Jamil Akbar Bugti
@JamilBugti6
ID:1048575740390907906
06-10-2018 14:08:32
1,5K Tweets
10,6K Followers
51 Following
ہمارے مائیں، بچے ، بہنیں اور بزرگ لاوارث نہیں ہیں ، پورا بلوچستان ان کا وارث ہے، پورا بلوچستان ان کے لیے کھڑا ہے
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
#Balochistan
ہدایت لوہار کا قتل سندھ کے اجتماعی شعور کا قتل ہے۔ کسی بھی بلوچ، سندھی یا پشتون کو قومی شعور ہو، اگر وہ نوآبادیاتی استحصال، جبر اور غلامی سے آگاہ ہو اور قومی جدوجہد سے وابستہ ہو تو اس کی آواز کو خاموش کر دیا جاتا ہے۔
#JusticeForHidayatLohar
Waheed Baloch They are all blind to the atrocities and genocide of the Baloch Nation as long as they get some CRUMBS from the Yazidi forces