Afzaal Afrooz(@Kh34679839Iqbal) 's Twitter Profileg
Afzaal Afrooz

@Kh34679839Iqbal

ID:1693115867914244096

calendar_today20-08-2023 04:22:44

4,6K Tweets

64 Followers

234 Following

Follow People
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے ارشد شریف شھید کے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی

بریکنگ نیوز: سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے ارشد شریف شھید کے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی
account_circle
Shahid Aslam(@ShahidAslam87) 's Twitter Profile Photo

جب پشاور ہائی کورٹ کے ججز ایجینسیوں کی مرضی و منشاء کے بغیر آزادانہ فیصلے کرتے تو انہیں افغانستان سے نان اسٹیٹ ایکٹرز کالیں کر کے دھمکیاں دیتے تھے، پشاور ہائی کورٹ کے ججز کا عدالتی معاملات میں ایجنسیز کی مداخلت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریری جواب میں انکشاف۔

جب پشاور ہائی کورٹ کے ججز ایجینسیوں کی مرضی و منشاء کے بغیر آزادانہ فیصلے کرتے تو انہیں افغانستان سے نان اسٹیٹ ایکٹرز کالیں کر کے دھمکیاں دیتے تھے، پشاور ہائی کورٹ کے ججز کا عدالتی معاملات میں ایجنسیز کی مداخلت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریری جواب میں انکشاف۔
account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

“لندن، سعودیہ کے بعد اب ہانگ کانگ میں بھی” 😆
دنیا کا کوئی حصہ رھ تو نہیں گیا جہاں شریف خاندان نے بستی نا کروائی ہو؟
کرپٹ اوپر سے مینڈیٹ چور
۔۔
افتخار خان اور محمد الیاس صاحب نے ہانگ کانگ جیسے شہر میں کمال ریلی آرگنائز کر ڈالی ۔۔

account_circle
Hamza Haider(@HamzaHaider480) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین جیسا بہادر بندا اسمبلی میں ہونا چاہیے تھا افسوس اسکا بھی حق مارا گیا شیر کا بچہ جب بھی بولتا دل چیر دیتا ہر لفظ مخالفین کے لیئے توپ کی گولی سے کم نہی ہوتا آگ لگا دی اس ویڈیو نے

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ

Video Link : siasat.pk/threads/894153

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ #MansoorAliShah Video Link : siasat.pk/threads/894153
account_circle
TIME(@TIME) 's Twitter Profile Photo

Donald Trump says he might fire U.S. Attorneys who refuse his orders to prosecute someone: “It would depend on the situation' ti.me/4dhQlPg

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں عمران خان نے کہا ہے بات ان سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے عمران خان نے دوسری جماعتوں کو انکی حیثیت بتا دی ہے' اجمل جامی

Ajmal Jami

Video Link : siasat.pk/threads/894147

'عمران خان نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں عمران خان نے کہا ہے بات ان سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے عمران خان نے دوسری جماعتوں کو انکی حیثیت بتا دی ہے' اجمل جامی @ajmaljami #ImranKhan #NawazSharif #AsifZardari Video Link : siasat.pk/threads/894147
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اراکین فارم 47 کے نام نہاد حکمرانوں کی طرف سے کسانوں کے معاشی قتل کے خلاف بھرپور احتجاج کر رہی ہے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ قاضی صاحب کو آئینہ دکھاتے ہوئے ،،،، قاضی صاحب ایکسٹنشن کی طرف جاتے ہوئے

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ختم
بشریٰ بی بی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئیں

account_circle
Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں جسٹس میاں گل حسن کے اہم ترین ریمارکس 🔥🔥🔥

آپ اسکو سائفر کہہ رہے ہیں، ہمارے لیے سپریم کورٹ نے معاملہ آسان کردیا ہے کہ یہ سائفر تھا ہی نہیں جسکو آپ معمہ بنا رہے ہیں۔ سائفر تو کوڈڈ لینگویج میں ہوتا ہے ، یہ تو ٹرانسلیشن ہے جس کی کاپی عمران خان کو دی گئی تھی۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ان ہاتھوں کو دیکھو۔۔۔ان کا حق مار رہے ہو تم بے شرموں۔۔۔کسانوں کو ان کا حق دو

account_circle
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰(@MN_865) 's Twitter Profile Photo

Matiullah Jan یہ جج صاحب نے بلکل سو فیصد درست بات کی جو سچ بولتا ہے اس کے خلاف ریفرنس اجاتا یے

@Matiullahjan919 یہ جج صاحب نے بلکل سو فیصد درست بات کی جو سچ بولتا ہے اس کے خلاف ریفرنس اجاتا یے
account_circle