KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profileg
KASHIF KIRAN

@KashifKiran1

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ھے جس کو چھپا رہے یو

https://t.co/1M8y0I63zD

ID:925000054112481280

calendar_today30-10-2017 14:02:53

150,2K Tweets

14,2K Followers

12,2K Following

Follow People
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

چینی کمپنیاں جلد از جلد درآمد شدہ کوئلے کے بجائے پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر منتقل کریں۔

کوئلے کی کان کنی کے منصوبوں میں مزید سرمایہ کاری کریں۔

شنگھائی الیکڑک کمپنی کے وفد کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات!!

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

اگر۔۔۔۔ کوئی صاحب علم اس خبر کی تصدیق کر سکے۔۔
ہماری دلی دعا ھے کہ اللّٰہ کرے کہ یہ خبر سچ ہو۔۔
تمام ملک دشمنوں اور ان کے تمام اندرونی و بیرونی سہولت کاروں کو چوک پہ ٹانگے بغیر ہم ان اندھیروں سے نہیں نکل سکتے۔

اگر۔۔۔۔ کوئی صاحب علم اس خبر کی تصدیق کر سکے۔۔ ہماری دلی دعا ھے کہ اللّٰہ کرے کہ یہ خبر سچ ہو۔۔ تمام ملک دشمنوں اور ان کے تمام اندرونی و بیرونی سہولت کاروں کو چوک پہ ٹانگے بغیر ہم ان اندھیروں سے نہیں نکل سکتے۔
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

روشن پاکستان کی جانب ایک اور قدم۔

وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکڑک گروپ کے چیئرمین جناب وو لی (Mr. Wu Lei) کی سربراہی میں چینی وفد کی ملاقات۔
وزیراعظم کو پاکستان میں شنگھائی الیکڑک کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

سخن سے محبت کرنے والے تمام خوبصورت لوگوں کی خدمت میں پیش ھے ۔۔
'رقصِ سُخن '
اگر اب تک آپ نے اس عاجز کا یہ یوٹیوب چینل 'رقصِ سُخن'
سبسکرائب نہیں کیا ھے تو جلدی سے یہ چینل سبسکرائب کیجئے
لائک کیجے کمنٹ کیجئے
ہمیں آپ کی محبتوں کی اشد ضرورت ھے۔


youtu.be/r89YY6hE1Kk?si…

account_circle
ثمینہ(@Samin587) 's Twitter Profile Photo

الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول الله
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا خاتم الانبیاء

🤍

الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول الله الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا خاتم الانبیاء 🤍
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب نے جناب بدر شہباز
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸
کی بحیثیت میڈیا کو آرڈینیٹر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔
ہم وزیراعظم کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
بدر شہباز صاحب کو نیک تمنائیں اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
🌹❤️💕

وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب نے جناب بدر شہباز @BSWarraich کی بحیثیت میڈیا کو آرڈینیٹر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔ ہم وزیراعظم کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ بدر شہباز صاحب کو نیک تمنائیں اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹❤️💕
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی!!!
ہماری ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

جن بلیو ٹک والے ٹوئپس کو ریچ کی کمی کا سامنا ھے ان کے لئے ایک نادر و نایاب نسخہ۔۔
اگر آپ چار گھنٹے ان لائن رہتے ہیں تو صرف ایک چول قسم کی پوسٹ کر دیجئے ۔۔ غلط املا لکھ دیجئے۔۔ جاپان اور جرمنی کی سرحد ملا دیجئے۔۔
لوگ اس طرح نصیحت کرنے پہنچیں کے جیسے فرض کفایہ ادا کر رہے ہوں۔

account_circle
THUNDER CAT(@bashir_zafran) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاکستانیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
ایلن مسک کو بھی کہیں
بلیو ٹک حاصل کرنا ہے تو میری ٹویٹ کو لائک کرو اپنا ہینڈل مینشن کرو اور تفصیل جانو
🤣🤣🤣🤣🤣

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت۔
وزیرِاعظم کا بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونےوالےنقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
متاثرہ افراد کی بحالی کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت

account_circle