Javed Nayab Laghari
@JavedNLaghari
Provincial President of Peoples Youth Organisation Sindh (PYO)| Ex-Special Assistant to Chief Minister Sindh | | PPP | Democratic Pakistani 🇵🇰
ID:1292275813
23-03-2013 19:16:50
148,9K Tweets
177,2K Followers
1,6K Following
President AsifAliZardari being briefed about the overall security, law and order situation of the Sindh province, at the Chief Minister' House, Karachi
وفاقی حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے اداروں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائیں تاکہ اس کے ذریعے ہم قومی اداروں کو فعال کرسکیں اور معیشت پر مثبت اثرات ڈال سکیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari
Today on Labour Day, we salute the hardworking men and women of Sindh who tirelessly contribute to our nation's progress. We stand firm on our commitment to labor rights, fair wages, and welfare initiatives. #LabourDay
'دنیا کی معیشت مزدوروں کی محنت کی وجہ سے چلتی ہے، اگر اشرافیہ دولت کماتے ہیں تو وہ دولت مزدوروں کے خون اور پسینے کی بدولت کماتے ہیں، اگر ان کے کاروبار چلتے ہیں تو وہ مزدور کی محنت کی وجہ سے چلتے ہیں۔”
BilawalBhuttoZardari
#InternationalLabourDay
پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کے عالمی دن پر یہ عہد کرتی ہے کہ مزدوروں کے استحصال کے خاتمے تک ان کے حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری رکھے گی۔
#InternationalLabourDay
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے زیر صدارت تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔
کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مختلف شخصیات سے پولیس نفری اور گاڑیاں واپس لے کر پولیس کو شہریوں کے تحفظ و سکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے۔
ZiaULHassanLanjar
حکومت سندھ نے جے پی ایم سی کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے 29ویں چیسٹ پین یونٹ اینڈ اسٹروک یونٹ کا افتتاح کردیا۔
BilawalBhuttoZardari