JUI FATA Official(@JuiFataOfficial) 's Twitter Profileg
JUI FATA Official

@JuiFataOfficial

Official Account JUI FATA || Handle by @Khalidjandawar1 // https://t.co/55CnpHymRl

ID:1271439820431261697

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Mufti_Abdul_Shakoor calendar_today12-06-2020 13:51:00

530 Tweets

3,2K Followers

14 Following

JUI FATA Official(@JuiFataOfficial) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل کو بلوچستان، 2 مئی کو کراچی اور 9 مئی کو پشاور میں 'عوامی اسمبلی' لگے گی،
اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔
قائد جمعیت کا اعلان

account_circle
Khalid Jan Dawar(@Khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

این اے 43 ٹانک: پی ٹی آئی کا آزاد امیدوار داور کنڈی NA43 کے چھ پولنگ اسٹیشن پر آج ہونے والے ری پولنگ میں کھلے عام 20 ہزار تک میں ایک ووٹ خرید رہا ہے۔
ہے کوئی ایکشن لینے والا ؟

account_circle
JUI FATA Official(@JuiFataOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے نامزد امیدواران برائے صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ

account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان
جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 40 اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار پیر عاقل شاہ صاحب کا انتخابی مہم کے سلسلے میں منظر خیل کا دورا مقامی عمائدین قومی مشران اور علاقے کے لوگوں نے زبردست استقبال کیا۔

account_circle
Khalid Jan Dawar(@Khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا استحکام امن میں ہیں،
امریکہ و یورپ اپنے اسلحے ہمارے ملکوں میں آزما رہے ہیں ، اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے جنگ اس کی منڈی ہوا کرتی ہیں ۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا فیصل آباد میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب

account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

آمیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین صاحب کی آمدہ مفتی محمود رح کانفرنس اور
نئی مردم شماری کے بعد فاٹا کے قومی اسمبلی کی نشستیں ختم ہونے کے مسلے پہ کارکنان اور ارباب اختیار کے نام ویڈیو پیغام۔
Khalid Jan Dawar

account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

تیمرگرہ: جمعیت علماء اسلام فاٹا کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد جان داوڑ کی وفد کے ہمراہ سانحہ باجوڑ کے زخمیوں کی عیادت کے لئے تیمرگرہ ہسپتال آمد
ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کیں، سب کےحوصلے الحمدلله بلند تھے ۔

ہسپتال انتظامیہ اور جےیوآئی تیمرگرہ کی جانب سے انتظامات تسلی بخش قرار

تیمرگرہ: جمعیت علماء اسلام فاٹا کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد جان داوڑ کی وفد کے ہمراہ سانحہ باجوڑ کے زخمیوں کی عیادت کے لئے تیمرگرہ ہسپتال آمد ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کیں، سب کےحوصلے الحمدلله بلند تھے ۔ ہسپتال انتظامیہ اور جےیوآئی تیمرگرہ کی جانب سے انتظامات تسلی بخش قرار
account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرشید اور ترجمان قاری جھاد شاہ کی طرف سے واقعات کی بھرپور مذمت کی گئی

امیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین کا کہنا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قبائل کی مٹی کو دوبارہ جنگ کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔ 2/3

account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام فاٹا کی طرف سے باڑہ خیبر میں پولیس جوانوں پہ خود کش حملہ، مہمند میں چھوٹے بچے کی بہیمانہ شہادت اور باجوڑ میں ہونے والے واقعات کی بھرپور مذمت
شعبہ نشرواشاعت جمعیت علماء اسلام فاٹا کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں آمیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین 1/3

account_circle
JUI FATA Official(@JuiFataOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے منتخب چیرمینز کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
فاٹا میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے منتخب چیرمینز کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات فاٹا میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
account_circle
Khalid Jan Dawar(@Khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

تمام حجاج کرام اس درویش انسان کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
اس نے حجاج کرام کی بہت خدمت کی ہے
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
ویڈیو ریٹویٹ کردیں۔ شکریہ

account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوڈیشل مارشل لاء قرار دیدیا اور کہا کہ کسی صورت اس فیصلے کو پاکستان میں نافذالعمل نہیں ہونے دیں گے، لڑیں گے اور آخری دم تک لڑیں گے۔

account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

مفتی محمود مرکز پشاور :
جے یو آئی فاٹا اضلاع سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز اجلاس کے بعد گروپ فوٹو

مفتی محمود مرکز پشاور : جے یو آئی فاٹا اضلاع سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز اجلاس کے بعد گروپ فوٹو
account_circle
JUI FATA Official(@JuiFataOfficial) 's Twitter Profile Photo

مفتی محمود مرکز پشاور:
جے یو آئی فاٹا کے تمام اضلاع بشمول ایف آرز کے جےیوآئی سوشل میڈیا کوارڈینیٹرز اور سیکرٹری اطلاعات کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد ہوا،
اجلاس کی صدارت جے یو آئی فاٹا سیکرٹری اطلاعات قاری جھاد شاہ آفریدی صاحب نے کی۔

مفتی محمود مرکز پشاور: جے یو آئی فاٹا کے تمام اضلاع بشمول ایف آرز کے جےیوآئی سوشل میڈیا کوارڈینیٹرز اور سیکرٹری اطلاعات کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت جے یو آئی فاٹا سیکرٹری اطلاعات قاری جھاد شاہ آفریدی صاحب نے کی۔
account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ، باجوڑ امن مارچ شرکاء سے امیر جمعیت علمائے اسلام باجوڑ / جنرل سیکرٹری جے یو آئی آل فاٹا سینیٹر مولانا عبد الرشید صاحب خطاب کررہے ہیں۔

account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

جمرود خیبر: جے یو آئی فاٹا کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد جان داوڑ جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود کے زیراہتمام منعقدہ 'سوشل میڈیا تربیتی کنونشن' سے خطاب کررہے ہیں

جمرود خیبر: جے یو آئی فاٹا کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد جان داوڑ جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود کے زیراہتمام منعقدہ 'سوشل میڈیا تربیتی کنونشن' سے خطاب کررہے ہیں
account_circle