Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profileg
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰

@IshaqKh26581495

There is no god but Allah, Prophet Muhammad is the Messenger of Allah.💔

ID:1491641189858258945

linkhttp://insaf.pk calendar_today10-02-2022 05:14:14

5,9K Tweets

17,3K Followers

15,7K Following

Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

9 اپریل: پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن جب ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے اقتدار سے رات کے بارہ بجے عدالتیں کھول کے نکالا گیا۔
عمران خان کا قصور صرف بیرونی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کے لا الہ الااللہ کا نعرہ بلند کرنا تھا۔ اسی کی سزا آج وہ جیل میں کاٹ رہا ہے۔

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں طوفانی بارش کے بعد بھگوان صاحب دبئی کی گلیوں میں غوطے کھاتے ہوئے 😜😝

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

ابھی بھی وقت ہے ان ڈنگرو کو روک لیں آگے بہت راستہ باقی ہے نہیں تو یہ ڈنگر سب کچھ برباد کر دیں گے۔
غیر سیاسی پوسٹ 😜😜

ابھی بھی وقت ہے ان ڈنگرو کو روک لیں آگے بہت راستہ باقی ہے نہیں تو یہ ڈنگر سب کچھ برباد کر دیں گے۔ غیر سیاسی پوسٹ 😜😜
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

بن گوریون ائیرپورٹ پر اسرائیلیوں کے بڑے پیمانے پر فرار کا ایک نادر منظر ہے۔😜😂🤣 اس منظر کی نچلی حصے میں ان کے لیے ایک پیغام ہے۔
یہ آپ کی سرزمین نہیں تھی، اور یہ کبھی آپ کی سرزمین نہیں رہے گی، اور جب تک آپ اس میں رہیں گے آپ سلامتی سے لطف اندوز نہیں ہوں گے۔ انشاءاللّٰہ

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

ہم کسی پاگل جرنیل کو اس خطے میں جنگ مسلط نہیں کرنے دیں گے۔ محمود خان اچکزئی کا پشین میں جلسے سے خطاب
🔥✌️🫡

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کو اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے۔
آج رات مینگورہ میں عید کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے بچی ہاتھوں پر مہندی لگانے گھر کے صحن میں گولی لگنے سے شہید ہوگئی۔
اور گھر میں عید سوگ میں بدل گیا۔ خدارا جحالت کب ختم کروگے۔😢

پاکستانی قوم کو اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے۔ آج رات مینگورہ میں عید کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے بچی ہاتھوں پر مہندی لگانے گھر کے صحن میں گولی لگنے سے شہید ہوگئی۔ اور گھر میں عید سوگ میں بدل گیا۔ خدارا جحالت کب ختم کروگے۔😢
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم
میرے طرف تمام اہلِ وطن کو عید الفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
🇵🇸 🥰

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

9 مئ نوٹنکی کی یاد میں تمام متاثرین 9 مئ آشرم میں حاضر ہو کر اشنان کریں تا کہ پوِتر ہو کر واپس جا سکیں۔
(دربار عالیہ عسکریہ الحرامیہ الباکستانیہ)

9 مئ نوٹنکی کی یاد میں تمام متاثرین 9 مئ آشرم میں حاضر ہو کر اشنان کریں تا کہ پوِتر ہو کر واپس جا سکیں۔ (دربار عالیہ عسکریہ الحرامیہ الباکستانیہ)
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کے لیے اس سے بڑی زلالت اور کیا ہوگی دی نیو یارک ٹائم نے فرنٹ پیج پر لکھا ہے کہ نئی شراب پرانی بوتل ڈال دی گئی ہے۔ 🖐️🥲

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

کیمروں کی بات بہت آگے چلا گیا اب پاکستان سے باہر بھی لوگ ڈیمانڈ کر رہا ہے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کیمرے لگا رہے ہیں۔ 😜

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

مردانہ کمزوری چیک کرنے کے لیے خفیہ کیمروں کی مدد لی گئی۔
حافظ دوا خانہ😂😜

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

مبارک ھو پاکستانیوں۔
آپ کی بائکاٹ کام کر گیا،شاھد پٹواری نے آپ کی بائکاٹ کے وجہ سے رونا دھونا شروع کر دیا۔
شاباش تن کے رکھو ✌️🔥😆

مبارک ھو پاکستانیوں۔ آپ کی بائکاٹ کام کر گیا،شاھد پٹواری نے آپ کی بائکاٹ کے وجہ سے رونا دھونا شروع کر دیا۔ شاباش تن کے رکھو ✌️🔥😆
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں سابق چیف منسٹر گلگت بلتستان خالد خورشید کا شاندار خطاب۔

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

اس طرح کے فضول خواب ہم بھی بچپن میں دیکھتے تھے کہ پاک فوج چاہے تو 5 منٹ میں انڈیا تباہ اور پھر عوام کی آنکھوں کا آپریشن ہو گیا۔
🤣😂🤣

اس طرح کے فضول خواب ہم بھی بچپن میں دیکھتے تھے کہ پاک فوج چاہے تو 5 منٹ میں انڈیا تباہ اور پھر عوام کی آنکھوں کا آپریشن ہو گیا۔ 🤣😂🤣
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

تلنے کیلئے یہ استعمال کریں
نوٹ: میں نہایت محب وطن آدمی ہوں اداروں کی تضحیک کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا۔ میں نے پہلے ہی بتا دیا ہے۔

تلنے کیلئے یہ استعمال کریں نوٹ: میں نہایت محب وطن آدمی ہوں اداروں کی تضحیک کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا۔ میں نے پہلے ہی بتا دیا ہے۔
account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

آپ کو مزید ڈالرز اکھٹے کرنے کے لیے افغانستان کے ساتھ لڑنا ہے آپ لڑیں۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں گا یہ افغانستان ہے۔
یہ پنجاب کے وہ عوام نہیں ہیں جس کے ساتھ آپ نے نو مئی جیسا ڈرامہ رچا تھا،ڈرالیا تھا،دھمکایا تھا۔
یہ افغانستان ہے اس کے ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے۔

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کا قاتل ریمنڈ ڈیوس کا وکیل ن لیگی عظمی بخاری کا باپ تھا یہ بات پورا پاکستان جانتا ہے جسکو نہیں پتہ ہم سوشل میڈیا سے بتائیں گے۔
🤔😡

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچستان کی خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 300 کلومیٹر دور دوسرے صوبے کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔
تصویریں بولتی نہیں بلکہ چیخیں مارتی ہیں۔

سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچستان کی خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 300 کلومیٹر دور دوسرے صوبے کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔ تصویریں بولتی نہیں بلکہ چیخیں مارتی ہیں۔
account_circle