༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profileg
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻

@Kinza_Afridi10

عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ

مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں 🔥

ID:859044613637656578

calendar_today01-05-2017 13:59:30

43,7K Tweets

12,0K Followers

111 Following

༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

*اے رب العالمین ﷻ اگرچہ میں دعا مانگنے میں اچھی نہیں لیکن آپ تو میری حاجت کو جانتے ہیں ناں اور اگر میں دعا مانگنے میں کوئی کمی کوتاہی کروں تو آپ کی پاک ذات تو میرے مقاصد کو جانتی ہے اور میری حالت آپ سے پوشیدہ بالکل نہیں.🥰

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

جمعۃ الوداع مبارک
الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے جو عبادتیں کی جو نمازیں پڑھیں یا اللہ قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یا اللہ انہیں درگزر کر دینا اور ہم سب کو معاف کر دینا سب کی قیامت کے دن مغفرت فرمانا۔۔۔امین🤲🏻

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس ایک دل ہے جو کسی کو تکلیف نہیں دیتا، لیکن یہ مجھے تکلیف دیتا ہے۔ 🖤

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں💫
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں💫

account_circle
Shahid Afridi(@SAfridiOfficial) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات کراچی کے علاقے ابراھیم حیدری میں منعقد فٹ بال میچ کے دوران عوام کا جوش وخروش قابل دید تھا۔ پاکستان کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے تعلیم اور کھیل کے بہتر مواقع فراہم کر کے ہی انھیں منفی سرگرمیوں سے دور رکھ جا سکتا ہے اور انکی صلاحیتوں کو مُلک کے لیے استعمال کیا جا سکتا

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

21 رمضان یوم شہادت مولا علی علیہ السلام
یومِ شہادت شیرِ خداﷻ، دامادِ رسولﷺ، سرتاج جگر گوشہ رسولﷺ، والدِ نواسہِ رسولﷺ حضرت امیر المومنین مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم..!

قضا نے وار کیا بھی تو کیا پشتِ سر
یہ کس کی مجال کہ آتا جو رو بروئے علی_!!

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

مر یضان محبت کو فقط دیدار یار کافی ہے
ہزاروں طبیب کے نسخوں سے ، نگاہ یار بہتر ہے
♥️

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جائے تو اللّٰہ اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا ♥️
صبح بخیر

account_circle
CoinEx Pakistan(@CoinExPK) 's Twitter Profile Photo

Surprise Vol.16 🥳

Tell us which exclusive offer is currently live for newbies on , and win 100 CET 🎉

Rules:
✅ Follow CoinEx Pakistan
✅ Repost & tag 1 friend
✅ Comment your answer

Find answer: coinex.com/en/newbie

Surprise #Giveaway Vol.16 🥳 Tell us which exclusive offer is currently live for newbies on #CoinEx, and win 100 CET 🎉 Rules: ✅ Follow @CoinExPK ✅ Repost & tag 1 friend ✅ Comment your answer Find answer: coinex.com/en/newbie
account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے اس کا ہر انداز بہت خوبصورت ہے کیونکہ وہ رحمان بھی اور رحیم بھی __ !! ♥️

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

اور ﷲ کے ہاں محبت کا اصول یہ ہے کہ جتنا ﷲ تمہیں پسند کریگا اتنا ہی زیادہ وہ تمہیں آزمائش میں ڈالے گا'
😊دیکھنا ایک دن تم آنسو پونچھ کر کہو گے
اے اللہ یہ تو اس سے بہت زیادہ ہے جو میں نے مانگا تھا اللہ اکبر🌹❤️

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

'پہلا سجدہ اگر تم اُسکی چاہت میں کرو گے، تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمھاری چاہت سے نواز دے گا' بیشک🥰

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

یہ جو مــاں کی محــبت ہوتی ہیں نا یہ سب محبتوں کی مــاں ہوتی ہے 😍 الــلّـہ ہـــم سب کــی مــاؤں کو سلامت رکھـــے
آمیـــــن ثمـــ آمیـــــن 💕

account_circle
༺𝐊𝐢𝐧𝐳𝐚༻(@Kinza_Afridi10) 's Twitter Profile Photo

جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا۔💞
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝
بــے شــــک ،الحمـــــداللہ 🌹

account_circle