Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profileg
Jennifer_offical

@Jennifer588847

school teacher
artist 🎨

ID:1759662260773863424

calendar_today19-02-2024 19:32:52

2,6K Tweets

1,8K Followers

1,7K Following

Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی،
یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے ...

خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے،
پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے !- 🙂🍂

اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی، یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے ... خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے، پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے !- 🙂🍂
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

محبت تھی اس لئے جانے دیا😏

ضد ہوتی تو آج برتن دھو رہا ہوتا 🤧💔😂

محبت تھی اس لئے جانے دیا😏 ضد ہوتی تو آج برتن دھو رہا ہوتا 🤧💔😂
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

میں ڈرتی ہوں اس وقت سے کوئ پوچھ نہ لے😭

وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے😢😭

میں ڈرتی ہوں اس وقت سے کوئ پوچھ نہ لے😭 وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے😢😭
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

Start your day with ‘Bismillahir Rahmanir Rahim’ and proceed through the day with faith in Allah, and everything will unfold smoothly.

Good morning. 🌞🤲

account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند،
اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے _
دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے

دکھ۔۔۔۔

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے _ دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے دکھ۔۔۔۔
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

زندہ رہ رہ کر بور نہیں ہوتے تم لوگ۔۔۔ 👀🙂

میں تے چلی آسمان کی سیر کرنے 🦋🕊️😂😅

جس جس نے آنا میرے ساتھ پیچھے آ جاؤ😜🤣🫢

زندہ رہ رہ کر بور نہیں ہوتے تم لوگ۔۔۔ 👀🙂 میں تے چلی آسمان کی سیر کرنے 🦋🕊️😂😅 جس جس نے آنا میرے ساتھ پیچھے آ جاؤ😜🤣🫢 #LeafsForever
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

وہ جو ڈی پی دیکھ کر بتاتے ہیں کہ جانو ہے یا نہیں
یاڑڑڑڑڑڑڑ میرا چارجر نہیں مل رہا،
میری ڈی پی دیکھ کر بتانا کہاں ہے🤣🧟😒

وہ جو ڈی پی دیکھ کر بتاتے ہیں کہ جانو ہے یا نہیں یاڑڑڑڑڑڑڑ میرا چارجر نہیں مل رہا، میری ڈی پی دیکھ کر بتانا کہاں ہے🤣🧟😒
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

صا ئم ھم تمھارےبغير جينےکی پہيلی کوشش ميں ہی مارےجا ئيں گے
❤️Malik❤️

صا ئم ھم تمھارےبغير جينےکی پہيلی کوشش ميں ہی مارےجا ئيں گے ❤️Malik❤️
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

In the name of Allah, the Most Merciful and the Most Compassionate, I pray that your morning is filled with peace, joy, and blessings. Have a blessed day ahead. 🌅🤲😇”

Good Morning 🌞

account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

ہم نے مانا کے چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی

نفا نقصان کی باتیں نہیں ججتی تم پر
ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی😏

ہم نے مانا کے چلو مرکزی مجرم ہم ہیں کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی نفا نقصان کی باتیں نہیں ججتی تم پر ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی😏
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

ملی ہے ڈھیر اداسی مگر خدا مجھ کو
اداسیوں کا نہیں دکھ ہے زندگانی کا

لتوں میں سب سے بڑی لت ہے آشنائی کی
دکھوں میں سب سے بڑا دکھ ہے رائیگانی کا.🖤🌸

ملی ہے ڈھیر اداسی مگر خدا مجھ کو اداسیوں کا نہیں دکھ ہے زندگانی کا لتوں میں سب سے بڑی لت ہے آشنائی کی دکھوں میں سب سے بڑا دکھ ہے رائیگانی کا.🖤🌸
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

کل شب کسی کی یاد کی شدت تھی اس قدر،
کہ خنجرِ فراق سے دل چاک ہو گیا۔۔۔

اک وقت وہ بھی آیا شبِ انتظار میں،
میں جاگتا ہی رہ گیا اور چاند سو گیا۔۔۔!

Good Night 😢💔

account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

پہلا دکھ شادی نہیں ہوئی 🥺

دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی😥

تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے😒😜🙈😂

پہلا دکھ شادی نہیں ہوئی 🥺 دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی😥 تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے😒😜🙈😂 #الهلال_التعاون #الديوان_الملكي
account_circle
Jennifer_offical(@Jennifer588847) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو❣️
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا❣️

روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا❣️
پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا❣️

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو❣️ وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا❣️ روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا❣️ پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا❣️
account_circle