے اس نے بولا ہے لسی کا ایک جگ بنوا کر رکھیں اب کیا کروں

یہ تصویر مجھے ملتان کے ایک دوست نے بھیجی ہے اس نے بولا ہے لسی کا ایک جگ بنوا کر رکھیں اب کیا کروں
account_circle
Mian Mohammad irfan(@IrfanluckyM) 's Twitter Profile Photo

پٹرول 150 کی قیمت پر ہونا چاہیے 15 روپے بڑھا کر کم کرنا ہم پر احسان نہیں کیا آپ نے اس کو 150 پر لا کر ہم عوام پر احسان کیا جائے Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

account_circle