💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍(@ItsGazala) 's Twitter Profileg
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍

@ItsGazala

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ♥

ID:1357238923051827201

linkhttps://youtube.com/channel/UCkUsDQM1KkkbD4UK7JE_GKw calendar_today04-02-2021 08:06:59

28,8K Tweets

4,9K Followers

82 Following

جان علی(@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

محبت اور دوستیاں سب بہت انمول رشتے ہیں لیکن جہاں سلیف رسپیکٹ ختم ہو جائے وہاں سب کچھ چھوڑ دینا چاہیے۔۔

account_circle
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍(@ItsGazala) 's Twitter Profile Photo

ایک دوست نے گفٹ دیا اور کہا اگر سردی لگے تو جلا لینا، بھوک لگے تو کھالینا، اور پیاس لگے تو پی لینا بتاؤ کیا ہے وہ؟

account_circle
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍(@ItsGazala) 's Twitter Profile Photo

فکر دنیا سے
منقطع ہو کر 💗👩‍❤️‍👨
چلو آؤ 🤝🥀
ہم coffee پیتے ہیں 🥰

فکر دنیا سے منقطع ہو کر 💗👩‍❤️‍👨 چلو آؤ 🤝🥀 ہم coffee پیتے ہیں 🥰
account_circle
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍(@ItsGazala) 's Twitter Profile Photo

LoL 😂😆

خبیث بد عقیدہ لوگ تو اسے بھی فون لگانے سے باز نہیں آئیں گے👎کوئی حال نہیں 🤦

LoL 😂😆 خبیث بد عقیدہ لوگ تو اسے بھی فون لگانے سے باز نہیں آئیں گے👎کوئی حال نہیں 🤦
account_circle
Shahیna(@Shaheena05) 's Twitter Profile Photo

میں زندگی کو بہت غور سے دیکھ آئی ہوں
سب کچھ ہے اس میں مگر اعتبار نہیں ہے🙂

account_circle
Shahیna(@Shaheena05) 's Twitter Profile Photo

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے۔۔۔۔
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا۔

account_circle
♥ 𝑀𝒶𝒹𝒾𝒽𝒶 (っ◔◡◔)っ(@cute_madi143) 's Twitter Profile Photo

میں کیا کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے
وہ اک شخص پوری کائینات جیسا ہے۔۔۔۔۔۔💕😍🥰
☺️😍

میں کیا کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے وہ اک شخص پوری کائینات جیسا ہے۔۔۔۔۔۔💕😍🥰 #ProfileUpdate ☺️😍 #زهرا
account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

کبھی سوچا ہے جس کے لئے آپ رو رہے ہو کیا وہ بھی آپ کو سوچ کر دکھی ہوتے ہے یا اپنی زندگی میں سکون سے جی رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

account_circle
زھرا(@ZahraKhan33) 's Twitter Profile Photo

'-زندگی سے الجھتے ,
حالات سےلڑتے,
خوش رہنے
اور دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے انسان سے
خوبصورت...
کوئی نہیں__✨

account_circle
🇵🇰 تبسُّم🌹(@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

پاکستان خوشیوں کا ملک ہے🔥

ہر 6 گھنٹے بعد بجلی آنے کی خوشی 😁😂
بازار میں شاپنگ کر کے زندہ گھر آنے کی خوشی 😂
پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد 2 روپے کمی کی خوشی 😝
لوکل بس میں سیٹ ملنے کی خوشی 😁
اسی بس سے اتر کر موبائل جیب میں صحیح سلامت موجود ہونے کی خوشی 😝
++

account_circle
Shahیna(@Shaheena05) 's Twitter Profile Photo

رشتہ یا تعلق وہی سچا ہے جو آپکی خوشی اور غم کے موقع پر آپ کے ساتھ موجود ہو اگر ایسا نہیں تو وہ ڈھونگ تو ہو سکتا ہے مگر رشتہ یا تعلق ہرگز نہیں__

account_circle
🎂جیم سے جینٹلمین 🎂🎂(@Gujjar_Bey_92) 's Twitter Profile Photo

نہیں تھا اپنا ، مزاج ایسا
کہ ظرف کھو کر ، انا بچاتے

وگرنہ ایسے ، جواب دیتے
کہ پھر نا پیدا ، سوال ہوتے

🍁🍁🍁🍁🍁🍁

account_circle
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍(@ItsGazala) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اپنے خوابوں کو مُڑ کر آخری نظر ایسے دیکھا تھا جیسے ابو عبداللہ نے اندلس کو...!!!💔

ہم نے اپنے خوابوں کو مُڑ کر آخری نظر ایسے دیکھا تھا جیسے ابو عبداللہ نے اندلس کو...!!!💔
account_circle
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍(@ItsGazala) 's Twitter Profile Photo

اللہﷻ اپنےحبیبﷺ کےصدقے فلسطین کےمسلمانوں پہ رحمت کی نظر فرماۓ انکی جانوں کی حفاظت فرماۓ انکی غیب سے مدد فرماۓ آمیــن 🤲🇵🇸

account_circle
🇵🇰 تبسُّم🌹(@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰه ہمارے دلوں سے دنیا کی محبت ختم کر کے اسے اپنی محبت سے بھر دے اور ہمیں ویسا بنادے جیسا تو چاہتا ہے۔ ہمارے دلوں سے بے چینی ختم کر کے اس میں سکون بھر اور ہماری روح اور ہمارے قلب کو پاکیزگی عطا فرما۔
آمین ثم آمیـــن

account_circle