Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profileg
Irshad Bhatti

@IrshadBhatti336

A Reporter with 20yrs experience of journalism in media houses. Now columnist for Jang and commentator @GeoReportCard @geonews_urdu - Anchor https://t.co/ZhN7AMdq37

ID:723309166782255104

calendar_today22-04-2016 00:35:18

6,1K Tweets

684,9K Followers

312 Following

Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی جارہی،کہا جا رہا ہے کہ جیل میں عمران خان کو مسجد میں عید نماز کیلئے لانے لیجانے میں سیکیورٹی مسائل ہیں۔۔
نعیم پنچوتہ

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف تو وزیر بھی اپنی مرضی کے نہیں لگا سکتے،بہتر ہوتا استعفیٰ دے کر گھر چلے جاتے۔۔
جس ملک میں جج انصاف مانگ رہے ہوں،جہاں عدالتیں کام نہ کر پا رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کار سرمایہ کاری کرےگا۔۔شاہد خاقان عباسی۔۔۔
بات سچ بھی ہے اور بات رسوائی کی بھی ہے۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

سناجا رہا ہےکہ شاہی وفد کا عام پرواز سے سفر کرنےکا ٹوپی ڈرامہ مسافروں کیلئےوبالِ جان بن گیا۔۔
شہبازشریف،مریم نواز وفد کے ہمراہPIA کی جدہ،اسلام آباد پرواز پی کے 842 پر سوار ہوئے،پہلے مسافر دو گھنٹے جدہ ائیرپورٹ پر شاہی وفد کا انتظار کرتے رہے،پھر فلائیٹ کو روٹ تبدیل کر کےاسلام آباد…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو دل سے چاند رات اور
عید مبارک۔۔
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔۔
دعائیں۔۔
محبتیں۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

سنا جا رہا ہے کہ ماشاءاللہ سے اپنے دفتر میں افسروں کو چار تنخواہوں کا اعزازیہ مطلب بونس دے کر وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلٰی مریم نواز مطلب چچا بھتیجی 31 افراد کے ہمراہ عمرہ پر تشریف لے گئے ہیں مطلب بھکاری ملک،بھکاری قوم اور بادشاہ سلامت 31 افراد کے ہمراہ عمرے پر۔۔
بادشاہ سلامت…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ۔۔
سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کےنام پر جو ہسپتال تھا اسکا نام بدل کر خواجہ آصف کے والد کے نام پر کر دیا گیا ہے۔۔
ماشاءاللہ۔۔
یہ بھی ذہنوں میں رہے کہ حکیم الامت،شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا جبکہ خواجہ صفدر ضیاءالحق شورٰی کے ممبر تھے۔۔
ماشاءاللہ۔۔

ماشاءاللہ۔۔ سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کےنام پر جو ہسپتال تھا اسکا نام بدل کر خواجہ آصف کے والد کے نام پر کر دیا گیا ہے۔۔ ماشاءاللہ۔۔ یہ بھی ذہنوں میں رہے کہ حکیم الامت،شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا جبکہ خواجہ صفدر ضیاءالحق شورٰی کے ممبر تھے۔۔ ماشاءاللہ۔۔
account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

فواد بھائی⁦Ch Fawad Hussain⁩ رہائی مبارک۔۔
اچھا لگا بیٹیوں کا یوں خوشی سے باپ کو ملتے دیکھ کر۔۔
دعائیں۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

گورنربلیغ الرحمان عہدےپر موجود،احدچیمہ عہدےپر منظور جبکہ ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفا منظور،مطلب جن سےاستعفےلئیےجانے چاہئیےتھےمطلب جنہیں فارغ کیا جانا چاہئیے تھاوہ موجود اور جس سےمعافی مانگ کر استعفا واپس کروانا چاہئیےتھا اسےفارغ کر دیا گیا۔۔
افسوسناک۔۔
شرمناک۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

مجھے بھی فارم 47 پر جتوانے کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کر دیا۔۔سابق وزیراعلٰی محمود خان
شکریہ محمود خان۔۔آپ نے کم از کم اتنا ظرف تو دِکھایا کہ جعلی جیت قبول نہ کی،ورنہ نوازشریف صاحب سمیت بڑے بڑے ناموں والے لوگ تو اتنا ظرف بھی نہ دِکھا سکے۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کے56 ہزار ووٹ گنتی سے ہی نکال دئیے گئے،ہم نے این اے 128 کے الیکشن کمیشن کے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے فارم 45 کاجائزہ لیا،ان فارموں کےمطابق سلمان اکرم راجہ عون چوہدری سے 43 ہزار ووٹوں سے جیت چکے تھے۔۔پلڈاٹ سربراہ احمد بلال محبوب

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیرداخلہ محسن نقوی سےملاقات،ملاقات میں محسن نقوی نے محسن نقوی سے نیوزی لینڈ اور پاکستان کی آنے والی کرکٹ سیریز کے متعلق بات چیت کی،وزیر داخلہ محسن نقوی نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو فول پروف انتظامات کی یقین دہانی کرائی جبکہ چئیرمین پی…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی صحت معاملہ،کےپی حکومت کا پنجاب حکومت سےرابطہ،چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا،KPحکومت اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم بھیجناچاہتی ہےجو بشریٰ بی بی کامیڈیکل چیک اپ کرسکے۔۔
یادرہےبشرٰی بی بی نےالزام لگایا کہ مجھےٹوائلٹ کلینرکھانےمیں دیاگیا جبکہ عمران خان کاکہناتھا کہ انہیں زہر دیاگیا۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے ستمبر 2022 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس بندیال کو خط لکھا تھا،کہا،جسٹس مظہرعالم کی ریٹائرمنٹ کو 77 اور جسٹس سجاد علی شاہ کی ریٹائرمنٹ کو 46 دن ہو گئے،مزید 3 سیٹیں بھی خالی ہیں، عدالت 30 فیصد کم کیپسٹی پر کام کر رہی ہے،ججز تعیناتی کی جائے،اب جسٹس نقوی،جسٹس اعجاز…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان کا چیف جسسٹس فائز عیسٰی قاضی کو خط۔۔
سپریم کورٹ کی ججز کی تعیناتی میں اقربا پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے،سپریم کورٹ میں ججز کی چار اسامیاں خالی تھیں،آپ نےچار ججوں میں صرف ایک جج نعیم افغان کو تعینات کیا وہ بھی اپنے صوبے بلوچستان…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

آزاد عدلیہ پر کوئی بھی حملہ ہوگا تو سب سے آگے میں کھڑا ہوں گا۔۔چیف جسٹس فائز عیسٰی قاضی
جی بالکل صیح فرمایا،ہم سب نےدیکھا کہ آئین توڑ کر،الیکشن سے بھاگ کر،جعلی و ادھوری پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ سے لڑا کر جب PDM حکومت عدالتی فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی تھی،ججز پر حملہ آور…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ۔۔
ابھی تک سپریم کورٹ کے 4 ججوں،اسلام آبادہائیکورٹ کے 8 ججوں اور لاہور ہائیکورٹ کے3 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہو چکے ہیں۔۔
ماشاءاللہ۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ،عدت میں نکاح اور سائفر کیسوں میں عمران خان کو ملی سزائیں ٹھیک نہیں،جس جج کے پاس یہ کیس گئےاگر اُس جج نے انصاف سے کام لیا تو وہ عمران خان کو بری کر دے گا۔۔رانا ثناءاللہ

رانا صاحب ایسا سچ اور اتنا سچ۔۔
رانا صاحب خیر تو ہے۔۔

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

6 ججوں کو آواز اٹھانے پر سلیوٹ پیش کرتا ہوں،یاد رہےشہبازشریف کےخلاف اہم گواہ ہارٹ اٹیک کی وجہ سےمرے،یہ اقتدار میں آئے اور پھر چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،شوکت صدیقی کیس سپریم جوڈیشل کونسل میں گیا تھا اس لیے ہم خاموش رہے،ججز کے…

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کی مہربانی ہے کہ وہ وزیرداخلہ بن گئے ورنہ وہ چاہتے تو وزیراعظم بھی بن سکتے تھے۔۔رانا ثناءاللہ

واہ رانا صاحب واہ۔۔

account_circle