Kamran Khan(@KamranKhan7786) 's Twitter Profileg
Kamran Khan

@KamranKhan7786

🇵🇰Pakistan Army🇵🇰🌺🥾🌺🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌺
🇵🇰الحمداللہ for everythin
🇵🇰(Rtd) خلائی مخلوق 🇵🇰
serve for people's ۔۔
die for country ۔
live like legend..

ID:941478601756741632

calendar_today15-12-2017 01:22:45

7,4K Tweets

375 Followers

1,0K Following

فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

🤎💛🩵للّٰھُم صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🧡💜🤍

🤎💛🩵للّٰھُم صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🧡💜🤍
account_circle
𝘚𝘢𝘯𝘢 𝘚𝘩𝘢𝘩 🦋 ثناء شاہ(@meSana220) 's Twitter Profile Photo

نبی کریمﷺ نے فرمایا۔۔۔!!!!

” والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو تمھاری اولاد تمھارے ساتھ اچھا سلوک کرے گی۔“ ♡

نبی کریمﷺ نے فرمایا۔۔۔!!!! ” والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو تمھاری اولاد تمھارے ساتھ اچھا سلوک کرے گی۔“ ♡
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ ﷺ:

ابن آدم کا ہر عمل بڑھایا جاتا ہے، نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک (بڑھائی جاتی ہے). الله فرماتا ہے: سوائے روزے کے، کہ وہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا. وہ میری خاطر اپنی خواہش اور کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے.

مسلم 2707
(ماجہ 3823؛ ترمذی 764؛ نسائی 2217؛ مشکوٰۃ 1959)

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ ﷺ:

ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے. لیکن اس کے ماں باپ اسے یہودی، یا نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں.

بخاری 4775
(بخاری 6599، 1358؛ مسلم 6755، 6758 - 6761، 6070؛ ترمذی 2138؛ ابوداؤد 4714؛ مشکوٰۃ 90؛ مسند احمد 13252)

قالَ ﷺ: ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے. لیکن اس کے ماں باپ اسے یہودی، یا نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں. بخاری 4775 (بخاری 6599، 1358؛ مسلم 6755، 6758 - 6761، 6070؛ ترمذی 2138؛ ابوداؤد 4714؛ مشکوٰۃ 90؛ مسند احمد 13252)
account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔

(سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵)

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

یہ رمضان (کا مہینہ) تمہارے پاس آیا ہے، اس میں:
(1) جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، اور
(2) آگ (یعنی جہنم) کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں، اور
(3) شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں.

نسائی 2105

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

چاند دیکھ کر ہی روزے شروع کرو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ موقوف کرو اور اگر بادل ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو۔

(صحیح بخاری،۱۹۰۹)

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

نبیﷺ نے فرمایا🌹🍃

'خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!'

(صحيح الترغيب : 445 )🌹🌴

نبیﷺ نے فرمایا🌹🍃 'خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!' (صحيح الترغيب : 445 )🌹🌴
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

براء بن عازب ؓ سے روایت ہے، رسول الله ﷺ نے فرمایا:

الْخَالَةُ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ

خالہ ماں کی جگہ ہوتی ہے.

بخاری 2699
(بخاری 4251؛ ترمذی 1904؛ السلسلة الصحيحة 1905؛ ابوداؤد 2278؛ مشکوٰۃ 3045)

account_circle
Aqwal Salf(@AqwalSalf) 's Twitter Profile Photo

'الله کی قسم! اگر قبر والوں سے کہا جائے، کہ آرزو کرو؛
تو وہ رمضان کے ایک دن کی آرزو کریں!'

امام ابن رجب رحمه الله
(لطائف المعارف : 78)

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ ﷺ:

نوجوانوں کی جماعت! تم میں جسے بھی نکاح کرنے کیلئے مالی طاقت ہو اسے نکاح کرلینا چاہئے. کیونکہ یہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا عمل ہے. جو نکاح کی بوجہ غربت طاقت نہ رکھتا ہو اسے چاہئے کہ روزہ رکھے کیونکہ روزہ اسکی خواہشات نفسانی کو توڑ دے گا.

بخاری 5066

قالَ ﷺ: نوجوانوں کی جماعت! تم میں جسے بھی نکاح کرنے کیلئے مالی طاقت ہو اسے نکاح کرلینا چاہئے. کیونکہ یہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا عمل ہے. جو نکاح کی بوجہ غربت طاقت نہ رکھتا ہو اسے چاہئے کہ روزہ رکھے کیونکہ روزہ اسکی خواہشات نفسانی کو توڑ دے گا. بخاری 5066
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

'تم (اجنبی، نامحرم) عورتوں کے ہاں جانے سے بچو.'
انصار میں سے ایک شخص نے پوچھا: اے الله کے رسول ﷺ، دیور، جیٹھ کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: 'دیور، جیٹھ تو موت (ہلاکت) ہے.'

مسلم 5674
(بخاری 5232؛ ترمذی 1171؛ مسند احمد 6671؛ مشکوٰۃ 3102)

رسول الله ﷺ نے فرمایا: 'تم (اجنبی، نامحرم) عورتوں کے ہاں جانے سے بچو.' انصار میں سے ایک شخص نے پوچھا: اے الله کے رسول ﷺ، دیور، جیٹھ کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: 'دیور، جیٹھ تو موت (ہلاکت) ہے.' مسلم 5674 (بخاری 5232؛ ترمذی 1171؛ مسند احمد 6671؛ مشکوٰۃ 3102)
account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو یہ چاہے کہ مشکلات میں اس کی دعا قبول کی جائے اسے چاہیے کہ خوش حالی کے وقت میں خوب دعا کرے
صحیح ترمذی

صبح بخیر

account_circle
Ayesha javeed(@Ay_javed) 's Twitter Profile Photo

🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿

'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے' آمین

🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿 'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ 'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے' آمین
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو بھی عورت خوشبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے، تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں (اور متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے.

نسائی 5129
(ابوداؤد 4173؛ مسند احمد 8148؛ ترمذی 2786)

account_circle