Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profileg
Khawaja Imran Nazeer

@Kh_ImranNazir

Minister Primary & Secondary Healthcare Punjab | Secretary General #PMLN Lahore | Member Provincial Assembly of Punjab PP-150

ID:1038141104594534400

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1402 calendar_today07-09-2018 19:05:01

1,9K Tweets

40,7K Followers

251 Following

Follow People
DR. ADNAN KHAN(@Dr_Khan) 's Twitter Profile Photo

'صحت کی دستک اپکی دہلیز پر'
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے پنجاب کی عوام کو فیلڈ ہسپتال کا تحفہ !
جدید سہولیات سے آراستہ 32 فیلڈ ہسپتالوں کا قیام

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کا صحت مند پنجاب

' صحت کی دستک، آپ کی دہلیز پر'

'چیف منسٹر کلینک آن وہیل' منصوبے کا آغاز !

وزیراعلی @MaryamNSharif کا صحت مند پنجاب ' صحت کی دستک، آپ کی دہلیز پر' 'چیف منسٹر کلینک آن وہیل' منصوبے کا آغاز !
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 6 واں اجلاس

کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری

شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

محمد نوازشریف کسان کارڈ کے اجراء کی اصولی منظوری

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

قذافی سٹیڈیم میں پارک کئے گئے فیلڈ ہسپتالوں کا دورہ

فیلڈ ہسپتالوں، ڈائیگناسٹک فیسلیٹز کے اجراء کے لئے تمام تیاریوں کا جائزہ لیا

وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے زیر انتظام 30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں، ڈائگناسٹک فیسلیٹیز کا کل افتتاح کریں گی

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت اسلامک (ایڈ) یوکے اور یو سی ایچ ایس کے درمیان کالج بلاک کے قیام کیلئے ایم او یو سائن..

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ایک نئے *وائٹ ہاؤس* کا افتتاح!
لاہور میں ساتھی رکن صوبائی اسمبلی امبرین اسماعیل کے نئے ریسٹورنٹ *وائٹ ہاؤس* کے افتتاح کے موقع پر دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ گزارے گئے پر مسرت لمحات

PMLN Maryam Nawaz Sharif

لاہور میں ایک نئے *وائٹ ہاؤس* کا افتتاح! لاہور میں ساتھی رکن صوبائی اسمبلی امبرین اسماعیل کے نئے ریسٹورنٹ *وائٹ ہاؤس* کے افتتاح کے موقع پر دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ گزارے گئے پر مسرت لمحات @pmln_org @MaryamNSharif
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ بنک کے 5 رکنی وفد کی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب آمد

ورلڈ بنک کے 5 رکنی وفد کی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب آمد
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

Unprecedented as never in history of country ever a CM gave such importance to health sector by paying such regular surprise visits to hospitals as done by CM Maryam Nawaz.
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

چلڈرن ہسپتال میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا قیام

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے افتتاح کر دیا

نیا آئی سی یو یونٹ بنا نے کا اعلان

چلڈرن ہسپتال میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا قیام وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے افتتاح کر دیا نیا آئی سی یو یونٹ بنا نے کا اعلان
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں وائٹل گروپ آف کالجز کی جانب سے ڈینگی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گوجرانوالہ میں وائٹل گروپ آف کالجز کی جانب سے ڈینگی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے اسماعیل گجر صاحب اور ان کے صاحبزادے کاشف اسماعیل گجر (چیئرمین گجرانوالا ویسٹ منیجمنٹ کمپنی) کی دعوت پر جی ڈبلیو ایم سی کا دورہ کیا۔
PMLN
Government of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

ایم این اے اسماعیل گجر صاحب اور ان کے صاحبزادے کاشف اسماعیل گجر (چیئرمین گجرانوالا ویسٹ منیجمنٹ کمپنی) کی دعوت پر جی ڈبلیو ایم سی کا دورہ کیا۔ @pmln_org @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif #gujranwalacity #PMLN
account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر آزاد جموں و کشمیر MLA چوہدری اسماعیل گجر اور کاشف اسماعیل گجر چیئرمین GWMC کی طرف سے گوجرانولہ دورہ کے موقع پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

account_circle
Khawaja Imran Nazeer(@Kh_ImranNazir) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

ہسپتال حادثہ میں زخمی ہونیوالے افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے

وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ہسپتال حادثہ میں زخمی ہونیوالے افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے
account_circle