Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profileg
Karachi Traffic Police

@Khitrafficpol

Official Karachi Traffic Police | Please Drive Carefully | For any inconvenience call 1915 | For further updates tune into SPFM 88.6

ID:2937979557

linkhttps://www.facebook.com/KarachiTrafficPoliceOfficial calendar_today23-12-2014 06:47:12

58,9K Tweets

32,4K Followers

6 Following

Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 12 بجکر 31منٹ

*مقام : ٹی پی ایکس یارڈ ایم ٹی خان روڈ گودام کے پی ٹی گیٹ نمبر سات

*(ضلع: ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: پیک آور ختم ہو گیا ہے (ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے)*

*بوقت:* 11 بجکر 00منٹ

*ضلع ساؤتھ :* شاہراہ فیصل جانب شہر

*ضلع سینٹرل:* تین ہٹی جانب گرومندر, چورنگی نمبر 1 جانب لسبیلہ

*ضلع ایسٹ:* شاہراہ فیصل جانب شہر، راشد منہاس روڈ جانب ڈرگ روڈ

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کا دباؤ ہے*

*بوقت:* 10 بجکر 40منٹ

*مقام : ٹی پی ایکس یارڈ ایم ٹی خان روڈ گودام کے پی ٹی گیٹ نمبر سات

*بوجہ* کمپیوٹر لنک ڈاؤن گیٹ پاس

گیٹ پاس بنا رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے

*(ضلع: ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*پریس ریلیز*
آج مورخہ*02 مئی 2024* بروزجمعرات *شام 0400بجے* پی پی چورنگی سے متصل کوری ڈور-3 میں ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کیا جائے گا کراچی ٹریفک پولیس نے شرکاء جلوس اور عوام الناس کے زحمت سے بچنے کے لئے جلسہ گاہ اور اس کے نزدیکی ایریا کے لیے ٹریفک پلان مرتب کیا

*پریس ریلیز* آج مورخہ*02 مئی 2024* بروزجمعرات *شام 0400بجے* پی پی چورنگی سے متصل کوری ڈور-3 میں ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کیا جائے گا کراچی ٹریفک پولیس نے شرکاء جلوس اور عوام الناس کے زحمت سے بچنے کے لئے جلسہ گاہ اور اس کے نزدیکی ایریا کے لیے ٹریفک پلان مرتب کیا
account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: پیک آور (ٹریفک کا دباؤ ہے)*

*بوقت:* 09 بجکر 00 منٹ

*ضلع ساؤتھ :* شاہراہ فیصل جانب شہر

*ضلع سینٹرل:* تین ہٹی جانب گرومندر, چورنگی نمبر 1 جانب لسبیلہ

*ضلع ایسٹ:* شاہراہ فیصل جانب شہر، راشد منہاس روڈ جانب ڈرگ روڈ

*بوجہ: پیک آور (ٹریفک کا دباؤ ہے)*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: سڑک بند ہے*

*بوقت:* 22 بجکر 38 منٹ

*مقام: پارکنگ پلازہ جانب پی پی چورنگی

*بوجہ* یکجہتی فلسطین سیاسی جماعت پروگرام کے سلسلے میں اسٹیج بنا رہے ہیں

*متبادل راستہ:* پی پی چورنگی جانب نمائش اور پارکنگ پلازہ سے ٹریفک کو صدر دواخانہ کیپری سگنل سے نمائش سے آدھی

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک کو گرو مندر اور آدھی ٹریفک کو شاہراہ قائدین کی طرف بھیج رہے ہیں

*(ضلع: ایسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 16 بجکر 29 منٹ

*مقام : گیٹ نمبر 15 جانب چائنا پورٹ کیماڑی

*(ضلع: ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کا دباؤ ہے*

*بوقت:* 07 بجکر 38 منٹ

*مقام : گیٹ نمبر 15 جانب چائنا پورٹ کیماڑی

*بوجہ* چائنا پورٹ پر بحری جہاز لگنے کی وجہ سے ٹریفک کا رش ہے

جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے

*(ضلع: ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 21 بجکر 16 منٹ

*مقام : ماڑی پور روڈ گلبائی جانب آئی سی آئی چوک دونوں اطراف میں ٹریفک نارمل ہے

*(ضلع: ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 21 بجکر 13 منٹ

*مقام : محمود آباد سٹی اسکول بلوچ کالونی جانب اقرا یونیورسٹی

*(ضلع: کورنگی )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 20 بجکر 18 منٹ

*مقام :جناح برج جانب آئی سی آئی چوک

*(ضلع:ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: سڑک کھل گئی ہے*

*بوقت:* 19 بجکر 39 منٹ

*مقام :شاہراہ لیاقت نیو چالی

*(ضلع: سٹی )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کا دباؤ ہے*

*بوقت:* 19 بجکر 10 منٹ

*مقام : ماڑی پور روڈ گلبائی جانب آئی سی آئی چوک دونوں اطراف میں ٹریفک کا دباؤ ہے

*بوجہ* ٹریفک زیادہ آنے کی وجہ سے

جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے

*(ضلع: ویسٹ )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کا دباؤ ہے*

*بوقت:* 18 بجکر 36 منٹ

*مقام : محمود آباد سٹی اسکول بلوچ کالونی جانب اقرا یونیورسٹی

*بوجہ* ٹریفک زیادہ آنے کی وجہ سے

جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے

*(ضلع: کورنگی )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 18 بجکر 11 منٹ

*مقام : محمود آباد سٹی اسکول بلوچ کالونی جانب اقرا یونیورسٹی

*بوجہ* محمود آباد سٹی سکول میں امتحان ختم ہو گئے ہیں

*(ضلع: کورنگی )*

account_circle
Karachi Traffic Police(@Khitrafficpol) 's Twitter Profile Photo

*الرٹ: ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے*

*بوقت:* 18 بجکر 07 منٹ

*مقام : بلوچ کالونی جانب قیوم آباد

*بوجہ* خراب مسکچر مشین نکل گئی ہے

*(ضلع: کورنگی )*

account_circle