🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profileg
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎

@Khan77Hina

Service to humanity is the blessing of Allah.!💚lبادشاہت است|
|sensitive| |sympathetic|
I❤Nawaz Sharif|
Follow me only'خاندانی لوگ' Mum& Dad ki چیتی بیٹی 🐅

ID:1153913562001227776

calendar_today24-07-2019 06:23:26

47,4K Tweets

9,7K Followers

8,8K Following

🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

پھر ایک شام چُپ کی رِدا اوڑھی اور تِرے
تارِ نظر سے کٹ گئے، منظر سے ہٹ گئے

✍️

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

أَلَا بِذِكرِ اللّٰهِ تَطْمَبِنُ الْقُلُوبُ
دِلوں کا سکون صرف اللّٰه کی یاد میں ہے❤️
(القرآن ٢٨-١

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

Nowadays to get married you must be physically, walletically, emotionally, vehically, iphonically and financially strong.. 🤓

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

محبت نصیب سے ملتی ہے اگر وقت ساتھ دے تو ورنہ اس کےپیچھےبھاگنے تلاشنے سے کبھی نہیں ملتی

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

اچانک مصرعِ جاں سے برآمد ہونے والے
کہاں ہوتا تھا تُو جب شاعری ہوتی نہیں تھی

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

جِس کی مَستی کا اجارہ تیری آنکھیں لے لیں
وہ کہاں پیتا ھے پھر کانچ کے پیمانے سے

🖇️✍️ عبدالحمّید عدم 🥀

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

جو مزا hubby کے والٹ سے رقم چرانے میں ہے وہ کریڈٹ کارڈ یا کیش لینے میں بھی نہیں 😂 اور اس چوری کا اعتراف جرم کر لینابھی جگر والوں کاکام ہے جانی 🤓

account_circle
🌎 𝙃𝙞𝙣𝙖 𝙆𝙝𝙖𝙣 🌎(@Khan77Hina) 's Twitter Profile Photo

مُمکِن ہے کہ ایران کی غیرت نقلی ہو، مگر 56 اِسلامی مُلکوں کی بے غیرتی سو فیصد اصلی ہے!!

account_circle