ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profileg
ککو اوپل🇵🇰

@KukuUppal

لیڈر بہادر ھو تو 5 کے مقابلے میں 6 ایٹمی دھماکے کرتا ہے۔
لیڈر بزدل ھو تو 12 گھنٹے میں حملہ آور پائلٹ ابینندن رہا کرتا ہے۔

ID:1371858438058348547

linkhttps://www.tiktok.com/@pmln_today?_t=8khxPFqQK5i&_r=1 calendar_today16-03-2021 16:18:58

23,5K Tweets

6,8K Followers

1,8K Following

Zunaira mahum(@Zunairamahum) 's Twitter Profile Photo

🔴باقئ ڈرامے ختم ہو جاتے پھر ڈالر کمانے کے لیے یہ ارشد شریف والا قتل نکال لاتے ہیں
کیا ارشد شریف کسی ریاستی فرض کی ادائیگی کے لیے کینیا گیا تھا ؟
کینیا میں ہوئے قتل پر پاکستان کیا کر سکتا اور کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں ہے عمران نیازی نے کیوں اسے بھیجا؟

account_circle
Naeem Kayani(@NaeemKayaniPK) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جو کچھ ہوا اسی وجہ سے سابق چیف جسٹس نے کمیشن کی سربراہی سے انکار کیا. مداخلت ایجنسیوں کے علاوہ خود عدلیہ کے اندر سے، ججز کی فیملیز سے، ساتھ کام کرنے والوں سے، سوشل میڈیا سے بھی ہوسکتی ہے.
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Naeem Kayani(@NaeemKayaniPK) 's Twitter Profile Photo

جو ہائیکورٹ نے خط میں لکھا ہے کیا وہ ہائیکورٹ خود نہیں کرسکتی۔ اگر سپریم کورٹ ہائیکورٹ کو ہدایات دے گی تو کیا یہ آئین کے خلاف نہیں ہوگا اور کیا یہ آزادی عدلیہ میں مداخلت نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

دونوں اکٹھے بیٹھ کر فیصلہ کر لیں جھوٹا کون ہے
میں عوام بتا چکی ہے جھوٹا کون ہے

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

کل بھی تیار تھے آج بھی تیار ہیں آنیوالے کل بھی تیار ملینگے۔

ساڑھے 3 سال کی حکومت میں ہر روز اور کچھ کہا ھو نا کہا ھو یہ ضرور کہا NRO نہیں دونگا۔

🚥🚦اب عوامی_کٹہرا میں کمیٹی ڈال کر ہر روز NRO مانگ رہا ہے

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

اداروں نہیں پورے ملک میں خوشحالی کی دشمن انہی عدالتوں کے فیصلے ہیں۔
انکے فیصلوں پر لکھو بولو

account_circle
Naeem Kayani(@NaeemKayaniPK) 's Twitter Profile Photo

جب قوم کے خیر خواہ حکومت میں آتے ہیں تو وہ اس طرح قوم کے مسائل کے بارے میں اس طرح فکر مند نظر اتے ہیں اور ان مسائل کے حل کی طرف پیش قدمی کرتے ہیں

Proud of you madam CM Punjab
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

ہاں جی بتاو کیا یہ ملک چلا سکتے ہیں؟

ایسے انسان کو اچھا کہنے والے کتنے اچھے ھونگے؟

عدالت، سردار ذوالفقار کھوسہ اور ثاقب نثار مہربان نے ھوتے یہ حکمران بن سکتا تھا؟

account_circle
Ahsan Saif Agha(@AhsanSaifAgha) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم.
اے پیارے رب ہمارے حال اور مستقبل پر رحم فرما اور ہم کو بے یارومددگار نہ چھوڑنا, تیرے علاوہ کوئ سننے والا نہیں ہے. ہم کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر لے.
آمین. ثم آمین

account_circle
ککو اوپل🇵🇰(@KukuUppal) 's Twitter Profile Photo

اقامہ چھپانے پر تاحیات نااہل کیا گیا
گرین کارڈ چھپانے پر نااہل کیا جائیگا ؟

میں عوام شدومد سے پوچھ رہی ہے
جج بابر سٹار بتاو کیا جواب دیں۔
Government of Pakistan

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

باپ داماد کو بیٹا سمجھ کر اپنا کاروبار اس کے نام۔کر رہا
ایک دم۔بیٹی کمرے میں آ کر سلام۔کرتی۔اور چائے کا پوچھتی باپ نے پیار دیا اور منع کر دیا ایک دم۔بیٹی کے چہرے کی۔چوٹ پر نظر پڑی توپوچھا کیا ہوا
بیٹی بولی کچھ نہیں بس کام۔کے دوران پھسل گئی اور چوٹ لگ گئی. باپ ایک دم۔چپ

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

نام بابرستار ولدیت حاجی عبدالستار قد پانچ فٹ نو انچ عارضی پتہ اسلام آباد مستقل پتہ واشنگٹن ، پیشہ پاکستان میں جج ہیں اور انصاف فراہم کرتے ہیں جبکہ بیوی اور بچے امریکی حلفِ وفاداری چُکے ہوئے ہیں اور جس دن منصفی اختتام پذیر ہوئی اسی دن عارضی پتہ سے مستقل پتہ جانب روانہ ہوں گے