~ 🌻//
@ItsDawoodHere
Follow Me For Instant Follow Back
ID:1477218190878908417
01-01-2022 10:00:49
322 Tweets
37 Followers
30 Following
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سورة الزخرف
آیات ٨١ تا ٨٣
٨١- کہہ دیجئے: اگر رحمن کی کوئی اولاد ھوتی تو میں سب سے پہلے( اس کی )عبادت کرنے والا ھوں
٨٣- پس انہیں بیہودہ باتوں میں مگن اور کھیل میں مشغول رھنے دیجئے یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن کو پائیں جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ھے-