Jhanzaib Talib 🍁(@JhanzaibTalib) 's Twitter Profileg
Jhanzaib Talib 🍁

@JhanzaibTalib

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏قُرَّةُ عَيْنِىْ بِكَ يَا رَسُوْلَ الله ﷺ

ID:4597161977

calendar_today25-12-2015 06:19:43

1,6K Tweets

429 Followers

736 Following

اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

کوٹ مٹھن میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ
' عید کڈاں' ( عید کب ہو گی )
کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ۔
ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ اس جگہ سے گزرے تو اُس مجذوب نے اپنا وہی سوال دہرایا،

کوٹ مٹھن میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ ' عید کڈاں' ( عید کب ہو گی ) کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ۔ ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ اس جگہ سے گزرے تو اُس مجذوب نے اپنا وہی سوال دہرایا،
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced

Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process. They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced
account_circle
Jhanzaib Talib 🍁(@JhanzaibTalib) 's Twitter Profile Photo

چار ماہ بعد بچے انسان نہیں کتیا دیتی ہے۔ لیکن اس کتی کے مالک کہتے ہیں عمران خان کا نکاح غیر قانونی ہے (اخلاقیات کے لیکچر دینے سے گریز کریں)



account_circle
Shahzad Iqbal(@ShahzadIqbalGEO) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں سیاستدانوں کو دہشتگردی، غداری ، کرپشن جیسے مقدمات میں سزا ہوئی لیکن یہ ایک شرمناک کیس ہے جہاں ایک شخص کو 5 سال بعد یاد آتا ہے کہ اس کی بیوی نے عدت میں شادی کی تھی۔ عورت کی تین ماہواریاں کب مکمل ہوئیں یہ عورت ہی بتا سکتی ہے جج کیسے بتا سکتا ہے؟

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نے عمران احمد خان نیازی پر ڈاکومنٹری ریلیز کی ہے

اس کو لگائیں اور پھیلائیں

account_circle
Ch. Tariq Gujjar(@ChTariqGujjar) 's Twitter Profile Photo

یہ رہی مکمل پریس کانفرنس بیرسٹر گوہر کی جو آج کی گئی اور میڈیا نے اسکا مکمل بلیک اوٹ کیا ہے۔
پی ٹی آئی اپنی سوشل میڈیا پاور سے آج کی یہ پریس کانفرنس ہر فرد تک پہنچائے گی۔
اس پریس کانفرنس کو ہر بندے تک پہنچاؤ۔
پھیلاؤ سب اسے۔

account_circle
PTI Azad Kashmir(@PTIAJK_Official) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر کی 859 جنرل نشتوں پر صرف اور صرف تحریک انصاف کے 733 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد۔۔ایک طرف عدالتوں سے نااہل افراد کے کاغذات پلک جھپکتے منظور،دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات نامعلوم اعتراضات پر بھاری تعداد میں مسترد۔
صاف شفاف انتخابات؟؟؟سوالیہ نشان !

ملک بھر کی 859 جنرل نشتوں پر صرف اور صرف تحریک انصاف کے 733 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد۔۔ایک طرف عدالتوں سے نااہل افراد کے کاغذات پلک جھپکتے منظور،دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات نامعلوم اعتراضات پر بھاری تعداد میں مسترد۔ صاف شفاف انتخابات؟؟؟سوالیہ نشان !
account_circle
@Ali Shigri(@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ میوزیم میں
رکھا یہ مجسمہ ہمارے فرعون صفت فیصلہ سازوں کوپیچھے مُڑ کر تاریخ سے سبق سیکھنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں
مگر آنکھوں پر مفاد پرستی کا سن گلاس لگا چشمہ انہیں اندھا بنا رکھا ہے
خدا کرے کہ میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل کہ جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
آمین ثم آمین یارب

ڈھاکہ میوزیم میں رکھا یہ مجسمہ ہمارے فرعون صفت فیصلہ سازوں کوپیچھے مُڑ کر تاریخ سے سبق سیکھنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں مگر آنکھوں پر مفاد پرستی کا سن گلاس لگا چشمہ انہیں اندھا بنا رکھا ہے خدا کرے کہ میرے ارض پاک پر اترے وہ فصل گل کہ جسے اندیشۂ زوال نہ ہو آمین ثم آمین یارب
account_circle
Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان صاحب صرف آپ کے پہلو میں کھڑی خاتون عورت نہیں ۔۔۔بلکہ ہر گھر میں موجود خواتین کسی کی ماں ہے۔۔ کسی کی بیٹی ہے۔۔ کسی کی بیوی ہے کسی کی بہن ہے ۔۔۔ تو اگر اپ اپنے ملک کی خواتین کی عزت محفوظ نہیں کروا سکتے تو دے چھوڑ دیں

چیف جسٹس آف پاکستان صاحب صرف آپ کے پہلو میں کھڑی خاتون عورت نہیں ۔۔۔بلکہ ہر گھر میں موجود خواتین کسی کی ماں ہے۔۔ کسی کی بیٹی ہے۔۔ کسی کی بیوی ہے کسی کی بہن ہے ۔۔۔ تو اگر اپ اپنے ملک کی خواتین کی عزت محفوظ نہیں کروا سکتے تو دے چھوڑ دیں #عورتوں_کو_عزت_دیں
account_circle
Unleashed(@316GC) 's Twitter Profile Photo

'بلوچستان کا دُکھڑا'
میری گُل زمیں کی یہ ہر شئے تمہاری
یہ کوئلہ ، یہ تانبہ ، یہ گیس یہ مائع
یہ تمام تر قدرتی ذخائر کے خزانے
یہ پہاڑی نگینے اور قیمتی وسائل
یہ وادی اور خوبصورت فضائیں
بلا خوف و خطر ہیں تُمہاری،

ہاں یہ ہیں یہ تُمہاری
ہاں یہ ہیں یہ تُمہاری

کہ میری وسائل سے ہی

'بلوچستان کا دُکھڑا' میری گُل زمیں کی یہ ہر شئے تمہاری یہ کوئلہ ، یہ تانبہ ، یہ گیس یہ مائع یہ تمام تر قدرتی ذخائر کے خزانے یہ پہاڑی نگینے اور قیمتی وسائل یہ وادی اور خوبصورت فضائیں بلا خوف و خطر ہیں تُمہاری، ہاں یہ ہیں یہ تُمہاری ہاں یہ ہیں یہ تُمہاری کہ میری وسائل سے ہی
account_circle
Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

بڑی بے تاب ہے دنیا ...
تیری پرواز دیکھنڑ نو۔۔۔۔۔
کلیج تیر دیکھنڑ نوں۔۔۔۔
تے سر تے تا دیکھنڑ نوں ۔۔۔
زمانہ رک گیا تیرا ۔۔۔۔۔۔
اوہی انداز دیکھنڑ نوں ۔۔ ۔

account_circle