Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profileg
Kamran Tessori

@KamranTessoriPk

Father | Husband | 34th Governor Sindh | عاشقِ رسول ﷺ | Businessman https://t.co/0UlY9d4WHP

ID:826464521355198464

linkhttps://governor.sindh.gov.pk/ calendar_today31-01-2017 16:17:51

2,8K Tweets

49,2K Followers

1 Following

Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنماؤں کی گورنر ہاؤس آمد، رہنماؤں میں ڈاکٹر خالد مقبول،مصطفی کمال،فاروق ستار،نسرین جلیل، فیصل سبزواری شامل تھے، ملک کی سیاسی، معاشی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ ،تاجر برادری کے الفاظ میرے لئے اعزاز ہے،ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے،ہم نے ہمت نہیں ہارنی،ہمیں اپنے حق کی بات کرنے کی ضرورت ہے،صحیح چیزوں کے لیے اواز اٹھانی ہے،سب کو مل کر آنے والی نسلوں کے لیے سوچنا ہوگا،

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

انڈونیشیا کے قونصل جنرلDr. June Kuncoro Hadiningrat کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،ان میں اضافہ کے اقدمات،صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت،پاک انڈونیشیا اقتصادی تعاون میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے، وفود کے تبادلوں سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد،ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ، امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

عالمی یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں میں راشن بیگز کی خصوصی تقسیم،2 ہزار سے زائد قلیوں کو بھی راشن بیگز دئیے گئے،ایس آئی ایف سی مزدوروں کیلیے خوشحالی کی نوید لائےگا،یوم مئی پر ہرمزدور کو راشن دینےکیلیے گورنر ہاوس کے دروازے کھلےہیں،

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتا ہوں ،صدر طاہر حسن، نائب صدر وارث رضا ، نادرہ مشتاق، سیکرٹری جنرل سردار لیاقت کشمیری کا انتخاب ان پر اراکین کے اعتماد کا مظہر ہے،امید ہے کہ آپ صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

آئی ٹی کلاسز کے ٹیوٹرز سے کل 2 بجے نوجوانوں کو کاروبار کے لئے قرض حسنہ دینے کے منصوبے پربات کروں گا

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

روٹری انٹرنیشنل کی تقریب میں شرکت، ہم ایک دوسرے کا مسیحا بنیں گے تو لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکتے ہیں۔گورنر ہاؤس کے دروازںے عوام کے لیے کھول دئیے ہیں،50 ہزار بچوں کو آئی ٹی ں کروا رہے ہیں۔ہمارا ہدف ایک ملین بچوں کو آئی ٹی کے ،کورسز کروانا ہے۔۔

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) کی عید ملن میں شرکت
*تقریب میں تمام سیاسی، سماجی، اور دیگر شعبوں سے وابستہ شخصیات کی موجودگی خوش آئند ہے آباد ملک کی معیشت میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے،تعمیراتی صنعت ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کی87 ویں سالگرہ پر صوبہ کے عوام کو مبارکباددیتا ہوں ،قانون ساز سندھ اسمبلی نے صرف 6 سال بعد 1943میں قیام پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کی،تحریک پاکستان ،قیام پاکستان کے بعد اب تعمیر پاکستان میں سندھ کا نمایاں کردار ادا کررہا ہے،سندھ جلد آئی ٹی کا صوبہ بن جائے گا

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات،ان کے مسائل موقع پر ہی حل کئے، مالی مسائل کا شکار حیدرآباد کی فیملی کو ایک لاکھ روپے کی نقد امداد دی،مالک مکان کی جانب سے بے دخل کی جانے والی خاتون کو پلاٹ دیا

سکھوں کے تہوار ویساکھی کی تقریب میں شرکت،پاکستان سکھ یوتھ کونسل کے صدر مگن سنگھ اور دیگر مذہبی برادریوں کے رہنماؤں کے ہمراہ ویساکھی تہوار کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا، سکھ بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

گورنر اینیشیٹو کے تحت روزگار اسکیم شروع کرنے کا اعلان۔کیاجس کے تحت بیروزگار افراد کو کاروبار کے لئے ایک لاکھ سے ایک کروڑ تک فراہم کئے جائیں گے،سب کو دعوت دیتا ہوں وہ اپنا بزنس پروپوزل بنائیں اور گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں،آپ نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت،جسمانی معذور شخص کی وہیل چیئر چلا کر پنڈال میں داخل ہوا،میں ان کو ڈس ایبل نہیں مانتا،یہ ہم سے زیادہ ذہین اور ہمت والے ہیں،آپ وہ لوگ ہیں جن کے حوصلے جوان ہیں۔

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

گورنر ہاؤس میں ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم کا شکار ہونے والے سینکڑوں افراد میں موٹر سائیکل کی تقسیم، مالی امداد کے چیک مستحق افراد کو دئیے،گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم شروع کرنے جا رہے ہیں،بیرونی سرمایہ کاری تمام سازشوں کا جواب دینے کے لیے کافی ہے،

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

سر سید یونیورسٹی کے27 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت، گریجویٹس کو ان کی کامیابی پر مبارکباد، طالب علموں کے والدین سے اگلی نشتوں پر بیٹھنے کی گذارش،آج سب سے زیادہ آپ لوگ ہی عزت و تکریم کے حقدار ہیں کہ آپ نے اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا

account_circle
Kamran Tessori(@KamranTessoriPk) 's Twitter Profile Photo

*گورنر ہاؤس اعلامیہ*اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی، باہمی تجارتی تعلقات کے مزید فروغ پر بات یوئی، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےص تہران آنے کی دعوت دی جسے قبول کر لیا،صنعت کاروں اور تاجروں کا وفد لے کر تہران آئیں، صدر ایران کی پیش کش